کسان مودی سرکار کے سامنے ڈٹ گئے، احتجاج میں مزید شدت لانے کا اعلان
بھارت میں کسانوں نے احتجاج سے دستبردار ہونے اور جھکنے کے بجائے، مودی سرکار کے متعارف کرائے گئے متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف اپنے احتجاج میں مزید شدت پیدا کرنے کا اعلان کر دیا ہے اس ضمن میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق بھارت میں مودی سرکار کی متنازعہ زرعی…
حکومت نے سال 2021ع کے لیے عام چھٹیوں کا اعلان کر دیا
حکومت نے سال 2021ع کے لیے عام چھٹیوں کا اعلان کر دیا سال 2021ع کے لیے وفاقی حکومت نے عام اور اختیاری چھٹیوں کی تفصیلات کا اعلان کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز وزارت داخلہ کی جانب سے تعطیلات کے حوالے سے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے. جاری کردہ…
ﺍﯾﺮﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺻﺤﺎﻓﯽ ﮐﻮ ﭘﮭﺎﻧﺴﯽ ﺩﮮ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ
ﺍﯾﺮﺍﻥ ﮐﮯ ﺻﺤﺎﻓﯽ ﺭﻭﺡ ﺍﻟﻠﮧ ﺯﻡ ﮐﻮ پھانسی دے دی گئی ہے، ان پر 2017ع ﻣﯿﮟ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻣﺨﺎﻟﻒ ﺍﺣﺘﺠﺎﺝ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺗﺸﺪﺩ ﭘﮭﯿﻼﻧﮯ کا الزام تھا اس ضمن میں ملنے والی تفصیلات ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﯾﺮﺍﻧﯽ ﺣﮑﺎﻡ ﻧﮯ ﺳﺎﻝ 2017ع ﻣﯿﮟ ﻣﻠﮏ ﮔﯿﺮ ﺍﺣﺘﺠﺎﺝ ﮐﯽ ﺣﻮﺻﻠﮧ ﺍﻓﺰﺍﺋﯽ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﺮ ﺻﺤﺎﻓﯽ ﮐﻮ ﭘﮭﺎﻧﺴﯽ ﺩﮮ ﺩﯼ ﮨﮯ…
ﺍٓﺋﻨﺪﮦ ﺑﺮﺱ ﭼﺎﺭ ﻏﯿﺮ ﻣﻠﮑﯽ ٹیمیں پاکستان آئیں گی
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﺮﮐﭧ ﺑﻮﺭﮈ (ﭘﯽ ﺳﯽ ﺑﯽ ) ﻧﮯ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍٓﺋﻨﺪﮦ ﺑﺮﺱ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎنی کرکٹ ٹیم ﺟﻨﻮﺑﯽ ﺍﻓﺮﯾﻘﺎ، ﺍﻧﮕﻠﯿﻨﮉ، ﻧﯿﻮﺯﯼ ﻟﯿﻨﮉ ﺍﻭﺭ ﻭﯾﺴﭧ ﺍﻧﮉﯾﺰ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﮨﻮﻡ ﺳﯿﺮﯾﺰ ﮐﮭﯿﻠﮯ ﮔﯽ۔ ﭘﯽ ﺳﯽ ﺑﯽ ﻧﮯ ﭼﺎﺭﻭﮞ ﮨﻮﻡ ﺳﯿﺮﯾﺰ ﻣﯿﮟ ﻗﻮﻣﯽ ﮐﺮﮐﭧ ﭨﯿﻢ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﺳﭙﺎﻧﺴﺮﺯ ﮐﯽ ﺗﻼﺵ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﯼ ﮨﮯ پی سی بی کی…
ﮐﺮﺍﭼﯽ ﺳﺮﮐﻠﺮ ﺭﯾﻠﻮﮮ: 20 ﺩﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﺧﺮﺍﺟﺎﺕ 1 ﮐﺮﻭﮌ، ﺍٓﻣﺪﻥ 4 ﻻﮐﮫ، مراد علی شاہ نے توہین عدالت کیس میں جواب داخل کرا دیا
سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے کراچی میں ﮔﺬﺷﺘﮧ ﻣﺎﮦ ﺳﮯ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ چلائی گئی ﺳﺮﮐﻠﺮ ﭨﺮﯾﻦ ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﺭﯾﻠﻮﮮ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺳﻔﯿﺪ ﮨﺎﺗﮭﯽ ثابت ہوئی ہے تفصیلات کے مطابق ﺭﯾﻠﻮﮮ ﮐﮯ ﺫﺭﺍﺋﻊ کا کہنا ہے کہ ﺳﺮﮐﻠﺮ ﺭﯾﻠﻮﮮ ﮐﯽ ﻣﺪ ﻣﯿﮟ ﮔﺬﺷﺘﮧ بیس ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ایک ﮐﺮﻭﮌ ﺭﻭﭘﮯ ﮐﮯ ﺍﺧﺮﺍﺟﺎﺕ ﮨﻮﺋﮯ…
گلزار کو اردو شاعری نہیں آتی بھائی!
میں جب بھی کبھی زندگی میں بہت خوش ہوا ہوں یا بہت غمگین رہا تو میں نے گلزار کو بے شمار یاد کیا۔ غور کرنے کی بات یہ ہے کہ بے پناہ کو بے شمار لکھنے کا حوصلہ بھی گلزار ہی نے دیا۔ گلزار نے سکھایا کہ زبان کچھ نہیں ہے، ذرہ ہے، جذبہ آفتاب…
فیسبک کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا
مارکیٹ میں تسلط قائم رکھنے کے لیے اپنے حریفوں کے خلاف استحصالی ہتھکنڈے استعمال کرنے کے الزام میں سماجی رابطے کی مقبول ویب سائٹ فیسبک کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے فیس بک کے خلاف یہ مقدمہ امریکی فیڈرل ٹریڈ کمیشن کی جانب سے نیویارک کی مقامی عدالت میں میں…
یورپی یونین کے ادارے نے گمراہ کن خبریں پھیلانے والے بڑے بھارتی نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا
جعلی خبروں کی چھان بین کرنے والے یورپی یونین کے ادارے ای یو ڈس انفو لیب نے اپنی ایک تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ بھارت گذشتہ 15 برسوں سے جعلی خبروں پر مبنی ایک ایسی منظم مہم چلا رہا ہے، جس کا مقصد اپنے مخالف ممالک بالخصوص پاکستان کے بارے میں من…