یہ لال رنگ۔۔۔ فلسطینی بچے محمد الدرہ کے والد کے زخم پھر تازہ ہو گئے۔۔
یہ سال 2000ع کی بات ہے، جب ایک واقعے نے دلوں کو دہلا کر رکھ دیا تھا۔ اگرچہ یہ اپنی نوعیت کا پہلا یا واحد واقعہ نہیں تھا، بلکہ ایسے ہزاروں واقعات میں سے ایک تھا، جن میں فلسطین کے معصوم بچوں کو اسرائیلی افواج نے ان کے والدین کے سامنے شہید کر دیا یا…
ایک بنجر جزیرے کی کہانی، جسے کچھ ہی سالوں میں آباد کر کے ماحولیاتی بحالی کی مثال بنایا گیا!
یہ سچ ہے کہ انسان کچھ کرنے کی ٹھان لے تو اپنی ہمت سے وہ کچھ کر جاتا ہے کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے۔۔ انسان نے اپنی ہمت کی ایک ایسی ہی داستان ایک غیر آباد چھوٹے کیریبئن جزیرے پر بھی رقم کی ہے اس جزیرے کی ناقابل یقین ماحولیاتی بحالی نے دنیا بھر…
سولر پینلز کا متبادل، مصنوعی فوٹوسنتھیسس کا طریقہ دریافت
ہمارے فوسل ایندھن کی توانائی کی فراہمی کے صاف متبادل کو محسوس کرنے کی اہمیت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ اسی کے پیشِ نظر دنیا کی سائنسی برادری پچھلے کافی عرصے سے لامحدود توانائی پیدا کرنے کا راستہ کھوج رہی ہے اور اب محققین نے مصنوعی ضیائی تالیف (photosynthesis)…
میئر کے کان (پیرووین ادب سے منتخب افسانہ)
سولہویں صدی کے وسط میں پوٹوسی (بولیویا کا شہر) کا شاہی شہر مہم جُو لوگوں کے اجتماعات کے لئے موزوں ترین جگہ تھی۔ اس سے یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ چاندی کی کانیں دریافت ہونے کے پانچ سال کے اندر یہاں کی آبادی بیس ہزار نفوس سے بڑھ چکی تھی۔ محاورہ ہے کہ…
ہماری آنکھوں پر بندھی غزہ کی ’پٹی‘ اور اسرائیل کے لیے بددعاؤں کے کنٹینرز۔۔
’’آپ اپنا دفاع بھلے مضبوطی سے کرنے کے قابل ہیں، مگر جب تک امریکا قائم ہے، آپ کو ہرگز فکرمند نہیں ہونا چاہیے۔ ہم ہمیشہ آپ کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں (امریکی وزیرِ خارجہ انتنی بلنکن۔ تل ابیب۔ بارہ اکتوبر دو ہزار تئیس) حالانکہ دانتوں تک مسلح اسرائیل کے آگے…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط59)
سُوریءَ تے سو وار، ڈیھاڑیو چنگ چڑھِیں جِم وِرچی چھڈئَیں، سِکَنڑ جی پچار پِرت نہ پَسیں پار، نِینھں جئائین نِگئو (شاہ عبدلطیف بھٹائیؒ) منظوم ترجمہ: عاشق سولی چڑھتے ہیں دن میں سو سو بار پریت کی ریت کو بھول نہ جانا، دیکھ کے نیزے، دار جا تو اب اس پار، پنپ رہی…
جسمانی یا ذہنی مشقت کے بغیر ہی ’دن بھر تھکن‘ کے احساس کی وجہ کیا ہے؟
کام کرنے کے بعد تھکاوٹ کا احساس ہونا تو ایک فطری عمل ہے لیکن بعض افراد روز مرہ کی مصروفیات میں جسمانی یا ذہنی مشقت نہ کرنے کے باوجود تھکاوٹ کا شکار رہتے ہیں۔ درحقیقت ایک تہائی صحت مند نوجوانوں، درمیانی عمر یا بوڑھے افراد ہر وقت غنودگی یا تھکن کے احساس کی…
مسلمانوں سے نفرت کی بھیانک شکل، ستر سالہ امریکی شخص نے چھ سالہ مسلمان بچے کو قتل کر دیا!
امریکا کی الینوائے ریاست کے شہر شکاگو میں ایک عمر رسیدہ شخص نے دہشت گردانہ حملہ کرتے ہوئے ایک چھ سالہ معصوم بچے کو چاقو کے وار کرکے قتل اور بچے کی بتیس سالہ ماں کو زخمی کر دیا۔ امریکہ حکام اور میڈیا نے اسے ’اسرائیل اور حماس کی جنگ کے ردعمل‘ کے طور پر…