صدیوں پرانے فن کو زندہ رکھنے والی بلوچ خواتین
پینسٹھ سالہ ہَیر بی بی کے ماہر ہاتھوں میں موجود سوئی ایک روایتی بلوچی لباس پر چل رہی تھی۔ بلوچستان کے ضلع کیچ کے گاؤں کڈن کی رہائشی ہَیر بی بی کپڑوں پر کڑھائی کی ماہر ہیں جنہیں مقامی طور پر دوچ گیر کہا جاتا ہے اپنی عمر کے باوجود وہ گزر بسر کرنے کے…
ججز لیکس
یہ سپریم کورٹ رپورٹنگ کی دین ہے کہ میں نے چند برس قبل سوشل میڈیا پر دنیا بھر کے کورٹ رپورٹرز، عدالتی خبروں کے ذرائع، انصاف و قانون کی تنظیموں اور بڑے ممالک کے عدالت و انصاف کے اداروں کو فالو کرنا شروع کیا اتنا عرصہ دنیا بھر کی مشہور عدالتی خبروں، تبصروں،…
سعودی عرب نے سمندر میں تیرنے والے شہر کے منصوبے کا اعلان کر دیا
ریاض : سعودی عرب نے ایک اور حیرت انگیز شہر بنانے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے، جو آٹھ کونوں کے منفرد ڈیزائن والا شہر ہوگا اور بحیرہ احمر میں تیرے گا سعودی حکومت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق أوكساجون نامی یہ شہر اس سے قبل شروع کیے گئے نیوم پراجیکٹ کا حصہ…
کیا سورج کے گرد چکر لگانے والا پر اسرار سیارچہ چاند کا ٹکڑا ہے؟
کراچی : مائیں اکثر اپنے بچوں اور شعراء اپنے محبوب کی تعریف کرنے کے لیے اسے”چاند کا ٹکڑا“ کہتے ہیں، چاند کے اس ٹکڑے سے قطع نظر اب سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ نظام شمسی میں زمین کے گرد چکر لگانے والا سیارچہ دراصل ”چاند کا ٹکڑا“ ہو سکتا ہے اس سیارچے کا نام…
ہالی ووڈ اداکار نے فلم شوٹنگ کے دوران جان بوجھ کر گولی چلائی
امریکا میں فلم کی شوٹنگ کے دوران اداکار ایلک بالڈوِن سے گولی چلنے کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، فلم کی اسکرپٹ سپروائزر نے الزام عائد کیا ہے کہ اداکار نے فلم شوٹنگ کے دوران جان بوجھ کر گولی چلائی یاد رہے کہ گزشتہ ماہ فلم کی شوٹنگ کے دوران ایلک…
ایرانی ویمن ٹیم میں گول کیپر مرد ہے یا عورت؟ تنازع کھڑا ہوگیا
ایرانی ویمن فٹبال ٹیم میں شامل گول کیپر کی جنس پر تنازع کھڑا ہوگیا اور یہ سوال کیا جا رہا ہے کہ آیا گول کیپر مرد ہے یا عورت؟ اردن فٹبال ایسوسی ایشن نے اس حوالے سے تحقیقات کا مطالبہ کردیا ہے واضح رہے کہ ویمن ایشیا کپ کے کوالیفائی راؤنڈ میں ایرانی ویمن…
کسانوں کی جدوجہد رنگ لے آئی، بھارتی حکومت کا متنازع زرعی قوانین واپس لینے کا فیصلہ
نیو دہلی : کسانوں کی مسلسل جدوجہد کے بعد بالآخر بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے اعلان کیا ہے کہ ستمبر 2020 میں منظور ہونے والے نئے زرعی قوانین واپس لے لیے جائیں گے، جن کے خلاف کسانوں نے بڑے پیمانے پر احتجاج کیا تھا خبر رساں ادارے روئٹرز نے اپنی رپورٹ…
میلکم ایکس قتل کیس، دو مسلمان 56 برس بعد بری ہو گئے
نیویارک : امریکا میں انسانی حقوق کے علمبردار میلکم ایکس کے قتل میں ملوث دو مسلمانوں کو واقعے کے چھپن برس بعد بری کردیا گیا ہے چھپن برس گزر جانے کے بعد امریکی عدالت نے نظرثانی فیصلے میں تسلیم کیا کہ محمد عزیز اور خلیل اسلام کو غلط سزائیں سنائی گئی تھیں،…