ﻧﻮﻥ ﻟﯿﮓ ﺑﻠﻮﭼﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﺧﺘﻼﻓﺎﺕ، عبدالقادر بلوچ کا مستعفی ہونے کا فیصلہ
ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ﻧﻮﻥ ﺑﻠﻮﭼﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﺧﺘﻼﻓﺎﺕ کی باتیں چہ مہ گوئیوں سے نکل کر خبروں تک آن پہنچی ہیں حکومت مخالف ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮈﯾﻤﻮﮐﺮﯾﭩﮏ ﻣﻮﻭﻣﻨﭧ (ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ) ﮐﮯ ﺟﻠﺴﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ﻧﻮﻥ ﺑﻠﻮﭼﺴﺘﺎﻥ ﻣﺸﮑﻼﺕ ﮐﺎ ﺷﮑﺎﺭ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﺫﺭﺍﺋﻊ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﺧﺘﻼﻑ ﺳﺎﺑﻖ ﻭﺯﯾﺮِ ﺍﻋﻠﯽٰ…
ناسا نے خلائی آوازوں کی رکارڈنگ جاری کر دیں
امریکا کے خلائی تحقیقی ادارے ’’ناسا‘‘ نے اپنے خلائی جہازوں سے ریکارڈ کی ہوئی مختلف خلائی آوازوں کا انتخاب ایک پلے لسٹ کی شکل میں ساؤنڈ کلاؤڈ پر جاری کردیا ہے ان میں مشتری کے دبیز بادلوں اور مریخی زلزلوں کی حقیقی آوازوں کے علاوہ چندرا ایکسرے خلائی…
ﻧﻮﻡ ﭼﻮﻣﺴﮑﯽ ﻧﮯ ﭨﺮﻣﭗ ﮐﻮ ﺑﺪﺗﺮﯾﻦ ﮐﺮﻣﻨﻞ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ
ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ دانشور ﺍﻭﺭ ﺧﺎﺭﺟﮧ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﮐﮯ ﻣﻌﺮﻭﻑ ﻧﺎﻗﺪ ﻧﻮﻡ ﭼﻮﻣﺴﮑﯽ نے ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺻﺪﺭ ﮈﻭﻧﻠﮉ ﭨﺮﻣﭗ کو ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ کا ﺑﺪﺗﺮﯾﻦ ﮐﺮﻣﻨﻞ قرار دیا ہے ایک ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺍﺧﺒﺎﺭ ﺳﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ 91 ﺳﺎﻟﮧ ﻧﻮﻡ ﭼﻮﻣﺴﮑﯽ ﻧﮯ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺟﻤﮩﻮﺭﯾﺖ ﮐﮯ ﻣﺴﺘﻘﺒﻞ ﭘﺮ ﺷﺪﯾﺪ ﺗﺸﻮﯾﺶ ﮐﺎ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ کہا کہ ﺻﺪﺭ…
پنجاب میں ذخیرہ اندوزی کے خلاف مہم، اربوں روپے کی گندم، چینی، آٹا قبضے میں لے لیا گیا
صوبہ پنجاب میں ذخیرہ اندوزی کے خلاف مہم کے دوران چھاپوں میں گندم، چینی، چاول، آٹے اور گھی کے غیر قانونی اسٹاک قبضے میں لے لئے گئے تفصیلات کے مطابق کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار اور چیف سیکرٹری پنجاب کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری…
ٹوینٹی20 میں ایک ہزار چھکے، کرس گیل نے رکارڈ قائم کر دیا
ﻭﯾﺴﭧ ﺍﻧﮉﯾﺰ ﮐﮯ ﺟﺎﺭح مزاج بیٹسمین ﮐﺮﺱ ﮔﯿﻞ ﻧﮯ ﺩﻧﯿﺎﺋﮯ ﮐﺮﮐﭧ ﻣﯿﮟ ﻧﯿﺎ ﺭﯾﮑﺎﺭﮈ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﺎ ۔ اکتالیس ﺳﺎﻟﮧ ﮐﺮﺱ ﮔﯿﻞ ﭨﻮینٹی20 ﮐﺮﮐﭧ ﻣﯿﮟ ایک ہزار ﭼﮭﮑﮯ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺑﻠﮯ ﺑﺎﺯ ﺑﻦ ﮔﺌﮯ ﮐﺮﺱ ﮔﯿﻞ ﻧﮯ ﭨﻮینٹی20 ﻓﺎﺭﻣﯿﭧ ﮐﺎ ﮨﺰﺍﺭﻭﺍﮞ ﭼﮭﮑﺎ ﺍٓﺋﯽ ﭘﯽ ﺍﯾﻞ ﻣﯿﭻ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻟﮕﺎﯾﺎ۔ جب کہ…
وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہوجائے، سندھ حکومت آفات متاثرین کی امداد کے وعدے بھول گئی
سندھ حکومت کورونا، ٹڈی دل، بارشوں سےمتاثرہ افراد اور کاشتکاروں کی امداد کے وعدے بھی پورے نہ کر سکی سندھ کی صوبائی حکومت کی جانب سے عوام کی فلاح اور ان کی امداد کے لیے اعلانات تو بہت کیے جاتے ہیں تاہم ان پر عمل درآمد یوتے ہوتے یا تو برسوں بیت جاتے ہیں یا…
لاک ڈاؤن نامنظور! ﺍﺳﭙﯿﻦ اور ﺍﭨﻠﯽ ﻣﯿﮟ پرتشدد ﻣﻈﺎﮨﺮﮮ
ﺍﺳﭙﻴﻦ ﮐﮯ ﺷﮩﺮ ﺑﺎﺭﺳﻠﻮﻧﺎ ﻣﻴﮟ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﯽ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﻟﮩﺮ ﭘﺮ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺳﮯ ﭘﺎﺑﻨﺪﻳﻮﮞ ﮐﮯﺧﻼﻑ ﻣﻈﺎﮨﺮﻳﻦ ﮐﯽ ﺑﮍﯼ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﺳﮍﮐﻮﮞ ﭘﺮ ﺍٓﮔﺌﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺣﺘﺠﺎﺝ ﮐﻴﺎ ﺍﺣﺘﺠﺎﺝ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﭘﻮﻟﻴﺲ ﺍﻭﺭ ﻣﻈﺎﮨﺮﻳﻦ ﻣﻴﮟ ﺟﮭﮍﭘﻴﮟ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺋﻴﮟ، جب کہ ﭘﻮﻟﻴﺲ ﻧﮯ ﻣﻈﺎﮨﺮﻳﻦ ﮐﻮ ﻣﻨﺘﺸﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍٓﻧﺴﻮ ﮔﻴﺲ بھی ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﻴﺎ…
حکومت سندھ نے محکمہء تعلیم میں خالی اسامیوں کی تفصیلات طلب کر لیں
حکومت سندھ نے محکمہء تعلیم میں گریڈ ایک سے پندرہ تک خالی آسامیوں پر بھرتیوں کا فیصلہ کر لیا محکمہ تعلیم نے تمام اضلاع سے تدریسی اور غیر تدریسی عملے کی خالی آسامیوں کی تفصیلات طلب کی ہیں محکمہء تعلیم نے تمام اضلاع کی انتظامیہ کو ہدایات جاری کی ہیں کہ…