مجھے تو اور کوئی کام بھی نہیں آتا
اب تک تو معاملہ لشٹم بشٹم چل رہا تھا۔خزانچیوں کے لیے ٹیکس بھی آمدن تھا اور قرض ادھار کو بھی انہوں نے کمائی فرض کر لیا تھا۔ سرد جنگ کی رقابت میں آڑے ترچھے اتحادیوں کی تلاش کی دوڑ میں کرپشن ، بدانتظامی، نااہلی، فرسودہ طبقاتی ڈھانچہ، حکمران اشرافیہ کے…
یونیورسٹی میں داخلہ لینے جارہے ہیں؟ تو یہ ضرور جان لیں
ہم میں سے اکثر نے زندگی میں کسی نہ کسی مقام پر یہ ضرور سوچا ہوگا کہ کاش فلاں شعبے یا کیریئر کا انتخاب کرلیا ہوتا تو بہتر رہتا یا بہت سے طلبہ یونیورسٹی میں داخلے کے بعد بھی اپنے منتخب کردہ شعبے کے حوالے سے کشمکش کا شکار رہتے ہیں زمانۂ طالب علمی سے…
نواب یہ مہنگائی بھی جی لیں گے
عمران خان، شہباز شریف یا انہیں لانے اور گھر بھیجنے والوں کو آپ جتنی چاہے صلواتیں سنائیں، دل سوختہ ہیں تو اگلے پچھلوں کو بھی بےنقط کی سنائیے۔ مہنگائی کے ہاتھوں گریباں چاک حیراں و پریشاں ہیں تو اس مرثیے میں دوچار بند انہیں رونے کے لیے بھی شامل کر لیں،…
ایسپریشنل کلاس
ہم جب بھی ایلیٹ کلاس کا ذکر کرتے ہیں تو ذہن میں مختلف مہنگے برینڈ، گاڑیاں اور دولت کی بےتحاشہ نمائش کا خیال آتا ہے۔ لیکن اس کتاب میں ایک انوکھی کلاس کا ذکر ہے، جس نے ایلیٹز کا اسٹینڈرڈ امیج ہی پلٹ کر رکھ دیا ہے یہ کتاب ایسپریشنل کلاس کے متعلق سوشیالوجسٹ…
لمز کے بچے کب مسنگ ہوں گے؟
کراچی میں مسنگ پرسنز کی بازیابی کے لیے احتجاج کرتی سمی بلوچ اور اس کے ساتھیوں پر سندھ پولیس کے ہاتھوں تشدد گرفتاری اور گالیوں کی ویڈیوز دیکھیں تو پہلا خیال تو یہی آیا کہ کیا بےنظیر بھٹو نے اپنی جان اس لیے دی تھی کہ بیٹا بلاول بھٹو خود جی ایچ کیو کے سائے…
چائے کی پیالی اور بچت
انسان بچت سے کبھی امیر نہیں ہوتا، ہاں فضول خرچی سے اور بغیر کمائے کھانے سے غریب ضرور ہوسکتا ہے آپ اگر ٹیکسی کا کرایہ بچا کر بس میں سفر کرلیں، کپڑے ضرورت سے کم خریدیں یا بچوں کی تعلیم پر سمجھوتہ کریں یا کم غذائیت کا کھانا کھائیں یا پھر ڈاکٹر سے علاج کے…
”سنیے، ایک کلو انقلاب لیتے آئیے گا“
قومی زبان، قومی لباس، قومی ترانہ تو ہر قوم کا ہوتا ہے، مگر ہماری تو قومی لفظیات بھی ہیں یہ کچھ دعوؤں، اصطلاحات اور نعروں پر مبنی الفاظ ہیں، جو آپ کو ہر سیاستدان اور حکمران سے سننے کو ملیں گے۔ ہمارے ملک میں انتقالِ اقتدار میں لاکھ اختلافات اور مسائل ہوں…
’بیس گھرانے ہیں آباد اور کروڑوں ہیں ناشاد‘
صدر ایوب خان کا عہد حکومت پاکستان میں صنعتی ترقی کے حوالے سے عہد زریں کے نام سے یاد کیا جاتا ہے مگر اس ’عہد زریں‘ کے عین زمانہ عروج میں پاکستان کے ایک ماہر اقتصادیات جناب محبوب الحق نے یہ انکشاف کیا کہ پاکستان کی قومی دولت کے 60 سے 80 فیصد حصے پر…