نشے میں دھت لاپتہ شخص تلاش کرنے والوں کے ساتھ مل کر خود کو تلاش کرتا رہا
برسا: ترکی میں ایک گمشدہ شخص انجانے میں اس گروہ میں شامل ہو گیا، جو اسے تلاش کرنے نکلا تھا اور اسے کئی گھنٹوں بعد معلوم ہوا کہ سب لوگ تو اُسی کو ڈھونڈنے نکلے تھے ترک میڈیا کے مطابق ترکی کے برسا کے علاقے میں بیہان متلو منگل کو اپنے دوستوں کے ساتھ شراب…
’انڈیا سے نہیں، انڈیا میں آزادی‘ کی بات کرنے والے نوجوان کنہیا کانگریس میں شامل
نئی دہلی : مہینوں کی قیاس آرائیوں کے بعد دہلی کی جواہر لعل نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے سابق طالب علم رہنما اور کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کے رکن کنہیا کمار نے گذشتہ روز کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ماضی میں ایک طالب علم رہنما کی حیثیت سے وہ…
پی ایس ٹی بھرتی ٹیسٹ کے نتائج بھی مایوس کن قرار
کراچی : محکمہ تعلیم سندھ نے جونیئر اسکول ٹیچرز کے بعد پرائمری ٹیچرز کے نتائج کو بھی مایوس کن قرار دیا ہے سندھ میں اساتذہ کے بھرتی ٹیسٹ کے نتائج سامنے آگئے، محکمہ تعلیم نے ان نتائج کو مایوس کن قرار دیا ہے محکمہ تعلیم سندھ نے بتایا کہ صوبے بھر میں اساتذہ…
عمران خان آئی ایم ایف کو ”ایبسلوٹلی ناٹ“ کب کہیں گے؟ حافظ حمد اللّٰہ
کثیر الجماعتی حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان اور جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان عوام کے مفاد کے لیے آئی ایم ایف کو ”ایبسلوٹلی ناٹ“ کب کہیں گے؟ اپنے ایک بیان میں جے یو آئی رہنما…
ویکسین نہ لگوانے والے افراد پر یکم اکتوبر سے کون کون سی پابندیاں عائد ہونگی؟
اسلام آباد : پاکستان میں کورونا ویکسین کی اہل صرف بیس فیصد آبادی مکمل طور پر ویکسینیٹڈ ہے، ایسے میں یکم اکتوبر سے ویکسین نہ لگوانے افراد پر متعدد پابندیوں کا آغاز ہو گیا ہے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے فیصلوں کے مطابق یکم اکتوبر سے…
پی ٹی آئی میں سیاسی ہلچل اور نئی صف بندیاں
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف میں سیاسی ہلچل اور نئی صف بندیاں شروع ہوگئیں ہیں ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت منعقدہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم کو پی ٹی آئی ارکان کی پارٹی چھوڑنے کی اطلاعات سے آگاہ کیا گیا، اس دوران…
چیئرمین نیب جاوید اقبال کی مدت میں توسیع کے لئے سمری کی تیاری شروع
اسلام آباد : وزارت قانون و انصاف کی جانب سے قومی احتساب بیورو (نیب) کے موجودہ چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید کی مدت میں چار سال کی توسیع کے لیے وزیر اعظم کو جلد سمری بھیجے جانے کا امکان ہے واضح رہے کہ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی بطور چیئرمین نیب چار سالہ…
ماحولیاتی تباہی کے اثرات اور کراچی
آج پوری دنیا میں ماحولیاتی تباہی کو لے کر انوائرمنٹ سائنس کے ماہرین الارم کی گھنٹیاں بجا رہے ہیں. ماحولیاتی آلودگی، سمندری آلودگی، جنگلوں کی کٹائی، شہروں سے درختوں کی کٹائی اور جنگلی حیات کو درپیش مسائل کے وجہ سے سائنس دان دنیا کی بڑی طاقتوں سے ماحولیاتی…