امریکا کے بعد برطانیہ نے بھی راؤ انوار کو بلیک لسٹ میں ڈال دیا
امریکا کے بعد برطانیہ نے بھی سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو بلیک لسٹ قرار دے دیا اور ان پر سفری پابندیاں عائد کرتے ہوئے ان کے اثاثے منجمند کردیے ہیں تفصیلات کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ برطانیہ نے پاکستان میں…
آئی بی سی سی کی طرف سے میٹرک اور انٹر کے امتحانات کا ماڈل تیار کر لیا گیا
کووڈ19 اور تعلیمی اداروں کی طویل بندش کو مدنظر رکھتے ہوئے سیشن2021ع میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کا ماڈل تیار کرلیا ہے، جسے آئندہ چند روز میں بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں پیش کیا جائے گا تفصیلات کے مطابق آئی بی سی سی کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا یہ…
جاپانی سائنسدانوں نے مارکیٹ میں “قلمی ٹماٹر” متعارف کرا دیا. بلڈ پریشر کی کمی میں معاونت کا دعویٰ
جاپانی سائنسدانوں نے “قلمی ٹماٹر” مارکیٹ میں متعارف کرایا ہے، جاپان کی وزارت صحت نے جینیاتی طور پر تیار کیے جانے والے ٹماٹر کی فروخت کی منظوری بھی دے دی ہے جاپان کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ جینیاتی طور پر تیار کیے جانے والے ٹماٹر میں قدرتی اقسام کے ٹماٹر…
حکومت نے بلاول بھٹو کو شہباز شریف سے ملاقات کی اجازت دے دی
وفاقی حکومت نے بلاول بھٹو کی خواہش پر جیل میں قید قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف سے ملاقات کی اجازت دے دی ہے تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کل شہباز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کریں گے. پیپلز پارٹی کے سینئر…
جعلی اکاؤنٹس کیس کے بعد ایک اور میگا اسکینڈل کا انکشاف
جعلی اکاؤنٹس کیس کے بعد ایک اور میگا اسکینڈل کا انکشاف سامنے آیا ہے. ذرائع کے مطابق فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے بینکوں کے 160 مشتبہ اکاؤنٹس کا سراغ لگا لیا ہے. اس ضمن میں ملنے والی تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے کی جانب سے…
آپریٹنگ سسٹم میں بڑی خرابی، آئی فون صارفین مشکل میں پڑ گئے
ان دنوں آئی فون استعمال کرنے والے صارفین کو آئی او ایس آپریٹنگ سسٹم میں آنے والی خرابی کے باعث کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے تفصیلات کے مطابق ٹیکنالوجی پر نظر رکھنے والی ویبسائٹ ‘دی ورج’ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آئی فون کا…
پٹرول بحران تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو موصول، کل جاری کی جائے گی
پٹرولیم بحران کی تحقیقات کے لیے قائم کی گئی کمیشن کی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو موصول ہوگئی ہے، جسےکل عوام کے لیے جاری کر دیا جائے گا تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر پٹرول بحران انکوائری کمیشن کی رپورٹ کل ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس…
لاہور میں گیارہ جماعتی حکومت مخالف اتحاد کا جلسہ، رہنماؤں کا خطاب
لاہور میں گیارہ جماعتی حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ نے کہا کہ آج لاہوریوں نے مجھے خوش کر دیا ہے ﺍﻥ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ تھا ﮐﮧ ﻣﻨﺘﻈﻤﯿﻦ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ہے ﯾﮩﺎﮞ ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﮐﺮﺳﯿﺎﮞ ﻟﮕﯽ ﮨﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﺮﺳﯽ ﺧﺎﻟﯽ ﻧﻈﺮ…