سرکاری اسپتالوں کا وہ رخ، جو عوام سے اوجھل رہتا ہے۔۔
پہلا منظر: اسٹریچر پر پڑی لڑکی زندہ تو تھی مگر حالت مُردوں سے بھی بدتر تھی۔ پیلی پھٹک رنگت، آنکھیں اندر کو دھنسی ہوئیں، پپڑی زدہ ہونٹ اور بے چینی کا وہ عالم کہ تکیے پر سر مارتی تھی سرکاری اسپتالوں کے ڈاکٹروں کے لیے یہ منظر معمول کا حصہ ہے۔ دُور دراز…
ایک دعاِ مغفرت عقلِ سلیم کے لیے بھی۔۔
مصر کے ساحلی شہر شرم الشیخ میں لگ بھگ دو سو حکومتیں عالمی درجہِ حرارت میں ڈیڑھ ڈگری کمی لانے کے لیے ایک بار پھر سر جوڑے تقریریں کر رہی ہیں، تقریریں سن رہی ہیں انیس سو بانوے میں اقوامِ متحدہ کی کوششوں سے طے پانے والے ایک جامع ماحولیاتی سمجھوتے پر تنظیم کے…
نا امیدی سے خود بخود ملاقات ہوجاتی ہے..
10اگست 1976 کو شمالی آئرلینڈ کے شہر بلفاسٹ کی گلیوں میں ایک عجیب واقعہ رونما ہوا تھا۔ ایک آدمی فرار کی کوشش میں پیچھا کرنے والوں کو دھوکہ دینے کی کوشش میں اپنی گاڑی لے کر ایک گلی میں پہنچ گیا تھا۔ اچانک گولی چلنے کی آواز آتی ہے زخمی ڈرائیور گاڑی کے…
پاکستانی سیاست کی پہیلیاں: ایک معمہ ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کا
’سہیلی بوجھ پہیلی‘ گئے وقتوں میں فرصت کا مشغلہ ہوا کرتا تھا۔ یہ لفظی تفریح ذہنی آزمائش کے طور پر بھی استعمال ہوتی تھی جو مخاطب کو ’بوجھو تو جانیں‘ کا چیلنج دیتی تھی۔ مگر بھلا ہو ہمارے سیاستدانوں کا، جنہوں نے ایک بار پھر پہیلیاں بجھوانے کا یہ سلسلہ شروع…
مغربی جمہوریت اور یاہو اسرائیلی جمہوری ماڈل!
پاکستان کے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف تین مرتبہ وزیر اعظم بننے کا ایک ریکارڈ رکھتے ہیں یہ پاکستان کی تاریخ کی ایک غیر معمولی مثال ہے۔ تین بار وزیر اعظم رہنے کے بعد آج کل لندن کے متنازع ایون فیلڈ فلیٹس میں سیاسی مورچہ لگائے ہوئے ہیں وہ اور ان کا خاندان…
علامہ اقبال اور ایما کا تعلق، عشق یا سادگی کی انتہا؟
’میں زیادہ لکھ یا کہہ نہیں سکتا، آپ تصور کر سکتی ہیں کہ میری روح میں کیا ہے۔ میری بہت بڑی خواہش ہے کہ میں دوبارہ آپ سے بات کر سکوں اور آپ کو دیکھ سکوں، لیکن میں نہیں جانتا کیا کروں۔ جو شخص آپ سے دوستی کر چکا ہو، اس کے لیے ممکن نہیں…
زندگی سہل کرنی ہے تو جاپانی بندر بن جاؤ!
اب تو لگتا ہے کہ اس ملک میں عام شہری ہونا ہی جرم ہے اور اس سے بھی بڑا جرم کسی برائی یا زیادتی کے خلاف آواز بلند کرنا ہے۔اگر آپ نرے عام شہری نہیں ہیں اور نرے شریف بھی نہیں ہیں اور ’’ نہ دیکھو ، نہ سنو ، نہ کہو ’’ والے تین…
گھومنے بھی گھڑی کے ساتھ جانا ہے، تو فائدہ کیا؟
ابو گئے ایک مرتبہ امریکہ، مہینہ پورا ہو گیا کوئی خط پتر نہیں، گھر میں سارے اداس، دادی کی نمازیں لمبی ہوتی گئیں، امی اپنی جگہ پریشان، رابطے کی صورت ہی کوئی نہیں تھی میں چھوٹا تھا بہت، اتنا یاد ہے کہ ساتھ والوں کے یہاں فون آ گیا آخر ابو کا، ایک طویل…