نہ سلجھنے والی کشمکش کے مریض
ہم چاہیں کسی بھی نام سے پکارے جا رہے ہوں لیکن اصل میں سب ڈان کہوٹے (Don Quixote)ہیں۔ آئیں! اس معاملے کی تہہ تک پہنچتے ہیں عالمی ادب میں ایک ناول ایسا بھی ہے کہ چار صدیاں گزر جانے کے بعد بھی اس کی شہرت، مقبولیت اور پسندیدگی کا گراف وہ ہی ہے، جو چارصدیاں…
’ہم من حیث القوم بھکاری بن چکے ہیں‘
ملک میں پیشہ ور بھکاریوں اور گداگروں کی تعداد میں تشویش ناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے۔ مگر اس سے بھی خطرناک صورت حال یہ ہے کہ ہم بطور قوم انٹرنیشنل سرٹیفائیڈ بھکاری بنتے جا رہے ہیں۔ ہمارے معاشرتی رویے بتاتے ہیں کہ ہم میں سے ہر شخص اپنی اپنی دانست میں بھکاری…
فیروز عبداللہ: ملزم نے ’چرس سے بھرا‘ سگریٹ پیا اور کراچی ایئرپورٹ پر گاڑی پولینڈ کے صدر کے وفد پر چڑھا دی
محمد فیروز عبداللہ کے چہرے پر سیاہ نقاب ڈال دیا گیا اور پھانسی گھاٹ کا دروازہ ان کے لیے کھول دیا گیا۔ اور جس طرح سے اس موقع پر اکثر ہوتا ہے، جیل کے اہلکاروں نے فیروز کو سہارا دے کر تختہ دار پر چڑھنے میں مدد دی، جلاد نے پھندہ اُن کے گلے میں…
برطانوی اسکول میں ’سر‘ اور ’مس‘ کہنے پر پابندی کیوں؟
مجھے یاد ہے جب میں بچہ تھا تو مجھے استاد بننے کی تمنا تھی۔ خیال رہے کہ میں پرائمری اسکول کے زمانے کی بات کر رہا ہوں، جب اساتذہ کرہِ ارض پر سب سے زیادہ طاقتور لوگ ہوا کرتے تھے۔ ایسا لگتا تھا جیسے یہ لوگ خالص روشنی اور توانائی سے بنی مخلوق ہیں، جنہیں…
پہلے شاپر بناؤ پھر اس سے دم گھونٹ لو
یہ تو آپ جانتے ہیں کہ پلاسٹک سنتھیٹک پولیمر سے بنتا ہے اور پولیمر پٹرولیم اور گیس کی ذیلی پروڈکٹ ہے۔ نہ معدنی ایندھن ہوتا نہ پلاسٹک ہوتا دونوں کی داستان ایک صدی سے اوپر کی نہیں ہے۔ بلکہ یوں کہنا چاہیے کہ دوسری عالمی جنگ کے پھیلاؤ اور تباہ کاری میں…
بھارت کا انسانی حقوق کمیشن۔۔
تیسری دنیا کے بیشتر ممالک کی طرح بھارت میں بھی انسانی حقوق پر آواز اٹھانا یا ان کا مطالبہ کرنا غیر سرکاری تنظیموں کا خاصہ سمجھا جاتا تھا، مگر 1995ء میں اعلیٰ اختیاراتی قومی حقوق انسانی کمیشن کے قیام نے بھارت میں اس موضوع کو غیر سرکاری یا انسانی حقوق کی…
الماری میں چھپایا ہوا پرفیوم لگانا کیوں ضروری ہے؟
جو پرفیوم ادھر الماری میں سب سے چھپا کے رکھا ہوا ہے، وہ سال میں آپ کتنی بار لگاتے ہیں؟ جمعے کو، عید کے دن یا بس کسی ہائی کلاس فنکشن میں جاتے ہوئے؟ ظاہری بات ہے کہ مہنگا ہوگا اور خوشبو بھی پسند ہے، اسی لیے پوری دنیا سے الگ رکھا ہوا ہے ادھر…
منے کے ابا والا دور ختم!
ٹی وی پر فحاشی و عریانی پھیلانے کا الزام ایک عرصے سے لگتا آیا ہے، مگر اہم بات یہ ہے کہ ٹی وی پر فحاشی و عریانی جوں جوں بڑھتی گئی، جوئے کم آب کی طرح یہ الزام گھٹتا چلا گیا۔ اب ایسا کوئی الزام ٹی وی پر عائد ہوتا ہے نہ کیا جاتا ہے…