Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ﻓﯿﺲ ﺑﮏ نے ﻣﯿﺴﻨﺠﺮ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﻐﺎﻣﺎﺕ ﻓﺎﺭﻭﺭﮈ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺳﮩﻮﻟﺖ ﮐﻮ ﻣﺤﺪﻭﺩ کر دی

By Akhtar Rasool
ستمبر 9, 2020 1 Min Read
0

ﻓﯿﺲ ﺑﮏ ﻧﮯ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﺩﮦ پیغامات اور جھوٹی معلومات ﮐﮯ ﭘﮭﯿﻼﺅ ﮐﻮ ﺭﻭﮐﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻣﯿﺴﻨﺠﺮ ایپ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﻐﺎﻣﺎﺕ ﻓﺎﺭﻭﺭﮈ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺳﮩﻮﻟﺖ ﮐﻮ ﻣﺤﺪﻭﺩ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ

ﭘﯿﻐﺎﻣﺎﺕ ﻓﺎﺭﻭﺭﮈ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺳﮩﻮﻟﺖ ﮐﻮ ﻣﺤﺪﻭﺩ ﮐﺮنے کے بعد ﺍﺏ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﭼﯿﺰ ﺍﯾﮏ ﻭﻗﺖ ﻣﯿﮟ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺻﺮﻑ ﭘﺎﻧﭻ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﯾﺎ ﮔﺮﻭﭘﺲ ﮐﻮ ہی ﺑﮭﯿﺞ سکیں گے

واضح ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ نیٹورکس ﺑﺎﻟﺨﺼﻮﺹ ﻓﯿﺲ ﺑﮏ ﭘﺮ یہ اعتراض سامنے آیا تھا ﮐﮧ وہ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﻭﺑﺎ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺟﮭﻮﭨﯽ ﺧﺒﺮﻭﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ ﮐﻮ ﺭﻭﮐﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﺎﮐﺎﻡ ﺭہے ہیں، اسی اعتراض کی بناء پر ﻓﯿﺲ ﺑﮏ ﻧﮯ جعلی اور جھوٹی خبروں کے پھیلاؤ کو ﺭﻭﮐﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻭﺍﭨﺲ ﺍﯾﭗ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ اب ﻣﯿﺴﻨﺠﺮ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﻓﺎﺭﻭﺭﮈ ﻣﯿﺴﺠﺰ ﮐﻮ ﻣﺤﺪﻭﺩ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ

ﻓﯿﺲ ﺑﮏ ﻧﮯ ﯾﮩﯽ ﭘﺎبندی ﺍﺱ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ اپنی ﺩﻭﺳﺮﯼ ﻣﻘﺒﻮﻝ ﺗﺮﯾﻦ ﺍﯾﭗ "ﻭﺍﭨﺲ ﺍﯾﭗ” ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﻧﺎﻓﺬ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ

ﻓﯿﺲ ﺑﮏ ﻣﯿﺴﻨﺠﺮ ﮐﮯ ﮈﺍﺋﺮﯾﮑﭩﺮ ﭘﺮﺍﮈﮐﭧ ﻣﯿﻨﺠﻤﻨﭧ ﺟﮯ ﺳﻮﻟﯿﻮﺍﻥ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﯾﺴﯽ ﻏﻠﻂ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ جس سے ﻣﻌﺎﺷﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺘﺸﺎﺭ ﮐﺎ پھیلنے کا خطرہ ہو ، ﺍسے ﺭﻭﮐﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻣﯿﺴﻨﺠﺮ ﭘﺮ "ﻓﺎﺭﻭﺭﮈ ﻟِﻤﭧ” ﯾﻌﻨﯽ ﺣﺪﺑﻨﺪﯼ ﻟﮕﺎﺋﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ

ﻓﯿﺲ ﺑﮏ ﮐے ترجمان کے مطابق ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﻭﺑﺎ، ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ، ﻧﯿﻮﺯﯼ ﻟﯿﻨﮉ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﮕﺮ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﻣﯿﮟ آنے والے انتخابات کے تناظر ﻣﯿﮟ یہ اقدام ناگزیر ﺗﮭﺎ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کرونا کیس بڑھے تو تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ واپس بھی لے سکتے ہیں. سعید غنی

Next

امریکا کا ہواوے کے بعد ایک اور بڑی چینی کمپنی پر پاپندی لگانے پر غور

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme