’ﺳﺴﺮﺍﻝ ﮈﮮ‘ ﭘﺮ ﭼﮭﭩﯽ ﮐﺎ ﻧﻮﭨﯿﻔﮑﯿﺸﻦ
ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻭﺍﭨﺲ ایپ ﮔﺮﻭپوں ﭘﺮ ﺳﻨﺪﮪ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﺎ ﭘﯿﺮ 28 ﺩﺳﻤﺒﺮ ﮐﻮ ’ بین الاقوامی ﺳﺴﺮﺍﻝ ﮈﮮ‘ ﭘﺮ ﭼﮭﭩﯽ ﮐﺎ ﺟﻌﻠﯽ ﻧﻮﭨﯿﻔﮑﯿﺸﻦ زیرِ ﮔﺮﺩﺵ ہے تفصیلات کے مطابق گذشتہ دن ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻭﺍﭨﺲ ﺍﯾﭗ ﮔﺮوپوں ﭘﺮ ﺳﻨﺪﮪ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﺳﮯ ﻣﻨﺴﻮﺏ ﺍﯾﮏ ﻧﻮﭨﯿﻔﮑﯿﺸﻦ ﻭﺍﺋﺮﻝ ﮨﻮا، …
2020ع میں حیوانات کی 31 اقسام دنیا سے معدوم ہو گئیں
حیاتیاتی اقسام کے تحفظ کے لیے کام کرنے والے عالمی ادارے ‘انٹرنیشنل یونین فور کنورزیشن آف نیچر’ (آئی یو سی این) کی طرف سے 2020ع میں معدوم ہونے والی حیوانات کی انواع کی تفصیلات جاری کر دی گئی ہیں تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل یونین فور کنورزیشن…
ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ مزید بند رکھے جائیں، ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﭨﺎﺳﮏ ﻓﻮﺭﺱ کی ﺗﺠﻮیز
ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﭨﺎﺳﮏ ﻓﻮﺭﺱ ﻧﮯ ملک میں ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭوں کو ﻣﺰﯾﺪ ﺑﻨﺪ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﺗﺠﻮﯾﺰ ﺩﮮ ﺩﯼ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﭼﺌﯿﺮﻣﯿﻦ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﭨﺎﺳﮏ ﻓﻮﺭﺱ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻋﻄﺎﺀ ﺍﻟﺮﺣﻤﺎﻥ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﺗﯿﺰﯼ ﺳﮯ ﭘﮭﯿﻞ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ، ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﻮ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﻣﺰﯾﺪ ﮐﭽﮫ ﻋﺮﺻﮧ ﺑﻨﺪ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﺗﺠﻮﯾﺰ ﺩﯼ ﮨﮯ ﺍﻧﮩﻮﮞ…
امریکا میں خوفناک دھماکے کے خودکش بمبار کی شناخت ہو گئی
امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر میں کرسمس ڈے پر ایک وین خوفناک دھماکے سے تباہ ہو گئی تھی، جس میں سے ملنے والی انسانی باقیات کے ڈی این اے سے مشتبہ بمبار کی شناخت 63 سالہ انتھونی کوئن وارنر کے نام سے ہوئی ہے تفصیلات کے مطابق امریکی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے…
معروف بالی ووڈ اداکار ﻋﺮﻓﺎﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﯽ ﺍٓﺧﺮﯼ ﻓﻠﻢ ﮐﺐ ﺭﯾﻠﯿﺰ ﮨﻮﮔﯽ؟
ﺭﻭﺍﮞ ﺳﺎﻝ 29 ﺍﭘﺮﯾﻞ ﮐﻮ انتقال کر جانے ﻭﺍﻟﮯ ﺑﺎﻟﯽ ﻭﻭﮈ ﮐﮯ معروف ﺍﺩﺍﮐﺎﺭ ﻋﺮﻓﺎﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﯽ ﺍٓﺧﺮﯼ ﻓﻠﻢ ’ﺩﯼ ﺳﺎﻧﮓ ﺍٓﻑ ﺍﺳﮑﻮﺭﭘﯿﻨ ‘ ﺳﺎﻝ ﻧﻮ ﯾﻌﻨﯽ 2021ع ﻣﯿﮟ ﺭﯾﻠﯿﺰ ﮨﻮﮔﯽ تفصیلات کے مطابق ﺑﺎﻟﯽ ﻭﻭﮈ ﮐﮯ ﺗﺠﺎﺭﺗﯽ ﺗﺠﺰﯾﮧ ﮐﺎﺭ ﺗﺮﻥ ﺁﺩﺭﺵ ﻧﮯ ﺳﻤﺎﺟﯽ ﺭﺍﺑﻄﮯ ﮐﯽ ﻭﯾﺐ ﺳﺎﺋﭧ ﭨﻮﺋﭩﺮ ﭘﺮ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮﺩﮦ ﺍﭘﻨﮯ…
شدید سردی، کے پی کے میں موسمیاتی ایمرجنسی نافذ، کراچی میں بھی پارہ سنگل ڈجٹ تک گرنے کا امکان
خیبر پختون خوا میں شدید سردی کے پیش نظر صوبائی حکومت نے ایکسٹریم کولڈ ویدر ایمرجنسی نافذ کر دی ہے تفصیلات کے مطابق محکمہ ریلیف نے اعلامیہ جاری کیا ہے کہ صوبے میں انتہائی سرد موسم کی ایمرجنسی نافذ کی گئی ہے، جس میں بے گھر افراد کو شیلٹر اور کھانا فراہم…
واٹس ایپ کا نئے سال میں بڑی تبدیلیاں متعارف کروانے کا فیصلہ
فیسبک کی زیرِ ملکیت سماجی رابطوں اور انسٹنٹ میسیجنگ کی بڑی ویب سائٹ واٹس ایپ نے نئے سال میں اپنی خدمات میں تین بڑی تبدیلیاں لانے کا فیصلہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق عالمی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ واٹس ایپ نے 2021ع میں کئی اہم تبدیلیاں…
چھ ماہ میں کے الیکٹرک کی چینی کمپنی کو متوقع
امکان ہے کہ کے الیکٹرک کی شنگھائی الیکٹرک پاور کو منتقلی 6 ماہ کے عرصے میں عمل میں آ جائے گی تفصیلات کے مطابق شنگھائی الیکٹرک پاور (ایس ای پی) کے حکام کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کی منتقلی التوا میں چلے آ رہے مسائل کے حل سے مشروط ہے ایس ای پی حکام…