چارٹسٹ تحریک کتنی کامیاب رہی تھی؟
چارٹسٹ انیسویں صدی میں برطانیہ میں مزدورں کی جانب سے چلائی جانے والی پہلی عوامی تحریک تھی۔ اس تحریک میں محنت کش طبقے کی جانب سے کون سے مطالبات پیش کیے گئے تھے، یہ کتنی کامیاب رہی اور اس تحریک کا پس منظر کیا تھا؟ انگلستان میں جمہوری ادارے آہستہ آہستہ…
ارتکازِ توجہ اور اضطرابی کمزوری کا شکار بچے
’’اس لڑکے نے تو تنگ ہی کر دیا ہے، کریک ہے، آرام سے بیٹھ ہی نہیں سکتا، بد تمیز! پتا نہیں اس کے والدین نے کیسی تربیت کی ہے، ہر کسی سے لڑتا رہتا ہے۔۔ کلاس ورک کو لفٹ ہی نہیں کراتا، سائیکل بھی کتنی تیز چلاتا ہے؟‘‘ اس قسم کے ریمارکس اساتذہ اسٹاف روم…
قائد اعظم واپس انڈیا کیوں جانا چاہتے تھے؟
قائد اعظم محمد علی جناح کی زندگی کا آخری سال اتنا ہنگامہ خیز تھا کہ ان کی وہ بیماری جو ان کے اندر چھپی ہوئی تھی، وہ ان پر غالب آ گئی۔ ممکن ہے وہ کچھ سال مزید جی لیتے مگر حالات نے انہیں نڈھال کر دیا تھا۔ پاکستان بننے کے بعد اپنے ارد گرد…
کیا کرسمس کی تاریخ 25 دسمبر مشرکین سے لی گئی ہے؟
سال کے اس وقت، کرسمس سے متعلق بہت سی تاریخی معلومات انٹرنیٹ پر گردش کرتی ہیں۔ بدقسمتی سے، ان میں کافی غلط معلومات بھی شامل ہوتی ہیں۔ بعض ذرائع دعویٰ کرتے ہیں کہ کرسمس کی روایتی تاریخ، یعنی 25 دسمبر، قبل از مسیح مشرکانہ مذاہب سے آئی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ کچھ…
صرف ایک کام آپ کی پوری زندگی تبدیل کر دے گا
اگلے روز ایک دانشور دوست ملنے آئے۔ انہیں چائے پیش کی، گپ شپ ہوتی رہی۔ اچانک کہنے لگے کہ اس پر غور ہونا چاہیے کہ ہم جس جال میں پھنس چکے ہیں، اس سے کیسے نکلیں؟ پہلے تو میں نے سوچا کہ شاید سیاسی حوالے سے بات کہی یا پھر عالمی مالیاتی اداروں کی جانب…
کراچی میں کالج ایجوکیشن سسٹم کی بربادی کی وجوہات اور اس کی بہتری کے اقدامات
1970ء کی دہائی کے آخر میں کراچی میں کوچنگ سینٹر کے ’تعلیمی نظام‘ کا آغاز ہوا، اس سے پہلے کراچی میں ہوم ٹیوشن اور گروپ ٹیوشن کا طریقہ کار تھا۔ بچے صرف اسکول یا کالج میں پڑھتے اور جس مضمون میں مسئلہ ہوتا، اس کا ٹیوشن لے لیتے تھے۔ شروع شروع میں جب کوچنگ…
نسل در نسل با اثر افراد کے ’گن مین‘ رہنے والوں کی زندگی کیسی ہوتی ہے؟
ڈبل کیبن گاڑیوں کی پشت پر سوار، سر پر پگڑی باندھے، کرتا شلوار میں ملبوس بندوق بردار تن آور افراد آس پاس کی گاڑیوں کو ڈبل کیبن کو راستہ دینے کے اشارے کر رہے ہیں۔ یہ ایک ایسا منظر ہے جو کراچی بالخصوص شہر کے پوش علاقوں کی رہائشی ہر آنکھ نے دیکھا ہے۔ سندھ…
تاریخ نویسی اور برطانوی سامراج
ہر قوم اپنے ماضی کی تاریخ لکھ کر پرانے ادوار اور واقعات کو محفوظ کرتی ہے، لیکن تاریخ نویسی پر حکمراں طبقے کا قبضہ ہوتا ہے، جو اس کے بیانیے کو اپنی شہرت اور مفادات کے لیے استعمال کرتا ہے۔ اس تاریخ نویسی میں عام لوگوں کو شامل نہیں کیا جاتا ھے۔ جب یورپی…