تعلیمی ادارے کھولنے کے متعلق وفاقی وزیرِ تعلیم کا بیان
وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ 4 جنوری کو کریں گے اسلام آباد کے مانومنٹ میوزیم کے دورے کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ 4 جنوری کو بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس ہے، اجلاس میں حالات کا…
مصنوعی ذہانت کا کمال، اب ڈرون چرواہا بن کر مویشی چرانے لگا
ایک اسرائیلی نوجوان نے زرعی کمپنی کی بنیاد رکھتے ہوئے ڈرون کو چرواہا بنا دیا جو فضا میں رہ کر نہ صرف چراگاہ، مویشیوں کی تعداد اور رکاوٹوں کو نوٹ کرتا ہے بلکہ ساتھ ہی یہ جانوروں کو ایک جگہ رکھنے میں مدد بھی فراہم کرتا ہے تفصیلات کے مطابق ڈرون مصنوعی…
بلاول بھٹو نے ملیر ایکسپریس وے کا سنگ بنیاد رکھ دیا
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملیر ایکسپریس وے کا سنگ بنیاد رکھ دیا. ملیر ایکسپریس وے ﻣﻠﯿﺮ ﻧﺪﯼ ﮐﮯ ﺑﺎﺋﯿﮟ ﮐﻨﺎﺭﮮ ﺗﻌﻤﯿﺮ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻻ 39 ﮐﻠﻮﻣﯿﭩﺮ طویل 6 ﻟﯿﻦ ﺭﻭﮈ ﮨﻮﮔﺎ ﻣﻠﯿﺮ ﺍﯾﮑﺴﭙﺮﯾﺲ ﻭﮮ ﮐﻮﺭﻧﮕﯽ ﺭﻭﮈ ﮈﯼ ﺍﯾﭻ ﺍﮮ ﺳﮯ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﮔﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺍﺧﺘﺘﺎﻡ ﮐﺎﭨﮭﻮڑ…
اب تین ہزار میں دس سال تک کارآمد پاسپورٹ جاری کریں گے، وفاقی وزیرِ داخلہ
وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ غریب لوگوں کو تین ہزار روپے کی فیس پر دس سال کے لئے کارآمد پاسپورٹ جاری ہوگا ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ ہم نے پاسپورٹ سے متعلق تاریخی…
سندھ حکومت کا پبلک اور نجی میڈیکل کالجوں سے متعلق اہم فیصلہ
سندھ کابینہ کے اجلاس میں صوبے کے پبلک اور نجی میڈیکل کالجوں سے متعلق اہم فیصلہ کیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق سندھ کابینہ کا اجلاس وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں ہوا، اجلاس کی صدارت وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کی، اجلاس میں صوبائی کابینہ نے متفقہ طور پر…
ﻟﮕﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﺟﻨﻮﺭﯼ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮑﻮﻝ ﮐﮭﻠﯿﮟ ﮔﮯ، ﺳﻌﯿﺪ ﻏﻨﯽ
سندھ کے صوبائی ﻭﺯﯾﺮِ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﻭ ﻣﺤﻨﺖ ﺳﻌﯿﺪ ﻏﻨﯽ نے تعلیمی ادارے کھلنے کے متعلق غیر یقینی صورتِ حال ہونے کا اظہار کیا ہے ان کا کہنا ہے ﮐﮧ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﯽ ﺻﻮﺭتِ حال ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﻟﮕﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﺟﻨﻮﺭﯼ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮑﻮﻝ ﮐﮭﻠﯿﮟ ﮔﮯ یہ بات انہوں نے ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ایک ﭘﺮﯾﺲ ﮐﺎﻧﻔﺮﻧﺲ سے خطاب…
مولانا فضل الرحمان بتائیں ﮐﮧ انہیں یہ یقین کس نے دلایا تھا کہ عمران خان کو مارچ تک ہٹا دیں گے؟ حافظ حسین احمد
ﺟﻤﻌﯿﺖ ﻋﻠﻤﺎﺀ ﺍﺳﻼﻡ ﮐﮯ سینئر ﺭﮨﻨﻤﺎ ﺣﺎﻓﻆ ﺣﺴﯿﻦ ﺍﺣﻤﺪ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤﺎﻥ ﺟﺲ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﮐﻮ ﺟﻌﻠﯽ ﮐﮩﺘﮯ رہے ہیں، انہوں نے ﻭہیں ﺳﮯ ﺻﺪﺍﺭﺗﯽ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﻟﮍﺍ، ﺍﻥ ﮐﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﺑﮭﯽ ﻭﮨﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﯿﮟ، وہ ایک ﻧﺠﯽ ﭨﯽ ﻭﯼ ﭼﯿﻨﻞ کے پروگرام میں گفتگو کر رہے تھے. جے یو آئی رہنما ﺣﺎﻓﻆ…
ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ 28 دسمبر سے رکارڈ سردی کا امکان
سندھ کے دارالحکومت ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ 28 ﺩﺳﻤﺒﺮ ﺳﮯ ﺳﺮﺩی میں اضافے ﮐﺎ ﺍﻣﮑﺎﻥ ﮨﮯ، تین ﺳﮯ چار ﺭﻭﺯ ﺩﺭﺟﮧ ﺣﺮﺍﺭﺕ گر کر ﺳﻨﮕﻞ ﮈﯾﺠﭧ ﻣﯿﮟ ﺁ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﻣﻮﺳﻤﯿﺎﺕ کے ترجمان ﺧﺎﻟﺪ ﻣﻠﮏ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﻦ ﺳﮯ ﭼﺎﺭ ﺭﻭﺯ ﺳﺎﺋﯿﺒﯿﺮﯾﻦ ﮨﻮﺍﺅﮞ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﻣﻮﺳﻢ ﺳﺮﺩ ﺭﮨﮯ گا اور ﺩﺭﺟﮧٔ ﺣﺮﺍﺭﺕ…