پرانے سرمایہ درانہ نظامِ معیشت کا نیا جال: کارپوریٹ کلچر
آج ہم جس عہد سے گزر رہے ہیں، وہ کارپوریٹ کلچر کا عہد کہلاتا ہے۔گو کہ کارپوریٹ کلچر کے حقیقی معنی اور تعریف کرنا جوئے شیر لانے کے مترادف ہے کیوں کہ یہ ایک ہشت پہلو موضوع ہے اور روزانہ ایک نئی شکل میں سامنے آتا ہے معروف کالم نویس ڈاکٹر لعل خان اس بارے…
سیاست، نیوٹریلٹی اور سکیورٹی پرنٹنگ پریس
اگر گجرات کے چوہدری (پنجاب کے سئید برادران) بھی آپس میں گتھم گتھا ہو گئے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ ”گَل زیادہ ہی ودھ گئی اے مختاریا“ اگر سابق لاٹھی ٹیک جرنیل بھی اپنے اپنے ڈرائنگ رومز سے باہر آ کر حاضر سروس جرنیلی حکمتِ عملی پر تھڑے بازی کر رہے ہیں تو…
پاکستانی نوجوانوں کو تعلیم، تربیت اور تفریح کے نام پر کیا مل رہا ہے؟
اپنی گلی سے نکل کر جیسے ہی میں سڑک پر پہنچی دو نوجوان موٹر سائیکل سوار بجلی کی سی تیزی سے میرے قریب سے یوں گزرے کہ ایک لمحے کو میرا دل دہل کر رہ گیا۔۔۔ میں نے بے اختیار مڑ کر ان کی طرف دیکھا اور دل سے دعا نکلی کہ یہ خیریت سے…
امریکی پاکستان میں کس انداز کی ”مداخلت“ کرتے رہے؟
امریکہ کے ٹاپ سیکرٹ ڈاکیومنٹس ڈی کلاسیفائی (پبلک کرنے) کے بعد پاکستان کی قومی تاریخ کے کئی خفیہ گوشے اور پرتیں سامنے آئی ہیں، بعض ایسی کڑیاں جو مسنگ تھیں، وہ جڑ گئیں۔سیاست و تاریخ کے طالب علموں کو یہ سب چیزیں دیکھنا، پڑھنا اور سمجھنا ہوں گی ان ٹاپ سیکرٹ…
مرزا غالب بنام پرویز مشرف
آ ہا ہا ہا! میرا پیارا پرویز مشرف آیا۔ کیوں صاحب اب روٹھے ہی رہو گے یا منو گے بھی؟ دیکھو بھائی میرا حال بھی تم سے مختلف نہیں۔ آٹھ پہر پڑا رہتا ہوں۔ اصل صاحب فراش ہوں کوئی شغل، کوئی اختلاط، کوئی جلسہ، کوئی مجمع پسند نہیں۔ اب تو مغل جان بھی نہیں رہیں…
مارگلہ کے پہاڑ، جن کے نام میں خونی تاریخ چھپی ہے
تقریباً 43 ہزار ایکڑ پر مشتمل مارگلہ ہلز نیشنل پارک کی تشکیل 1980 میں ہوئی۔ مارگلہ کو ہمالیہ کے پاؤں بھی کہا جاتا ہے کیوں کہ یہیں سے اس عظیم سلسلۂ ہائے کوہ کا آغاز ہوتا ہے کہتے ہیں کہ کروڑوں سال پہلے جب یہ پہاڑ موجود نہیں تھے اور برصغیر انٹارکٹیکا کے…
سندھ میں پہاڑوں پر انڈس اسکرپٹ کی نقش نگاری-2
سندھ میں کیرتھر پہاڑی سلسلے میں پہاڑوں پر قدیم تحریروں کی نقش نگاری میں انڈس اسکرپٹ کی نقش نگاری بھی ملی ہے۔ یہاں پہاڑوں پر قدیم نقش نگاری میں انڈس اسکرپٹ کی علامتوں کی نقش نگاری سندھ میں پہلی بار موہنجو دڑو سے باہر سندھ کے پہاڑوں میں ملی ہے۔ انڈس اسکرپٹ…
حکومت سندھ اور تعلیم کا بجٹ
سندھ کا سب سے پسماندہ ضلع تھر ہے۔ تھر سے تعلق رکھنے والے 60 سے زائد اساتذہ نے ، جن میں 46 پی ایچ ڈی (یہ اساتذہ مختلف یونیورسٹیوں میں تدریس کے فرائض انجام دے رہے ہیں) شامل ہیں، نے 2019ء میں ایک یاد داشت میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو اور وزیر اعلیٰ…