’گوادر کو حق دو تحریک‘ کا احتجاجی دھرنا جاری
گوادر : مولانا ہدایت الرحمٰن کہ قیادت میں ’گوادر کو حق دو تحریک‘ کا مطالبات کے حق میں گوادر میں احتجاجی دھرنا گزشتہ ایک ہفتے سے جاری ہے دھرنے کے شرکاء کا کہنا ہے کہ گوادر میں غیر قانونی ماہی گیری کا خاتمہ اور دیگر مطالبات تسلیم کیئے جانے تک دھرنا جاری…
گورکن (سندھی ادب سے منتخب بہترین افسانہ)
غُروبِ آفتاب کے دِھیرے دِھیرے ڈُوبتے سائے دھرتی پر پھیل چکے تھے۔ اس کی حرماں نصیبی کی طرح رات کی تاریکیاں بھی پر پھیلانے کو بے تاب تھیں۔ قبرستان میں ہوا کی سسکیاں، پیڑوں کے جھومتے پتوں کی سرسراہٹ، موت کا سکوت اور تُربتوں پر پھیلی ویرانیاں، یہ سب گویا موت…
سیاستدان، کبوتر اور موٹو دادا
اسے اس قوم کی ایک اور بدقسمتی کہیں گے جب ان کے 56,664 ووٹ لے کر کامیاب ہونے والا رکن قومی اسمبلی اقتدار کے تین سال مزے لوٹنے کے بعد قومی لباس پہنے ایوان میں یہ کہتا دکھائی دے کہ وہ تو یہاں خود نہیں آیا بلکہ لایا گیا ہے اور جب کوئی صحافی اس…
دو حیرت انگیز ایجادات: باتیں کرتے کپڑے اور سونگھنے والے ڈرونز
کیلیفورنیا : کیسا لگے گا، اگر ہم آپ سے کہیں کہ سائنسدانوں نے باتیں کرتے کپڑے اور سونگھنے والے ڈرونز ایجاد کر لیے ہیں؟ جی ہا، کیونکہ ہم جس دور میں جی رہے ہیں، وہ ایسے ہی عجائبات کا دور ہے باتیں کرتے کپڑے : وہ دن دور نہیں جب باضابطہ انداز میں کپڑے بھی…
کینسر کی جگہ پر براہِ راست دوا ڈالنے والی خردبینی روبوٹ مچھلی
لندن : تمام تر سائنسی ترقی کے باوجود اب بھی کینسر کے حقیقی مقام تک دوا کی رسائی ایک چیلنج بنی ہوئی ہے یہی وجہ ہے کہ کیموتھراپی میں بھی دوا کی بڑی مقدار کینسر زدہ حصے تک نہیں پہنچ پاتی جس کے شدید منفی جسمانی اثرات مرتب ہوتے ہیں اب اس چیلنج سے نمٹتے…
سعودی عرب کے ستر سالہ شہری نے اسکول میں داخلہ لے لیا
ریاض : سعودی عرب کے ستر سالہ صالح مفرح المصغری نے ثابت کردیا کہ علم حاصل کرنے کے لیے عمر کی کوئی قید نہیں ہوتی سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے صالح مفرح المصغری نے ستر سال کی عمر میں اپنی تعلیم مکمل کرنے کے لیےثانوی اسکول کی دوسری جماعت میں داخلہ فارم جمع…
ایک سال میں ایمیزون میں جنگلات کی کٹائی میں 22 فیصد اضافہ
برازیلیا : برازیل کے ایمیزون جنگلات کی کٹائی میں تیزی آ رہی ہے، جس میں ایک سال کے دوران تقریباً 22 فیصد اضافہ ہوا ہے، تشویش ناک بات یہ ہے کہ یہ پندرہ سال کی بلند ترین سطح ہے جنگلات کی کٹائی کے حوالے سے گزشتہ دنوں جاری کیے گئے اعداد و شمار کے بعد…
ڈریپ نے دوا ساز کمپنیوں کو ڈاکٹروں کو نقد رقوم دینے سے روک دیا
اسلام آباد : ڈریپ نے دوا ساز کمپنیوں اور ڈاکٹروں کے حوالے سے ضابطہ اخلاق جاری کرتے ہوئے دوا ساز کمپنیوں کو ڈاکٹروں کو نقد رقوم دینے سے روک دیا ہے تفصیلات کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان نے دوا ساز اداروں اور ڈاکٹروں کے حوالے سے ضابطہ اخلاق جاری…