ڈوبتے پاکستان میں جنسی تشدد
جب تک ایک چٹان پر کھڑے پانچ جوان ہیلی کاپٹر کا انتظار کرتے ڈوب نہیں گئے، جب تک ان کی ویڈیو بن کر ہمارے واٹس ایپ گروپ میں نہیں آئی ہم ذرا مصروف تھے۔ سیلاب چل پڑا تھا، لوگ مر رہے تھے، گھر تباہ ہو رہے تھے، مویشیوں کی لاشیں سڑکوں کنارے پڑی تھیں، سامان…
کیا آپ اندر سے خالی ہیں؟
مجھ سے میرے کلینک میں ایک ستر سالہ مریض ملنے آیا۔ کہنے لگا میرے پاس سب کچھ ہے۔ ایک بڑا سا گھر ایک قیمتی کار ایک خوبصورت کشتی اور شہر سے دور ایک کاٹیج میں نے چند سال پیشتر اپنے بزنس سے ریٹائرمنٹ لے لی تھی کیونکہ میرے پاس بینک میں اتنی رقم جمع ہو…
تائیوان پر امریکہ اور چین کے درمیان کشیدگی پر انڈیا کے خدشات
امریکی بحریہ نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے کہ اس کے دو جنگی جہاز آبنائے تائیوان سے گزر رہے ہیں۔ یہ اعلان امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے تائیوان کے حالیہ دورے کے دوران چین اور امریکہ کے درمیان بڑھتے ہوئے تناؤ کے درمیان آیا ہے۔ امریکہ کا…
سیلاب بہت سوں کا روزگار ہے
ہِز ایکسیلینسی! جو انتظامیہ آپ کے فوٹو سیشن دوروں سے قبل ناکارہ تھی آپ کی آمد کے نتیجے میں کیسے اس کی آئلنگ ہو جائے گی اور کیمرے کے سامنے ڈانٹ ڈپٹ کی اداکاری کے بعد آپ کا ہیلی کاپٹر اُڑن چھو ہوتے ہی یہی انتظامیہ خودکار طریقے سے آخر کیوں چلتی رہے گی؟ آج…
خشک سالی دریاؤں اور جھلیوں کے لیے بڑا خطرہ
اس وقت یورپ کے تمام بڑے دریاؤں میں پانی اپنی کم ترین سطح پر آ چکا ہے اور موسمیاتی تبدیلیاں آبی ماحولیاتی نظام کو مزید خراب کرنے کا سبب بنیں گی۔ کیا یورپی دریا اور جھیلیں خشک سالی کے اثرات سے نکل پائیں گے؟ براعظم یورپ کو گرمی کی لہروں نے، جس شدت سے اپنی…
یہ سب ہمارا ہی کیا دھرا ہے!
موسمی تبدیلی بوتل کے جن کی مانند ہے کہ ایک بار باہر آ گیا تو واپس بوتل میں نہیں ڈالا جا سکتا اگر آج ہی سے پوری دنیا میں کاربن کے اخراج کو مکمل طور پر بند کر دیا جائے تب بھی جو کاربن پہلے ہمارے ماحول میں ہے اس کے اثرات کافی سالوں تک…
سال 2010 یا 2022، کس سیلاب نے کتنی زیادہ تباہی مچائی؟
’میری عمر 86 برس ہو گئی ہے میں نے اپنی زندگی میں اتنا پانی کبھی نہیں دیکھا۔ یہ سیلاب نہیں تھا اور نہ بارش کا پانی کا تھا۔ یہ آفت تھی یا عذاب تھا جو ہم پر آیا ورنہ سیلاب کا پانی دوسری یا تیسری منزل تک کب جاتا ہے؟‘ سنہ 2010 کے سیلاب کے…
کراچی: چھوٹے گاؤں سے بڑے گاؤں تک
کتنی حیرت کی بات ہے ناں کہ کئی صدیوں پہلے کراچی، کولاچی نام کا ایک چھوٹا سا گاؤں تھا۔ ’ثبات ایک تغیّر کو ہے زمانے میں‘ سو وقت کے ساتھ ساتھ دیکھیے کتنی تبدیلی آگئی۔ وہی کراچی جو کبھی مختصر سی آبادی پر مشتمل چھوٹا سا گاؤں تھا، اب یہ کوئی تین کروڑ باسیوں…