Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںموسم

سندھ میں آج سے گرمی کی لہر میں اضافے اور ہیٹ ویو کا امکان

By Akhtar Rasool
اپریل 26, 2022 2 Min Read
0

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آج سے ملک کے بیشتر حصوں میں ایک ہفتے تک گرمی کی لہر میں اضافے کا امکان ہے جبکہ سندھ کے کچھ علاقوں میں دن میں درجہ حرارت 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔

محکمہ موسمیات کے حکام کے مطابق بالائی فضا میں دباوؑ کے باعث 26 اپریل سے 2 مئی تک سندھ سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں دن کے وقت درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے جس سے گرمی کی لہر بڑھے گی

محکمہ موسمیات نے مزید کہا کہ دادو، نواب شاہ، جیکب آباد، لاڑکانہ، سکھر میں دن میں درجہ حرارت 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان ہے جبکہ بدین، تھرپارکر، عمرکوٹ، حیدرآباد کے اضلاع میں درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے

تاہم ایک ہفتہ تک جاری رہنے والی ہیٹ ویو کے دوران کراچی کا موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہے گا

کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا ہے جس میں نمی کا تناسب 58 فیصد ہے

حکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ موجودہ گرم اور خشک موسم پانی کے ذخائر، کھڑی فصلوں، سبزیوں اور باغات پر پانی کے دباؤ کا سبب بن سکتا ہے، کسانوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ اسی کی مناسبت سے فصل کے پانی کا انتظام کریں جبکہ عام کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ سورج کی براہ راست تپش سے بچنے کی کوشش کریں

Tags:

EnvironmentGlobal warmingHeatwavesHot and DryKarachiSindh
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

بھارت میں مذہبی آزادی ‘مزید ابتر’، امریکی کمیشن کی پابندیاں عائد کرنے کی سفارش

Next

پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کا اعلان، پولیس کی بھاری نفری تعینات

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme