شکست کے فائدے: وہ قومیں جنہوں نے جنگ ہار کر ترقی کی
تاریخ میں قومیں ایک دوسرے پر حملے کر کے جنگ و جدل اور قتل و غارت گری کرتی رہی ہیں، لیکن جہاں حملہ آور شکست خوردہ قوموں کے لیے تباہی و بربادی کا باعث ہوتے ہیں، وہیں ان حملوں کے نتیجے میں قومیں اپنی فرسودہ روایات سے نجات پا کر نئی زندگی کا راستہ بھی…
جب یہ وہم لاحق ہو جائے کہ وہ مجھ سے محبت کرتا ہے۔۔
ہی لوز می، ہی لوز می ناٹ (He loves me, He loves me not) کے نام سے 2002 میں ایک فرانسیسی فلم آئی تھی، جسے لٹیسیا کلومبانی نے ڈائریکٹ کیا تھا۔ فلم دو حصوں پر مشتمل ہے۔ کہانی دونوں حصوں میں ایک ہی ہے لیکن فریقین کے نقطہ نظر ایک دوسرے سے قطعی متضاد ہیں،…
برطانیہ کی آئینی بادشاہت اور ہمارے ’ساشے پیک‘ بادشاہ
لیجیے، چارلس صاحب کو برطانیہ کے بادشاہ ’لگے‘ ایک ماہ ہونے کو آگیا ہے۔ جی بالکل! ہمیں ’بادشاہ بنے‘ لکھنا چاہیے لیکن برطانوی بادشاہت کے اختیارات دیکھتے ہوئے بادشاہ یا ملکہ بننے اور بادشاہت سنبھالنے کے الفاظ مذاق لگتے ہیں، چونکہ چارلس صاحب کی بادشاہت نوکری…
ہم اور ہمارے بچے کیا کھا رہے ہیں؟
حالانکہ کھانا زندہ رہنے کے لیے کھایا جاتا ہے لیکن کبھی کبھی کھانا زندگی چھین بھی لیتا ہے۔ یہی بات سمجھانے کے لیے ہر برس کی طرح محفوظ خوراک کے فروغ کا عالمی دن سات جون منایا جا رہا ہے یہ درست ہے کہ رزق کا وعدہ اوپر والے نے کیا ہے۔ یہ بھی بجا…
ہمارے بڑے ترقی یافتہ نہیں لیکن ماحول دوست ضرور تھے!
ٹفن کیریئر مختصر ہو کے لنچ باکسوں میں بدلے اور پھر ان دونوں کی جگہ ڈسپوزیبل پلیٹوں نے لے لی، یہ جدید دور کی طرف ایک غیر محسوس سا قدم تھا ہم سب کے گھروں میں اسٹیل کے برتن ہوا کرتے تھے، تام چینی کی وہ پیلے رنگ کی اور سبز کناری والی پلیٹیں ہوتی…
بچوں میں تنقیدی سوچ پیدا کرنے کے لیے کیا چیز ضروری ہے؟
حال ہی میں ایک واقعے کا بہت چرچا ہوا جس میں اسکول کے ایک طالب علم کے چہرے پر استاد نے سیاہ نشان لگایا اور پوری جماعت سے کہا کہ وہ اس بچے کو شرمندہ کریں۔ اس بچے کی آخر غلطی کیا تھی؟ غلطی یہ تھی کہ اس نے انگریزی میڈیم اسکول میں اردو زبان…
سری لنکا کے کوہِ آدم پر قدموں کا نشان، حقیقت کیا ہے؟
قرآن و حدیث میں حضرت آدم علیہ السلام و حوا کے زمین پر اتارے جانے کا تو ذکر ہے، لیکن کہاں اتارے گئے، اس کی وضاحت نہیں کی گئی البتہ تفسیر کی کتابوں میں آتا ہے کہ یہ مقام سراندیپ یا موجودہ نام سری لنکا ہے اور اسی ملک کے ایک پہاڑ پر حضرتِ آدم…
حضور بیٹھیں گے کہ لیٹیں گے؟
کون کہتا ہے حالات پہلے سے بدتر ہیں۔ جو لوگ ایسا سمجھتے ہیں وہ ہرگز ہرگز اس ملک کے خیرخواہ نہیں۔ جب انہیں معلوم ہی نہیں کہ پہلے کیسے حالات تھے تو پھر وہ کیونکر ایک باخبر اور متوازن رائے قائم کر سکتے ہیں خود کو باشعور سمجھنے والے یہ مٹھی بھر لوگ دراصل…