آئی پی ایل 2024: دو کروڑ روپے کی کیٹیگری میں صرف تین انڈین کھلاڑی کیوں؟
انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کا میدان گزشتہ سولہ سالوں سے انڈیا میں سج رہا ہے، جس میں دنیا کے بہترین کرکٹرز شرکت کرتے ہیں۔ 19 دسمبر کو اس کے 17ویں ایڈیشن کی نیلامی میں دنیا بھر سے تین سو تینتیس کرکٹرز شرکت کریں گے، جس میں حال ہی میں ورلڈ کپ میں حیران…
لوگ نیند کے دوران کام کر سکتے ہیں: اسٹارٹ اپ کا دعویٰ
ایک امریکی اسٹارٹ اپ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی ہیڈ بینڈ ڈیوائس کی مدد سے لوگ سوتے وقت بھی کام کر سکیں گے پروفیٹک نامی کمپنی کی ہالو ڈیوائس واضح خواب دکھانے کے لیے ڈیزائن کی گئی ہے، جس سے پہننے والوں کو سونے کا احساس ہوتا ہے اور وہ اپنے تجربے کو…
اسرائیلی فوج کے ہاتھوں غلطی سے تین اسرائیلیوں کی ہلاکت ’ناقابلِ برداشت سانحہ‘ قرار
اٹھارہ ہزار سے زائد معصوم فلسطینی بچوں، خواتین اور عام شہریوں کو خون میں نہلا کر، انہیں رزقِ خاک بنا کر اور انہیں ’انسان نما جانور‘ قرار دیتے ہوئے مٹانے پر تلے اسرائیل کے ہاتھوں اپنے ہی تین اسرائیلی قیدیوں کی ہلاکت کو اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو…
مظفر گڑھ: بچوں کو قتل کے بعد ان کا ’گوشت پکانے والا‘ ملزم کیسے پکڑا گیا؟
مظفر گڑھ کے نواحی علاقے خان گڑھ میں پولیس مبینہ طور پر بچوں کو قتل کر کے ان کا گوشت پکانے اور تقسیم کرنے والے ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر رہی ہے واضح رہے کہ جنوبی پنجاب کے شہر مظفر گڑھ کے نواحی علاقے خان گڑھ میں گذشتہ جمعے کو تین بچوں…
کاکروچ مارنے کی کوشش میں جاپانی شخص نے گھر دھماکے سے اڑا لیا!
محاورہ مشہور ہے ’کلیجی کھانے کے چکر میں پورا اونٹ ہی ذبح کر دینا‘ ، جاپان میں ایک چون سالہ شخص نے بھی کچھ ایسا ہی کیا، جب انہوں نے کاکروچ مارنے کی کوشش میں غلطی سے اپنے اپارٹمنٹ کو ہی دھماکے سے اڑا دیا ایک جاپانی روزنامہ مینیچی شمبن کی ایک رپورٹ کے…
مسئلہ تو انسانوں کے ساتھ ہے!
اسلام آباد میں رہتے ہوں تو سیر و تفریح کے لیے گھوم پھر کر یا تو مارگلہ کی پہاڑیاں ہیں یا شکر پڑیاں۔ اس کے علاوہ ایک اور جگہ بھی ہے، جس کے بارے میں اسلام آباد میں رہنے والوں کو بھی زیادہ نہیں معلوم۔۔ اور وہ ہے لوئی بھیر سفاری پارک، جہاں دیگر جانوروں…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط73)
کھانا کھانے کے بعد میں جھیل کے کنارے اکیلا ہی چلا آیا ہوں، گہری اور وسیع جھیل میں ہلکی ہلکی موجیں دھیمے سروں میں گنگناتی محسوس ہو رہی ہیں۔ کشتیاں سطح آب پر بگلوں کی طرح سر اٹھائے محو سفر ہیں، دور مچھلیاں پکڑنے والے مچھیرے اپنے جال تھامے اونچے سروں میں گا…