یوٹیوب نے ‘شارٹس’ پر مقبول وڈیوز بنانے والوں کے لیے ادائیگی کا آغاز کر دیا
مقبول وڈیو اسٹریمنگ سائٹ یوٹیوب نے اعلان کیا ہے کہ اس نے اپنی مختصر وڈیو فیچر ‘شارٹس’ کا استعمال کرنے والے تخلیق کاروں کے لیے رکھے گئے 10 کروڑ ڈالر میں سے لوگوں کو ادائیگی کرنا شروع کر دی ہے یوٹیوب شارٹس، جسے رواں سال مارچ میں امریکہ میں لانچ…
یوٹیوب نے لائیواسٹریم شاپنگ کی آزمائش شروع کردی
سان فرانسسكو : یوٹیوب نے لائیو اسٹریمنگ میں شاپنگ کا آپشن پیش کر دیا ہے، جسے فی الحال مخصوص صارفین استعمال کر رہے ہیں اس کا مقصد ای-کامرس اور رقم کمانے کی سہولیات بڑھانا ہے۔ یوٹیوب نے سال کے شروع میں اعلان کیا تھا کہ وہ اپنے پلیٹ فارم میں آن لائن…
یوٹیوب نے صارفین کو ’نئے چینلوں‘ سے متعارف کرانے کا آپشن پیش کردیا
سان فرانسسكو : یوٹیوب نے اب ایک نیا اور دلچسپ ”نیو ٹو یو“ آپشن پیش کیا ہے جس کے تحت صارفین کی پسند پر مبنی ایسے چینل سامنے آئیں گے جنہیں دیکھا اور سبسکرائب نہیں کیا گیا ہوگا اگرچہ اس کا بنیادی مقصد ناظرین کو تادیر ویڈیو دکھانے میں مصروف رکھنا ہے لیکن…
یوٹیوب کی جانب سے ویڈیوز اور ای کامرس کے دو اہم فیچرز پیش
یوٹیوب کی جانب سے حال ہی میں مخصوص ہیش ٹیگ ویڈیوز کے لیے علیحدہ پیج بنانے کے بعد اب اس نے دو نئے فیچر پیش کئے ہیں جو یوٹیوبرز کے لیے بھی یقیناً معاون ثابت ہونگے ٹیکنالوجی تجزیہ نگاروں کے مطابق ان میں سے ایک فیچر ویڈیو میں موجود آئٹم یا اشیاء کو ٹیگ…