کیا دس سے پندرہ برس میں آئرلینڈ کا دوبارہ اتحاد ہو جائے گا؟
برطانیہ کے صوبے شمالی آئرلینڈ کے دارالحکومت بیلفاسٹ کی یونیورسٹی کے ماہر سیاسیات ڈنکن مورو کے مطابق گزشتہ چند دہائیوں کے مقابلے میں آئرلینڈ کے منقسم جزیرے کا دوبارہ اتحاد اب کہیں زیادہ ممکن نظر آنے لگا ہے ڈنکن مورو کا کہنا ہے کہ صوبے شمالی آئرلینڈ اور…
دفعہ 144 کے نفاذ کے باوجود گوادر میں احتجاج جاری، سو سے زائد مظاہرین گرفتار
بلوچستان حکومت کی جانب سے گوادر میں مظاہرین سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے اور ایمرجنسی کے نفاذ کے سبب پانچ یا اس سے زیادہ افراد کے جمع ہونے پر پابندی عائد کیے جانے کے باوجود مظاہرین اور ان کے رہنماؤں کی سڑکوں پر آمد کا سلسلہ جاری ہے، جنہیں گرفتار کیا جا رہا…
قبائلی ضلع خیبر میں دو خاندانوں کی پینتیس برس پرانی خونی دشمنی کے دوستی میں بدلنے کی کہانی
قبائلی دشمنی کسی جنگ سے کم نہیں ہوتی، یہ لڑائی جتنی پرانی ہوتی جاتی ہے اتنی ہی خونریزی زیادہ ہونے کا خدشہ ہوتا ہے ایسی ہی ایک دشمنی خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر میں پینتیس برس پہلے اس وقت شروع ہوئی، جب تحصیل لنڈی کوتل کے دو بااثر اور طاقتور خاندانوں…
گوگل کروم کا غیر محفوظ انٹرنیٹ کنیکشنز سے حفاظت کا فیچر
دنیا کی سب سے بڑی انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل اپنے براؤزر ’کروم‘ کو مزید محفوظ بنانے پر کام جاری رکھے ہوئے ہے اور جلد ہی براؤزر پر ایک زبردست فیچر پیش کیے جانے کا امکان ہے گوگل کی اپڈیٹس پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ’نائن ٹو فائیو گوگل‘ کے مطابق کمپنی کے…
فرانز فینون: جائزہ اور افادہ، وفات کے ساٹھ برس بعد (8)
اس باب کا ایک حصہ ”تشدد عالمی تناظر میں“ کے عنوان سے تحریر کیا گیا ہے۔ آج شاید یہ کہنا آسان ہو کہ یہ حصہ بعد از استعماریت پیدا ہونے والی اس صورت حال کی پیش گوئی کرتا ہوا دکھائی دیتا ہے جس سے استعمار زدہ معاشرے اپنی آزادی کے بعد دو چار ہوئے۔ فینون…
کیا تاریخ واقعی ختم ہو گئی؟
سن 1988ء کے دوران جنیوا میں معاہدے کے تحت افغانستان سے روسی افوج کا انخلا ہوا۔ اس تاریخی واقعے کے تین برس بعد 1991ء میں سوویت یونین کی سولہ ریاستوں نے اپنے آپ کو آزاد قرار دے کر سوویت یونین سے علیحدگی اختیار کر لی فرانسیس فوکویاما نامی ایک امریکی سیاسی…
ڈجیٹل ٹھگس آف ہندوستان: بھارتی ٹھگوں نے اس سال امریکیوں سے دس ارب ڈالر ٹھگ لیے
’ٹھگس آف ہندوستان‘ کا چرچا تو آپ نے سنا ہی ہوگا، لیکن ڈجیٹل دور میں یہ ٹھگ بھی ڈجیٹل روپ دھار چکے ہیں امریکی وفاقی تفتیشی ایجنسی، ایف بی آئی، نے اپنی ایک تازہ ترین رپورٹ میں بتایا ہے کہ بھارت سے غیر قانونی کال سینٹر چلانے اور لوگوں کو ٹھگنے والے گروہوں…
نوشکی میں نشے کے عادی افراد کا منفرد مقابلہ ’بھائی نے پہلی بار اپنی مرضی سے غسل کیا‘
سلیم سائل کا تعلق بلوچستان کے ضلع نوشکی سے ہے۔ انہوں نے گزشتہ دنوں اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر فٹبال کے ایک منفرد اور دلچسپ مقابلے کا اہتمام کیا اس مقابلے میں دونوں جانب سے نشے کے عادی افراد نے حصہ لیا اور اس غیر روایتی میچ کو دیکھنے کے لیے تماشائیوں کی…