کمرۂ امتحان؛ چہار زندان یا چہار چمن
انسان جب دنیا میں آتا ہے تو اُس کے ساتھ ہی اس کے امتحانات کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے۔ کبھی یہ امتحان ’معاش‘ کی صورت میں ہوتا ہے تو کبھی ’معاشرت‘ کی صورت میں۔ کبھی یہ امتحان ’سیاست‘ کی صورت میں ہوتا ہے تو کبھی ’جنگ‘ کی صورت میں۔ غرض جب تک انسان زندہ رہتا…
تھانہ بولا خان، جو کبھی ضلع کراچی کا حصہ تھا!
1843ع میں جب انگریزوں نے سندھ پر مکمل تسلط حاصل کر لیا تو جنرل چارلس نیپیئر نے سندھ کو صوبہ بمبئی کے اندر ضم کر دیا اور اسے تین حصوں میں تقسیم کر دیا یعنی کراچی، حیدرآباد اور شکارپور۔ 1911ع کی مردم شماری کے مطابق ضلع کراچی جنوب میں ساحل سمندر سے لگا ہوا…
ہمارے بچے کہاں جائیں؟
مثالیں تو خیر بے شمار ہیں۔ فی الحال میں بچوں تک محدود رہوں گا کہ جن کی تعلیم و تربیت اور عمر کے حساب سے بدلتی ضروریات کی دیکھ ریکھ ہر ماں باپ کا لازمی فرض ہے مگر اب یہ فرض کم و بیش ‘آؤٹ سورس‘ کر دیا گیا ہے۔ غریب طبقات کے طفلانِ محروم…
جو ہونا چاہیے، وہ کسی کا باپ نہیں کروا سکتا!
دو وزرائے اعظم کی چوری شدہ گفتگو کی ڈارک ویب پر فروخت اور اعظم سواتی کی فیملی وڈیو ظاہر ہونے سے کم از کم ایک معمہ تو حل ہوا، یعنی اس ملک اور ان ممالک میں کوئی فرق نہیں، جہاں ہر حساس آئینی و سرکاری عہدیدار اور سیاسی و ذاتی مخالف کا فون، دیوار، دیوار…
پاکستان کو ترقی کی ضرورت ہے لیکن ترقی ماحول دوست ہو!
پاکستان میں ماحولیاتی تنزلی سے ترقی کا عمل سست روی کا شکار ہوا ہے اور ساتھ ہی ساتھ معیارِ زندگی میں بھی کمی آئی ہے۔ خصوصاً صنعتی اور شہری آلودگی سے صحت، معیار زندگی اور معاشی پیداوار کو خطرہ لاحق ہے ملک میں اس وقت ہوائی آلودگی اور پانی کی کوالٹی، قدرتی…
کیریئر کاؤنسلنگ: ”اسکوپ فیلڈ کا نہیں، انسان کا ہوتا ہے“
ملک بھر میں موجود بیشتر یونیورسٹیوں میں اب تعلیمی سال کا اختتام قریب ہے اور جلد ہی نئے تعلیمی سال کے لیے داخلوں کا آغاز ہوجائے گا۔ حال ہی میں کالج سے فارغ التحصیل ہونے والے طلبہ کے سامنے اب یہ سوال پہاڑ بن کر کھڑا ہوگا کہ وہ مزید تعلیم کے لیے کس شعبے…
ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا۔۔
سیاست کہنے کو تو یونانی زبان کے سادہ سے لفظ "پولیٹکا” لغوی معنی "شہری معاملات” سے ماخوذ ہے لیکن ذرا تفصیل میں جائیں تو سیاسیات کا تعلق اجتماعی فیصلہ سازی اور معاشرے میں طاقت و اختیارات کی منصفانہ تقسیم ہے۔ اختیارات کی اس تقسیم میں…
پاکستان کھپے، لہولہان نہ کھپے!
27 دسمبر 2007 کی شام جب پاکستان کی سابق وزیراعظم بےنظیر بھٹو پہ حملے کی خبر پھیلی تو اس بدنصیب ملک کے بے یقین باسی خالی خالی نظروں سے ٹی وی سکرینوں کو تک رہے تھے میں یونیورسٹی اسٹودنٹ تھی اور سچ ہے کہ جمہوریت کتنا خون مانگتی ہے، اس بارے میں کچھ خاص آگہی…