جب آرچ بشپ آسکر رومیرو نے دعاؤں کو تبدیلی کے نعروں میں بدل دیا!
ملکی معیشت پہ جو کم بختی آئی ہوئی ہے اور سیاست کے میدان میں جو پگڑیاں اچھالنے اور مرنے مارنے کی ایک ہوا سی چل پڑی ہے اس سے پرے ایک غیر مسلح، مکمل طور پر آئینی، اخلاقی اور انقلابی جدوجہد کی چھوٹی سی کہانی سنیں یہ کہانی ہے لاطینی امریکہ کے ملک ایل…
کیا ہر قسم کی ’محنت میں عظمت‘ پائی جاتی ہے؟
ہم ان لوگوں کی ہمیشہ بہت تعریف کرتے ہیں، جو ہاتھ سے روزی کماتے ہیں جوتے پالش کرتا موچی، کوڑا چننے والا بچہ، ہمارے فالتو سامانوں میں گِھرا کباڑیا، گاڑی پہ وائپر لگاتے بچے اور بچیاں، گٹر صاف کرتا ہوا میونسپلٹی کا ملازم، یہ سب مشقت کرتے ہیں اور دیہاڑی کماتے…
ایسٹ انڈیا کمپنی پاکستان لمیٹڈ
کیا کمال تصویر ابھر رہی ہے۔۔ کل جو نون لیگ عمران خان اور ان کی جماعت کو اسٹیبلشمنٹ کا بغل بچہ کہتی تھی، آج اسی نون لیگ نے وہی تمغہ چکلے سینے پر سلوا لیا ہے پیپلز پارٹی جو کل تک اینٹی اسٹیٹس-کو جماعت ہونے کا تاثر بیچ سکتی تھی، آج وہی پیپلز پارٹی اسٹیٹس-کو…
اب تک کہاں چھپے تھے بھائی
لندن میٹرو پولیس کے بارے میں تحقیقاتی رپورٹ پڑھنے کے بعد لگا گویا ہماری پولیس اور تھانہ کلچر کی بات ہو رہی ہے، جو آج تک انڈین پولیس ایکٹ اٹھارہ سو اکسٹھ کے تابع ہے۔ پانچ روز قبل لندن میٹروپولیٹن پولیس کے بارے میں ایک چشم کشا تحقیقاتی رپورٹ سامنے آئی، تو…
آڈیو لیکس: فون ریکارڈنگ کس قانون کے تحت ہے؟
فون کال کو ٹیپ کرنا یا اس کی ریکارڈنگ قومی سلامتی کی خلاف ورزی کے زمرے میں آتی ہے، جو ایک نہایت ہی سنجیدہ جرم ہے شدت پسندوں کے فون ریکارڈ کرنا الگ بات ہے لیکن اگر سیاستدانوں، ججوں اور دیگر حکومتی عہدیداران کے فون ریکارڈ کیے جائیں تو یہ ایک ایسا معاملہ…
جب چترال میں غلاموں کی تجارت کھلے عام ہوتی تھی
قدیم زمانوں میں غلامی دنیا کے اکثر علاقوں میں کسی نہ کسی شکل میں موجود رہی ہے۔ اسی طرح مختلف ادوار میں انسانوں کو غلام بنانےاور تجارت کرنے کے خلاف بھی محدود پیمانے پر بحثیں اور قانون سازیاں ہوتی رہیں اٹھارویں صدی کے وسط کے بعد یورپ اور پھر امریکہ میں ان…
پاکستان میں واٹر ایمرجنسی کا الارم بجنے کو ہے
پاکستان کونسل برائے تحقیق آبی ذخائر (پی سی آر ڈبلیو آر) کی جانب سے جاری کردہ تحقیقی رپورٹ کے مطابق 1990ء میں پاکستان ان ممالک کی فہرست میں آ چکا تھا، جہاں زرعی صنعتی اور گھریلو استعمال کے لیے پانی کی طلب میں اضافے کے باعث مسقبل میں خوراک اور پانی کا…
کچھ کھیت تھے یہاں۔۔۔
مچھی موڑ سے سیدھے جائیں تو سامنے تھانے کی عمارت آتی تھی۔ گارے کی بنی یہ عمارت انگریز کے عہد کی نشانی تھی۔ اس کے بھیانک پھاٹک کے سامنے آکے رانی گھوڑی بھڑکتی تھی اور پوری قوت سے تانگہ کھینچتی دائیں جانب دوڑ لگاتی تھی۔ پتلی سی سڑک پہ گڑھے گومڑے اور کڈھے…