پاکستان میں ذات پات کا نظام
عام خیال یہ ہے کہ ذات پات کا نظام صرف بھارت میں مضبوط رہا ہے، جہاں ہندو مت کے عقائد کے مطابق الوہی طور پر ہندو سماج کی تقسیم برہمن، کھشتری، ویش اور شودر میں ہے، جن میں برہمن کا کام مذہبی رسومات کی ادائیگی، پوجا پاٹ اور مذہبی کتابوں کا علم حاصل کرنا ہے۔…
بلوچ کے حقِ حکمرانی سے کیا مراد؟
جب بات بلوچ کے حقِ حکمرانی کی ہوتی ہے تو اکثر یہی سننے کو ملتا ہے کہ کب بلوچ کی بات نہیں سنی گئی، کب بلوچ کو فیصلہ کا حق نہیں ملا!؟ بلوچ کو ووٹ کا حق حاصل ہے، بلوچ رہنما پارلیمنٹ کا حصہ بھی ہیں۔۔! لیکن کیا یہ سچ ہے کہ بلوچستان کے حقیقی…
علم پر اجارہ داری کے نقصانات
علم کے بارے میں عام تاثر یہ ہے کہ یہ نئے خیالات اور افکار کے ذریعے معاشرے میں ترقی کا باعث بنتا ہے۔ تاریخ میں قدیم دور سے موجودہ زمانے تک ہم علم کو ایک دوسری شکل میں بھی دیکھتے ہیں۔ اگر کوئی ایک طبقہ اِس پر اپنی اجارہ داری قائم کر لے تو اُس…
کیا یہ زندگی ہم جی رہے ہیں یا ہمارے موبائل؟
دیکھتے ہی دیکھتے ہماری دنیا کنچے، گلی کی کرکٹ، سہیلیوں کی دعوت، چائے کے ڈھابوں سے ہوتی ہوئی ایک اسکرین میں سمٹ گئی ہے۔ ہم ایسی دنیا میں جی رہے ہیں جہاں زندگی کو جینے سے زیادہ ’ریکارڈ‘ کیا جا رہا ہے۔ اب ہر لمحہ، چاہے وہ سادہ سا ناشتہ ہو یا آپ کے بچے…
سرد خزاں (روسی ادب سے منتخب افسانہ)
اس سال جون میں وہ ہماری جاگیر پر رہنے آیا۔ ہم نے اسے ہمیشہ خاندان کا ایک فرد سمجھا تھا، اس کے مرحوم والد میرے ابّا کے قریبی دوست اور پڑوسی تھے۔ پندرہ جون کو فرڈینینڈ کو سراجیوو میں قتل کر دیا گیا۔ سولہ تاریخ کی صبح ڈاک خانے سے اخبارات آ گئے۔ میرے ابّا…
سرویلنس کیپیٹلزم اور آن لائن پرائیویسی
آج کے ڈیجیٹل دور میں ڈیٹا ایک قیمتی سرمایہ بن چکا ہے، جسے حکومتیں بھی حاصل کرنا چاہتی ہیں اور بڑی کاروباری کمپنیاں بھی۔ انٹرنیٹ کے عروج اور اسمارٹ ڈیوائسز کے پھیلاؤ نے ڈیٹا جمع کرنے کے رجحان کو جنم دیا ہے۔ اگرچہ ڈیٹا اکھٹے کرنے سے کئی فوائد حاصل ہوئے…
کراچی جو کبھی خونخوار تیندووں کے شکار کا ’بہترین مقام‘ تھا!
سنہ 1937 میں کرسمس کے موقع پر بلیک اینڈ وائٹ کیمرے سے کھینچی گئی درج بالا تصویر بے حس و حرکت پڑے دو تیندووں، ان کے انگریز شکاری مسٹر جی گروسین بیچر اور اس مہم میں مدد کرنے والے مقامی شہریوں کی منظر کشی کر رہی ہے۔ ماحول کی بقا کے لیے کام کرنے والے…
محبت کا کوئی ایک راستہ نہیں
محبت کے سچا ہونے کا پتہ کیسے لگایا جائے؟ یہ سوال انسان کے جذباتی پہلوؤں میں سب سے اہم ہوتا ہے، مگر کیا حقیقت میں ‘”سچی محبت‘‘ نام کی کوئی چیز موجود بھی ہوتی ہے؟ انسان کی سماجی زندگی میں سچ وہ ہے، جس پر ہم یقین رکھتے ہیں۔ جہاں تک محبت کا تعلق ہے،…