کراچی بورڈ نے انٹر پری میڈیکل کے نتائج کا اعلان کر دیا
کراچی: انٹرمیڈیٹ بورڈ کراچی نے سیکنڈ ایئر سائنس پری میڈیکل کے سالانہ امتحانات2021ء کے پہلے مرحلے کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے چیئرمین انٹر بورڈ کا کہنا ہے کہ سائنس پری میڈیکل امتحانات میں 22 ہزار 219 امیدواروں نے رجسٹریشن کروائی، جس میں سے 21 ہزار 950…
پنجاب میں ڈومیسائل ختم کر دیا گیا
لاہور : پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں ڈومیسائل ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے فیصلے کے مطابق اب شناختی کارڈ پر مستقل پتہ ہی ڈومیسائل تصور کیا جائے گا باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ جلد اس کا نوٹیفکیشن جاری کیے جانے کا امکان ہے اطلاعات کے مطابق یہ فیصلہ ڈومیسائل کے…
وزیر اعظم کی صوبوں کو دو ماہ میں لینڈ ڈیٹا کی تصدیق کرانے کی ہدایت
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے صوبوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ سروے آف پاکستان کے محکمے کی مدد سے ”میپنگ ڈیٹا“ کی تصدیق دو ماہ کے اندر مکمل کر لیں، تاکہ ریاستی اراضی پر کیے گئے غیر قانونی قبضوں کو خالی کرایا جائے اس ضمن میں صوبوں پر بھی زور دیا گیا…
سٹیزن پورٹل شکایات پر سرکاری افسران کی جعلی کارروائیوں کا انکشاف
اسلام آباد : وزیراعظم سٹیزن پورٹل پر عوامی مسائل کے حل میں سرکاری افسران کی جعل سازی کی بے شمار شکایات سامنے آئی ہیں غلط بیانی، فرضی کاروائی اور جعل سازی پر افسران کے خلاف کے یہ رپورٹ وزیراعظم کو پیش کی گئی ہے پی ایم ڈی یو نے 254 سرکاری افسران کے ڈیش…
پی ٹی اے نے ٹک ٹاک پر عائد پابندی اٹھا لی
اسلام آباد : ملک میں”ٹک ٹاک پر پابندی لگاؤ اور اٹھاؤ“ کا کھیل جاری ہے. پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے معروف چینی وڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کی جانب سے یقین دہانی کے بعد ان پر عائد پابندی ختم کر دی ہے اس بار پابندی کا عرصہ قدرے طویل رہا، جو…
اساتذہ کی بھرتی میں میرٹ نظرانداز ہوا، سندھ اسمبلی میں اپوزیشن کی تنقید
کراچی : سندھ کے وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں اساتذہ کی بھرتی کے لیے ہم نے میرٹ کو ملحوظ خاطر رکھا ہے ، ان امتحانات میں کوئی ایک بھی سفارش پر پاس نہیں ہوا اجلاس میں اپوزیشن نے حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں…
ایم ڈی اے میں غیرقانونی بھرتیوں سے متعلق نیب انکوائری، فریقین سے جواب طلب
کراچی : سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں بینچ نے ملیر ڈولپمنٹ اتھارٹی (ایم ڈی اے) میں غیر قانونی بھرتیوں پر نیب انکوائری سے متعلق فریقین سے جواب طلب کرلیا ہے ایم ڈی کی اے کی درخواست پر سماعت ہوئی، پراسیکیوٹر نیب نے موقف دیا کہ…
بلدیاتی انتخابات: اسلام آباد، سندھ اور بلوچستان میں حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری
اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے اسلام آباد ، سندھ اور بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے لئے حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے الیکشن کمیشن نے کہا کہ وفاقی اور دو صوبائی حکومتیں آئینی ذمے داریاں پوری کرنے میں ناکام رہیں الیکشن کمیشن نے کہا کہ حلقہ بندی…