صنعتِ پتلا سازی کے پیداواری کمالات
مشکل یہ ہے کہ جتنی محنت اور لگن سے ایک نئی سیاسی جماعت یا کسی تازہ نجات دھندہ کا پتلا مارکیٹ میں لایا جاتا ہے، وہ دو، تین، چار برس تو خالق کا احسان مند رہتا ہے، پھر اس پتلے میں ڈالی جانے والی روح اپنے آزادانہ اظہار کے لیے انگڑائیاں لینا شروع کر دیتی…
پانی نہیں دیکھتا کس کی ہاؤسنگ سوسائٹی ہے!
آج کل سوشل میڈیا پر ایک بار پھر بحریہ ٹاؤن کا کافی چرچہ ہے اور وہ اس بات پر ہے کہ مبینہ طور پر اس ہاؤسنگ سوسائٹی نے اب دریائے سواں کے راستے پر بھی تعمیراتی کام شروع کر دیے ہیں، جس سے اس دریا کا راستہ تنگ ہو جائے گا۔ یہ ایک حقیقت ہے…
حمید بلوچ: وہ نوجوان جس نے ’کرائے کے سپاہیوں‘ کی بھرتی کے لیے آئے عمانی کرنل پر گولی چلائی
صبح نو یا دس بجے کا وقت تھا۔ نوجوان قطار میں کیمپ کے باہر موجود تھے، جن کو ایک عمانی فوجی افسر نے منتخب یا مسترد کرنا تھا مکران ریجن میں یہ کوئی پہلی بار نہیں ہو رہا تھا۔ اس سے قبل بھی اسی طرح نوجوانوں کا انتخاب کیا جاتا رہا تھا اچانک دو فائر…
ایڈ اور ایڈز میں فرق مشکل ہو گیا ہے
یہ انیس سو چورانوے کی بات ہے جب پاکستان میں ایچ آئی وی (ایڈز) کے بارے میں عمومی آگہی بڑھانے کے لئے بی بی سی ایجوکیشنل ٹرسٹ نے ایک ریڈیو سیریز کمیشن کی مجھے یہ جان کے خوشی ہوئی کہ بی بی (بے نظیر بھٹو) کی دوسری حکومت (انیس سو ترانوے ۔ چھیانوے) نے اس…
ذاکر مجید کی ماں ریاست کو گالی کیوں نہیں دیتی؟
چودہ سال پہلے اسے ہفتے جب ذاکر مجید کو اغوا کر کے غائب کیا گیا تو اس کی بہن فرزانہ مجید (ایم فل بائیو کیمسٹری کی طالب علم) نے اپنی والدہ کو نہیں بتایا۔ ماں بیمار تھی سوچا پتا نہیں یہ صدمہ سہہ پائے گی یا نہیں ساتھ شاید یہ امید بھی تھی جو ہر…
سازگار تعلیمی ماحول کی تشکیل
اسکول ہمارے معاشرے کی بنیاد ہیں جو طلبا کی زندگی کے مراحل کی تشکیل اور ان کی تعلیمی ترقی کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اسکولوں کو طلبا اور ان کے والدین کےلیے ایک بہتر جگہ بنانے کےلیے سیکھنے، اعتماد سازی، آزادانہ بات چیت، احترام اور سازگار…
آئیے! جبر کی کہانی سنتے ہیں۔
پراگ میں پیتل سے بنے مجسمے ایک ترتیب میں رکھے گئے ہیں۔ نڈھال، سر تسلیمِ خم ، پریشان حال اور شکستہ بدن ، پہلا مسجمہ صحیح سالم مگر آگے یہ ہی شخص کٹتے کٹتے معدوم ہو جاتا ہے آخر میں اس شخص کا صرف پاؤں رہ جاتا ہے ان مجسموں کے خالق اوبرام زوک ہیں،…
مستقبل سنوارنے کے دو ’شریفانہ‘ طریقے
ویسے تو ہمارے ملک کے حالات کبھی بھی مثالی نہیں رہے لیکن آج کل تو ہمارے اپنے حساب سے یعنی even by our own standards بھی حالات بہت خراب ہیں لوگ صبح اٹھتے ہیں تو انہیں پتہ چلتا ہے کہ ڈالر دس روپے مہنگا ہو گیا ہے، جس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ ان…