ایک تصویر ایک کہانی-25
نبی داد کولوائی کے ساتھ کچہری اور ماڑی پور میں نمک نکالنے کی کہانی ذیل میں دی گئی تصویر میں میرے، ڈاکٹر اصغر دشتی اور کامریڈ واحد بلوچ کے ساتھ جو ہشاش بشاش بوڑھا نظر آرہا ہے یہ 90 سالہ نبی داد ولد سومار کولوائی ہے، مکران کے علاقے کولوا سے تعلق کے وجہ سے…
عالمی معاشی بحران کے خدشات
گزشتہ ماہ جرمنی کے سب سے بڑے ڈوشے بینک نے پیشن گوئی کی تھی کہ عالمی معیشت بہت بڑے بحران کا شکار ہونے والی ہے جس کے اثرات اس سال کے آخر سے شروع ہو کر اگلے کئی سال تک جاری رہینگے۔ ڈوشے بینک کے ماہرین نے اس بات پر حیرت ظاہر کی تھی کہ…
تیر، تیغ اور پھر ٹائیگر، الفاظ کا دلچسپ سفر
پہلے ہوتا تھا نظر کے تیر سے، کام اب ہوتا ہے وہ کف گیر سے مروت و مرمت کا فرق سمجھاتا یہ پُرمُزاح شعر ’محمد یوسف پایا‘ کا ہے۔ اس شعر میں ہماری دلچسپی لفظ ’تیر‘ اور ’کف گیر‘ میں ہے فارسی زبان میں ’تیر‘ مختلف معنی میں استعمال ہوتا ہے، مثلاً ایرانی تقویم کا…
لطیفے ہمیشہ بیویوں کے ہی کیوں بنتے ہیں؟
لطیفے ہمیشہ بیویوں کے ہی کیوں بنتے ہیں اور گالی کسی کی والدہ، بیٹی یا بہن کو ہی کیوں دی جاتی ہے؟ آپ کے پاس بیویوں پر ایک لطیفہ آیا اور اسے پڑھ کر، ہنس کے، آگے بڑھا دیا گیا۔ یہ ہنسی کیوں آتی ہے؟ بیوی سے اتنے ہی تنگ ہیں تو ساتھ کیوں رہتے…
ماحولیاتی انصاف مگر کس کے لئے؟؟
موسمیاتی تبدیلیاں اور ماحولیات اس وقت پوری دنیا بشمول پاکستان میں ایک اہم موضوع گردانا جارہا ہے اور اس حوالے سے مکالموں کا سلسلہ جاری ہے ہر سال کی طرح اس سال بھی 5 جون کا دن ‘ماحولیات کے عالمی دن’ کے طور پر منایا جائے گا اور اس دن کو مناتے ہوئے یہ 50…
حیاتِ مقصود چپراسی (ایک مطالعہ)
کہا جاتا ہے کہ ملک مقصود احمد 1973ع کے کسی ایک دن لاہور میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم بھی یقیناً حاصل کی ہوگی تب ہی تو بلوغت کے بعد آپ رمضان شوگر مل میں بطور نائب قاصد بھرتی ہوئے۔ آپ کی بنیادی ذمہ داریوں میں چائے بنانا اور سلیقے سے پیش کرنا بھی شامل رہا…
ایک نایاب تاریخی عدالتی فیصلہ
ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے گھر والوں کو قتل کر کے گھر کا سارا سامان اور نقدی لوٹ لی جاتے ہوئے گھر کو نذر آتش کیا اور مقتولین کے بچوں کو بھی بری طرح زخمی کر کے فرار ہو گئے واردات پر شہر بھر میں طوفان کھڑا ہو گیا لوگ سیخ پا ہو گئے اور ہر…
وادی کیلاش کہ جیسے کسی فلم کا سیٹ
موٹر سائیکل پر ایک طویل سفر سے حال ہی میں واپسی ہوئی ہے۔ قراقرم ہائی وے سے ہوتے ہوئے وادی غذر گئے یہاں یٰسین وادی کا چکر لگایا اور پھر شیندور لاسپور مستوج بونی سے ہوتے ہوئے چترال پہنچے۔ کیلاش اور گول نیشنل پارک کے چکر لگانے کے بعد واپس لاہور آنے تک یہ…