سکھوں کی مقدس عبادت گاہ میں مبینہ ’توہین آمیز عمل‘، ایک نوجوان قتل
امرتسر – بھارت کے شہر امرتسر میں سکھوں کے تاریخی ’گولڈن ٹیمپل‘ میں ایک شخص کو عبادت گاہ کے اندر مبینہ طور پر ’توہین آمیز حرکت‘ کرنے کے الزام میں تشدد کر کے ہلاک کر دیا گیا بھارتی میڈیا کی خبروں کے مطابق یہ واقعہ ہفتہ اٹھارہ دسمبر کی شام اس وقت پیش…
بنگلہ دیشی ریپڈ ایکشن بٹالین اور امریکا
بنگلہ دیش کی آزادی کے جشنِ طلائی کے موقعے پر واشنگٹن نے ڈھاکا کو یہ تحفہ دیا کہ اسے نیم جمہوری ریاست کے خانے میں ڈال کر فروغ ِ جمہوریت سے متعلق نو اور دس دسمبر کو ہونے والی ایک سو گیارہ ممالک کی ورچوئل چوٹی کانفرنس میں اسے نہ صرف مدعو نہیں کیا بلکہ…
کیا بلوچستان حکومت غیر قانونی ٹرالنگ کا خاتمہ کرسکتی ہے؟
گوادر – صوبہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں ایک ماہ سے زیادہ جاری رہنے والا احتجاجی دھرنا، ماہی گیروں کے اس مطالبے کے مانے جانے پر، کہ سمندر سے ٹرالنگ یاغیر قانونی طور پر ماہی گیری کا خاتمہ کیا جائے گا، 16 دسمبر کو اپنے اختتام کو پہنچا اختتامی دن…
آٹھ برس بعد پروین رحمان قتل کیس کا فیصلہ، قتل کا پس منظر کیا ہے؟
کراچی – اورنگی پائلٹ پروجیکٹ کی ڈائریکٹر پروین رحمان قتل کیس کا آٹھ برس بعد فیصلہ ہوگیا ہے، انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر چار مجرموں کو دو دو بار عمر قید کی سزا سنائی ہے کراچی سینٹرل جیل میں قائم انسداد دہشت گردی کمپلیکس میں…
ہتک عزت مقدمہ: وزیراعظم کی خواجہ آصف کےخلاف آن لائن گواہی، پاکستان میں ایسے مقدمات بے نتیجہ کیوں رہتے ہیں؟
اسلام آباد – وزیراعظم عمران خان نے اپنے دفتر سے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے سامنے وڈیو لنک کے ذریعے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کے خلاف نو سال قبل دائر کیے گئے ہتک عزت کے مقدمے کی گواہی دی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد عدنان کی…
گوگل نے تخلیق کاروں کے لیے مالیاتی مدد کی ایپ ’قایا‘ پیش کردی
کیلفورنیا – گوگل نے مختلف تخلیق کاروں کی مالی معاونت ’مونیٹائزیشن‘ کے لیے ایک نئی ایپ قایا (Qaya) کے نام سے پیش کی ہے تخلیق کاروں کو اپنے صارفین تک آسانی سے رسائی دینے کے مقصد کے ساتھ، ٹیک کمپنی گوگل کا ایریا 120 قیا نامی ایک نئی سروس کے ساتھ آیا…
دنیا کی پہلی پتنگ، جو بحری جہاز کو دھکیلنے کی طاقت رکھتی ہے
پیرس – ایئرسیز نامی ایک فرانسیسی کمپنی نے ایئربس کارگو شپ پر ایک ایسی پتنگ کا کامیاب تجربہ کیا ہے، جو بحری جہاز کو دھیکلنے کی طاقت رکھتی ہے اس اختراع کو اگلے ماہ ازمایا جائے گا جس میں مختلف ڈیزائن کے چھوٹے بڑے بادبانوں کو مال بردار جہازوں پر نصب…
ساتھی کی ہلاکت کا انتقام، غضبناک بندروں نے 250 کتوں کو بلندی سے گرا کر مار ڈالا
مہاراشٹر – بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ایک ضلع کے دو دیہاتوں میں بندروں اور کتوں کے درمیان عجیب پر تشدد ”گینگ وار“ کا ایک سلسلہ شروع ہوچکا ہے، جس میں بندروں نے اب تک انتقام کے لیے لگ بھگ ڈھائی سو کتوں کو بلندی سے گرا کر مار دیا ہے بندروں اور کتوں کے…