کشمیر کی کتر کانٹ چھانٹ جاری و ساری ہے
گذرے بدھ وار مقبوضہ جموں و کشمیر کے الیکشن کمشنر ہردیش کمار نے ریاست کا مسلم اکثریتی تشخص مرحلہ وار مٹانے کے تین برس سے جاری ہندوتوائی منصوبے کے تھیلے سے ایک اور بلی یہ کہہ کے چھوڑ دی کہ اگلے برس کے آغاز میں ہونے والے ریاستی اسمبلی کے انتخابات میں وہ…
بلقیس بانو کو ملنے والا انوکھا انصاف
بھارتی پینل کوڈ کے مطابق عمر قید بھگتنے والے مجرموں کو حق ہے کہ وہ کم ازکم چودہ برس جیل میں گذارنے کے بعد باقی مدت کی معافی سے متعلق اعلیٰ عدالت کو درخواست دے سکیں عدالت عموماً ایسی درخواستوں پر فیصلہ ریاستی حکومتوں کے تشکیل کردہ نظرِ ثانی بورڈ پر چھوڑ…
کبھی پانی کی کمی سے مرتے ہیں تو کبھی فراوانی سے
عزیزان من! کم و بیش تین ہفتوں سے بلوچستان، سندھ اور جنوبی پنجاب یا سرائیکی وسیب کے اکثر علاقوں میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ پورے زور و شور سے جاری ہے۔ جس کی وجہ سے یہ علاقے تیزی سے بدترین سیلاب کی نذر ہو رہے ہیں۔ یہ علاقے اکثر ہی قدرتی آفات کی زد میں…
قرۃ العین حیدر کی نوبیل انعام سے محرومی: سازش یا مداخلت؟
یہ ایک ساحرہ کا تذکرہ ہے۔ ایک ملکہ کہ جسے نہ تو کسی تخت کی ضرورت تھی نہ ہی کوئی تاج درکار تھا۔ اس کی سلطنت بھی جغرافیائی حدود سے آزاد تھی۔ افریقہ سے سائبیریا تک جہاں بھی اردو ادب کے قارئین بالخصوص فکشن کے دلدادہ موجود ہیں وہاں قرۃ العین حیدر ہی کی حکومت…
کراچی کی گندگی اور ہم
ماحولیات کے لیے کام کرنے والے عالمی ادارے ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ کے مطابق پاکستان میں 55 ارب پلاسٹک کے تھیلے سالانہ استعمال کیے جاتے ہیں اور اس استعمال میں ہر سال 15 فیصد اضافہ ہوتا ہے پاکستان کے کُل کچرے کا 65 فیصد پلاسٹک کے بیگ، بوتلوں اور پلاسٹک سے بنی…
منشی پریم چند کی بدھیا اور اکیسویں صدی کی عورت!
‘ماں، ماں میں مر رہی ہوں، مجھے بچا لو۔’ سولہ سترہ برس کی اس لڑکی کو چیختے، کراہتے، بلبلاتے اور منتیں کرتے ہوئے ناجانے کتنا وقت گزر گیا تھا۔ اسے لگتا تھا کہ وہ کسی سیاہ تاریک رات کے گھپ اندھیرے میں ایک ایسے رستے پر چل رہی ہے، جہاں کچھ نظر نہیں…
اب میں بھی وائس چانسلر بن سکتا ہوں
سندھ کے وزیرِ اعلیٰ کو ارسال کردہ ایک سمری میں سفارش کی گئی ہے کہ صوبے میں کسی بھی سرکاری یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی تقرری کے لیے پی ایچ ڈی اور پندرہ تحقیقی مقالات کی پیشگی اشاعتی شرط ختم کر دی جائے ساتھ ہی یہ سفارش بھی کی گئی ہے کہ ہر وہ شخص…
پاکستان میں آن لائن خرید و فروخت مشکل کیوں ہے؟
ہمارا ہمسایہ ملک چین پچھلے آٹھ سال سے دنیا کی سب سے بڑی آن لائن ریٹیل مارکیٹ ہے۔ چین میں آن لائن خرید و فروخت کرنا انتہائی آسان ہے۔ وہاں لوگ سوئی سے لے کر گھر تک آن لائن ہی خریدتے اور بیچتے ہیں میں بھی وہاں رہتے ہوئے اپنی ضرورت کی ہر چیز آن…