تہذیبوں کا تصادم : فطرت اور کنکریٹ کی جنگ
تصویر کا ایک منظر ہزاروں سال پرانی زرعی تہذیب کی عکاسی کرتا ہے، جہاں سرسبز کھیتوں میں گائے کھڑی ہے، اور دوسرا منظر نام نہاد شہری ترقی کی ہے، جس کی نمائندگی مطلب قبضہ بھیڑیا ٹاؤن کی گرینڈ مسجد کررہے ہے۔ یہ دونوں مناظر ایک فریم میں ہیں، مگر ان کے درمیان…
بحریہ ٹاؤن، جرنیلوں کی لوٹ مار کا ڈوبتا سنہری جہاز
پاکستان کے جنرل ہیڈکوارٹرز کے اندھیروں میں، جہاں طاقت اپنے آپ کو حب الوطنی کا نقاب پہنا کر پیش کرتی ہے، ایک سنہرا ناسور اُگا، بحریہ ٹاؤن، جو قوم کے سکڑتے لہو اور خاکی اشرافیہ کی لالچ سے پھیلتا گیا۔ ملک ریاض حسین، زمین کا یہ بادشاہ، کسی تخلیقی ذہانت سے…
ہاتھیوں کی جنگ میں جڑ سے اکھڑتے پودے
سنا ہے عالی مرتبت، سرکارِ اعلیٰ جناب ملک ریاض صاحب، آج کل زیرِ عتاب ہیں۔ وہی ملک ریاض، جسے دولت کمانے اور بنانے کا ہنر آتا تھا، جو طاقتور اداروں، ریاستی بڑوں اور سیاسی شطرنج کے ماہر کھلاڑیوں کا منظورِ نظر تھا۔ وہی جو صحافیوں، ٹی وی میزبانوں، ججوں اور…
ایل فورٹی سیون: تورے بارو اور کراچی یونیورسٹی میں پڑھنے والے گڈاپ کے طلبہ
گزشتہ روز ایک ہسپانوی زبان کی فلم دیکھی، جس کا نام تھا ایل فورٹی سیون (El47)۔ جو محض ایک فلم نہیں تھی، بلکہ ایک آئینہ تھی، جس میں مجھے گڈاپ کا چہرہ نظر آیا۔ اس فلم میں، میں نے ایک پرانے ہسپانوی قصبے تورے بارو کی محرومیوں میں اپنا شہر دیکھا، اپنے شہر کے…
بلوچستان میں تانبے کی دوڑ کا تاریک پہلو
صدیوں سے سونا انسان کے لیے ایک خواب، ایک لعنت اور ایک ہتھیار رہا ہے، وہ دھات جس نے سلطنتیں بنائیں اور برباد کیں، محبتیں سنواریں اور خون بہایا۔. مگر جہاں سونا اپنی طلسماتی تاریخ رکھتا ہے، وہیں تانبا بھی قدیم انسانی تہذیب کی روح میں رچا بسا ہے۔ یونانیوں نے…
مرد اگر کمانے سے انکار کرے تو کیا ہو گا؟
اگر آج آپ کمانا چھوڑ دیں تو آپ کی اہمیت کیا ہے؟ یعنی ایک مرد اگر یہ کہہ دے کہ بھئی کمانا وغیرہ میرے بس کا روگ نہیں، نوکری ہو یا کاروبار، میرا موڈ نہیں بنتا، میں نے کچھ نہیں کرنا، میں بس سکون سے رہنا چاہتا ہوں۔۔۔ تو کون قبول کرے گا؟ پیدائش سے…
جنوبی ایشیا کی جینیات اور بھارت کا خوف
دنیا بھر میں زمین پر بسنے والی مختلف اقوام کی جینیات پر بہت زیادہ تحقیق کی جا رہی ہے۔ جانوروں کی دنیا کے برعکس، جہاں ایک ہی جینس (نسل) کی مختلف انواع (species) میں جینیاتی فرق اتنا ہوتا ہے کہ وہ آپس میں افزائشِ نسل نہیں کر سکتیں، انسانوں کی تمام نسلیں…
بدلتے زمانے میں غلامی کی بدلتی شکلیں
قدیم زمانے میں جب طاقتور قومیں کمزوروں پر حملہ کرتی تھیں تو ان کے تین مقاصد ہوتے تھے۔ مالِ غنیمت کو لوٹنا، مفتوح قوم کی زمینوں پر قبضہ کرنا اور جنگی قیدیوں کو غلام بنانا۔ ابتدا میں جنگی قیدیوں کو فتح کے بعد قتل کر دیا جاتا تھا، تاکہ وہ ان کے لیے خطرے کا…