سمائل ڈپریشن، کیا بظاہر خوش انسان خودکشی کر سکتا ہے؟
سمائل ڈپریشن کا شکار لوگ بظاہر مسکراتے اور زندگی سے بھرپور نظر آتے ہیں، لیکن اندر ہی اندر ان میں ایک طوفان برپا ہوتا ہے عام طور پر ڈپریشن میں افسردگی، سستی اور مایوسی ہو سکتی ہے۔ ڈپریشن کا سامنا کرنے والا کوئی شخص بلاشبہ ان چیزوں کو محسوس کر سکتا ہے…
لیاری، آئی ٹی اور مصنوعی ذہانت کا نیا مرکز
لیاری کی تنگ گلیوں سے گزر کر سب سے پہلے میں چیل چوک پہنچی جو کسی زمانے میں علاقے میں موجود گینگ وار کی وجہ سے دہشت کی علامت سمجھا جاتا تھا۔ اس کے بعد میں مولوی عثمان پارک سے گزری جسے عموماً لوگ بھیّا باغ کہتے ہیں۔ یہ ایک فٹبال اسٹیڈیم ہے، جس نے…
تمام اذیتیں بھوک سے جنم لیتی ہیں۔۔
جارج کارلن George Carlin کہتا ہے ”کچھ راتیں ایسی ہوتی ہیں، جب بھیڑیے خاموش ہوتے ہیں اور صرف چاند چیختا ہے“ لیکن ہماری زندگیوں میں ہر رات ایسی رات ہوتی ہے، جہاں چاند پوری رات چیختا رہتا ہے۔ خلیل جبران کہتا تھا ”میرا ہمیشہ سے یہ یقین رہا ہے کہ انسان اچانک…
آپریشن کے دوران ڈاکٹروں کی خطرناک کوتاہیاں
”ہمارے پاس ہر طرح کے آپریشن کی سہولت موجود ہے۔ ہر اتوار شہر سے قابل اسپیشلسٹ ڈاکٹر ہمارے اسپتال آتے ہیں جو بڑی سے بڑی رسولی آسانی سے نکال دیتے ہیں۔ بلڈ بینک بھی ہے اور باقی سہولیات بھی۔ پھر کیا ضرورت ہے شہروں کی طرف جانے کی؟“ یہ وہ کہانی ہے، جو کسی اور…
امریکہ اپنا ورثہ آج بھی انگلستان میں کیوں ڈھونڈتا ہے؟
تاریخی ادوار کی زمانہِ حاضر کے تحت تشریح کی جاتی ہے تو کبھی اسے خوشگوار بتایا جاتا ہے اور کبھی اسے تاریک کہا جاتا ہے امریکہ چوں کہ ایک نیا آزاد ہونے والا ملک ہے اور اس کے ابتدائی دور میں آباد ہونے والے انگلستان سے تعلق رکھتے تھے، اس لیے ان کی تہذیب کی…
عاجزی کا احساس بھی سکون کا باعث بن سکتا ہے
میں اپنے والد کی وفات کے ایک ہفتے بعد شمالی ویلز میں وائیرڈفا، جسے پہلے سنوڈن کے نام سے جانا جاتا تھا، کے دامن میں کھڑا تھا۔ میں اور میری بیوی خاندان میں موت کے صدمے کے بعد تازہ فضا میں سانس لینے کے لیے چند گھنٹوں کے لیے یہاں آئے تھے یہ ایک ابر…
شہدائے آٹا
زہرہ مائی اور کندن مائی دونوں کزن تھیں اور بستی عارف میں رہتی تھیں، اب یہ بستی عارف کہاں ہے؟ یہ جتوئی کے مضافات میں ہے اور اس بستی میں صرف غریب رہتے ہیں۔۔ کتنے غریب؟ اتنے غریب کہ یہ صرف آٹے کے ایک تھیلے کے لیے جان دے سکتے ہیں اور کندن مائی اور…
ہمارے حکمران، قرض کی مے اور آئی ایم کے پڑوس میں نیا مے خانہ
حال ہی میں ڈوئچے ویلے میں ایک اسٹوری شائع ہوئی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ تیزی سے ترقی کرنے والی معیشتوں کے طور پر ابھرنے والے ملکوں کا پلیٹ فارم برکس (BRICS) مغرب کے مرکزی دھارے سے باہر، ایک سفارتی فورم کے ساتھ ساتھ ترقیاتی فنانسنگ کی پیشکش کرنے والے…