بات اگر واوڈا تک آ گئی ہے تو پھر صلح کر لیں
فوج کے مؤقف، خیالات و جذبات کی ترجمانی کے لیے شعبہِ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) سنہ 1949 سے موجود ہے جس شعبے کو ماضی میں ایک کرنل یا بریگیڈیئر باآسانی سنبھال لیتا تھا، اسے اب ایک تھری اسٹار لیفٹیننٹ جنرل کی ضرورت پیش آتی ہے کیونکہ آئی ایس پی آر اب ایک…
یہ فلم کئی بار دیکھی ہے
پاکستان میں اب تک چار فوجی حکمران آئے، جنہوں نے مجموعی طور پر پچھتر برس میں سے بتیس برس براہ راست حکومت کی اور تینتالیس برس بلاواسطہ انداز میں ریاستی اختیارات استعمال کیے جو بھی فوجی حکمران براہِ راست آیا، اس نے آتے ہی چار باتیں ضرور کہیں۔ اوّل، مجھے…
اورنگزیب عالمگیر، جنہوں نے اپنے بیٹے کو ہندی سکھانے کے لیے ڈکشنری بنوائی۔
اورنگزیب عالمگیر کو ہندوؤں سے نفرت کرنے والے ایک سخت گیر اسلامی حکمران کے طور پر پیش کیا جاتا ہے مگر وہ تاریخ کا ایک ایسا پیچیدہ کردار ہیں، جن کی کہانی میں موجود کئی چیزیں لوگوں کو حیران کر سکتی ہیں اورنگزیب کے بھائی دارا شکوہ ایک اعتدال پسند شہزادے تھے،…
شاہ دولہ کے چوہوں کی قوم
بچپن میں اکثر بازاروں، چوراہوں پر چھوٹے سر والے بچوں کو بھیک مانگتے دیکھ کر خوفزدہ ہونا فطری عمل تھا۔ لڑکپن میں یہ ڈر تجسس میں بدلا کہ یہ ہم سے مختلف کیوں ہیں اور یہ شاہ دولہ کے چوہے/ چوہیاں کیوں کہلاتے ہیں وقت گزرنے کے ساتھ تھوڑا شعور آیا، تب ایسے بچوں…
ارشد شریف کا قتل، سیاست میں مداخلت سے انکار اور فیصلہ کن لانگ مارچ!
پیر کی صبح کا آغاز کینیا میں ارشد شریف کے قتل سے متعلق ہوش اڑا دینے والی خبر سے ہوا، اس دن سے لے کر آج تک جوابات کے منتظر سوالات کی فہرست طویل ہوتی جارہی ہے ہمارے یہاں ایک روایت چلی آرہی ہے کہ ایسے ہائی پروفائل قتل پر ہونے والی سیاست مقتول کو…
لبنان کے نام اور کورے کاغذ میں تعلق کیا ہے؟
ہاں تھی کبھی تمیز سیاہ و سفید میں، اور اب تو جیسی شام ہے ویسی سحر مجھے۔۔ محاورے میں سیاہ و سفید کی تمیز اُٹھ جانا خوب و ناخوب میں فرق کا جاتے رہنا ہے، تاہم شعرِ مذکور میں سیاہ و سفید میں تمیز باقی نہ رہنے کا مطلب زندگی کا بے کیف ہو جانا…
لانگ مارچ اور دھرنے حکومت گرانے میں کامیاب ہوئے؟
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نے موجودہ حکومت کے خاتمے اور ملک میں عام انتخابات کے مطالبے کے لیے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرنے کا اعلان کر دیا ہے یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ جب اپنے مطالبات کے لیے کسی سیاسی جماعت نے لانگ مارچ…
بھوک کا تاریخی اور سماجی پس منظر
جب ایک جگہ غذا کے ذرائع ختم ہو جاتے تھے تو انسان دوسرے علاقے کو دریافت کرتا تھا، جہاں اسے غذا مل سکے لیکن آخر میں اس نے ایک جگہ آباد ہو کر زراعت کو اختیار کیا تاکہ اپنی غذا کے بارے میں اس کو اطمینان رہے۔ اسی کے نتیجے میں اس نے زراعت اور…