سندھ، ﻣﺤﮑﻤﺎﻧﮧ ﮐﺎﺭﺭﻭﺍﺋﯽ ﮐﺎ ﺳﺎﻣﻨﺎ ﮐﺮنے والے ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻣﻼﺯﻣﯿﻦ ﮐﺎ ﺭکارڈ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺍٓ ﮔﯿﺎ
ﮐﺮمنل ﮐﯿﺴﺰ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﮑﻤﺎﻧﮧ ﮐﺎﺭﺭﻭﺍﺋﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺳﺎﻣﻨﺎ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ 317 ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﺍﻓﺴﺮﺍﻥ اور ﻣﻼﺯﻣﯿﻦ ﮐﺎ ﺳﻨﺪﮪ ﮨﺎﺋﯽ ﮐﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ ﺟﻤﻊ ﮐﺮﺍﯾﺎ ﮔﯿﺎ رکارڈ افشا ہو گیا ہے تفصیلات کے مطابق ﯾﮧ ﺭکارڈ ﺳﻨﺪﮪ ﮨﺎﺋﯽ ﮐﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ ﻋﺪﺍﻟﺘﯽ ﺣﮑﻢ ﭘﺮ ﺳﻨﺪﮪ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺟﻤﻊ ﮐﺮﺍﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ، ﺗﺎﮨﻢ ﺳﻨﺪﮪ ﺣﮑﻮﻣﺖ…
پی ڈی ایم ﻭﺍﻟﮯ ﻗﻮﻡ کے لیے ﻧﮩﯿﮟ، ﻧﯿﺐ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻧﮑﻠﮯ ﮨﯿﮟ : مولانا شیرانی کے بعد جے یو آئی کے دیگر رہنما بھی بول پڑے
ﺟﻤﻌﯿﺖ ﻋﻠﻤﺎﺋﮯ ﺍﺳﻼﻡ کے سینئر رہنما مولانا محمد خان شیرانی کے بعد دیگر ﺭﮨﻨﻤﺎؤں نے بھی پارٹی پالیسی اور پی ڈی ایم کے حوالے سے اپنے خدشات کا اظہار کیا ہے، بلوچستان کے بعد کے پی کے میں بھی جے یو آئی رہنماؤں نے مولانا شیرانی کے بیان کی حمایت کردی ہے تفصیلات کے…
ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﺑﻨﺪ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﯿﻠﺘﺎ ﮨﮯ، 27 ﺩﺳﻤﺒﺮ کا ﺟﻠﺴﮧ ﮐﮭﻠﯽ ﺟﮕﮧ ﭘﺮ ﮨﮯ، سید مراد علی شاہ
سندھ کے ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻠﯽٰ سید ﻣﺮﺍﺩﻋﻠﯽ ﺷﺎﮦ کا کہنا ہے ﮐﮧ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﺑﻨﺪ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﯿﻠﺘﺎ ﮨﮯ، ﺟﺒﮑﮧ 27 ﺩﺳﻤﺒﺮ ﮐﻮ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﺎ ﺟﻠﺴﮧ ﮐﮭﻠﯽ ﺟﮕﮧ ﮨﻮ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ مراد علی شاہ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺑﮯ ﻧﻈﯿﺮ ﺑﮭﭩﻮ ﮐﯽ ﺑﺮﺳﯽ ﮐﺎ ﺍﺟﺘﻤﺎﻉ ﮐﮭﻠﮯ ﻋﻼﻗﮯ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﮔﺎ، ﺗﻤﺎﻡ ﺍﺭﺍﮐﯿﻦ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﺳﺘﻌﻔﮯ ﻗﯿﺎﺩﺕ ﮐﮯ ﺳﭙﺮﺩ ﮐﺮ…
شہریوں کی شکایات پر کے پی کے پولیس کے 3 ہزار 347 پولیس اہلکاروں کو سزائیں، 355 نوکری سے برخاست
صوبہ خیبر پختونخواہ کی پولیس کو رواں برس اپنے محکمے کے خلاف 31 ہزار سے زائد شکایات موصول ہوئیں، شکایات پر 355 اہلکاروں کو ان کی نوکری سے برخاست کر دیا گیا اس ضمن میں ملنے والی تفصیلات کے مطابق سنہ 2020ع میں خیبر پختونخواہ پولیس کو اپنے ہی محکمے کے خلاف…
مردم شماری کے حتمی نتائج جاری کرنے کا فیصلہ ، ایم کیو ایم کا تحفظات کا اظہار
وفاقی کابینہ نے چھٹی مردم شماری کے حتمی نتائج جاری کرنے کا فیصلہ کر دیا ہے، ایم کیو ایم نے اس پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بارہ نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا، اجلاس میں…
ﺣﺎﺩﺛﺎﺕ ﺳﮯ ﺑﭽﻨﮯ کے لیے ﮈﺭﺍﺋﯿﻮﺭﮐﻮ ﻧﯿﻨﺪ ﺍٓﻧﮯ ﺳﮯ ﺭﻭﮐﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﮈﯾﻮﺍﺋﺲ ﭘﯿﺶ
ﻧﯿﺸﻨﻞ ﮨﺎﺋﯽ ﻭﯾﺰ ﺍﻭﺭ ﻣﻮﭨﺮ ﻭﮮ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺣﺎﺩﺛﺎﺕ ﺳﮯ ﺑﭽﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﯽ ﮈﯾﻮﺍﺋﺲ ﭘﯿﺶ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ، ﺟﻮ ﮔﺎﮌﯼ ﭼﻼﺗﮯ ﻭﻗﺖ ﮈﺭﺍﺋﯿﻮﺭ پر نیند کے غلبے کے باعث اس ﮐﯽ ﺍٓﻧﮑﮫ ﻟﮕﻨﮯ ﺳﮯ ﺭﻭکنے کا کام کرے گی تفصیلات کے مطابق ﻧﯿﺸﻨﻞ ﮨﺎﺋﯽ ﻭﯾﺰ ﺍﻭﺭ ﻣﻮﭨﺮ ﻭﮮ ﭘﻮﻟﯿﺲ نے ﺩﻋﻮﯼٰ…
ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ 69 ﻓﯿﺼﺪ ﮨﺎﺅﺳﻨﮓ ﺳﻮﺳﺎﺋﭩﯿﺎﮞ ﺭﺟﺴﭩﺮﮈ ﻧﮧ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ
ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﺩﺳﺘﺎﻭﯾﺰﺍﺕ ﻣﯿﮟ انکشاف کیا گیا ہے کہ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ 69 ﻓﯿﺼﺪ ﮨﺎﺅﺳﻨﮓ ﺳﻮﺳﺎﺋﭩﯿﺎﮞ ﺭﺟﺴﭩﺮﮈ نہیں ہیں تفصیلات کے مطابق ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﺩﺳﺘﺎﻭﯾﺰﺍﺕ میں بتایا گیا ہے کہ 8 ﮨﺰﺍﺭ 767 ﺳﻮﺳﺎﺋﭩﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ 6 ﮨﺰﺍﺭ ﺳﻮﺳﺎﺋﭩﯿﺎﮞ ﻣﺘﻌﻠﻘﮧ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﺳﮯ ﺭﺟﺴﭩﺮﮈ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﺟﺐ ﮐﮧ ﯾﮧ 6 ﮨﺰﺍﺭ ﺳﻮﺳﺎﺋﭩﯿﺎﮞ یا تو…
دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم بھی ٹاک ٹاکر بن گئے
متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم اور دبئی کے فرمان روا شیخ محمد بن راشد المکتوم معروف ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹاک ٹاک جوائن کر کے ٹک ٹاکر بن گئے ہیں تفصیلات کے مطابق دبئی کے فرمان روا اور متحدہ عرب امارات کے نائب صدر و وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے بھی ویڈیو…