ممنوعہ علاقہ: کِھیْرتَھر نیشنل پارک
”زمین کوئی سرمایہ نہیں جس پر ہمارا مالکانہ حق ہو، بلکہ یہ وہ مقام ہے جس کے لیے ہمیں اس کی عطا کردہ زندگی کے تحفے کے بدلے اخلاقی ذمہ داری نبھانی چاہیے۔ یہاں وہ سوال ہے، جس کا ہمیں آخرکار سامنا کرنا ہوگا: کیا زمین محض اشیاء کا ذریعہ ہے، یا یہ ہمارے سب…
ستاروں اور جگنوؤں کی بارات
سورج شاید کمبل اوڑھے آکاش کے پلنگ پہ کہیں دبک کر سویا ہوتا تھا۔ دھوپ کی ایک بھی کرن دکھائی نہیں دیتی تھی۔ جاڑے کے موسم میں، ہماری بستی میں یخ بستہ اور دھند آلود صبح پھوٹتی تھی۔ نیم کی ٹنڈ منڈ شاخوں سے شبنم کی بوندیں برس رہی ہوتیں۔ ٹپ ٹپ ٹپ۔ ہم آنکھیں…
ایجوکیشن سٹی میں آغا خان ہاسپٹل کی زہریلی ہوائیں
کوئی مانے یا نہ مانے ہمارے لہو سے ہماری قبروں پہ ’ترقی‘ کی عمارت تعمیر ہو رہی ہے، چاہے وہ پچھلے پچھتر سال سے کراچی شہر کا پھیلتا کنکریٹ کا جنگل ہو، جس میں کراچی کے انڈیجینئس لوگوں کو اپنی ہی زمینوں، گھروں سے بےدخل کیا گیا، ان پچھتر سالوں میں قبضہ مافیا و…
درخت ہنستے بولتے اور روتے بھی ہیں۔۔
ایک حالیہ سائنسی تحقیق کے بعد سائنس دانوں کا ماننا ہے کہ درخت آپس میں ’گفتگو‘ کے ذریعے خطرات سے آگاہی حاصل کر سکتے ہیں۔ اسلام آباد کی انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے ماہر نباتیات ڈاکٹرضبطا شنواری نے یہ گتھی سلجھانے کے لیے ایک مثال دی کہ ’اگر ایک پودے کو…
ٹیکنالوجی کی طاقت اور ترقی
ڈارن آسیموگلو اور سائمن جانسن نے ٹیکنالوجی کی طاقت اور ترقی پر اپنی کتاب ’پاور اینڈ پراگریس‘ میں اُن تبدیلیوں کا ذکر کیا ہے جو پتھر کے زمانے سے آج تک دنیا کو بدلتی رہیں ہیں۔ انسان کبھی بھی اپنے ماحول سے مطمئن نہیں رہتا ہے۔ اُس کی برابر کوشش ہوتی ہے کہ…
شیخ ایاز کا سندھ اور شیخ سحر کا بلتستان
شیر دریا سندھ (سنگے کھابب) بلتستان سے خیبرپختونخوا، پنجاب سے ہوتا ہوا سندھ دھرتی میں بحیرہ عرب میں جا گرتا ہے۔ اس دریا کے کنارے کنارے کئی تہذیبوں نے جنم لیا ہے، یوں بالائی سندھ میں گلگت بلتستان اور انڈس ویلی تہذیب کا آخری کنارہ سندھ ہے، اس طرح ہم اور آپ…
’اُووو اُووو‘ والا احتجاج ہمارے کس کام کا؟
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کا ایک ویڈیو کلپ اِن دنوں وائرل ہے، جس میں وہ ایک تقریب میں حاضرین کو بتانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ جاپان میں کام کے دوران ’اُووو اُووو‘ کر کے احتجاج ریکارڈ کروایا جا رہا تھا۔ وزیراعظم ویڈیو میں کہتے ہیں کہ وہ جاپان کے دورے…
گابرئیل گارسیا مارکیز: طلسماتی دنیا کا حقیقت نگار
جب ایک انسان کو اپنی موت قریب آتی محسوس ہو، تو وہ کس حد تک تنہائی کی گہرائیوں میں پہنچ چکا ہوتا ہے؟ اس لمحے وہ ان تمام لوگوں کو تلاش کرے گا، جنہوں نے کسی نہ کسی طریقے سے اس کی تنہائی کو کم کرنے کی کوشش کی ہوگی۔ کیا ہمیں اس دنیا میں…