تعلیمی نظام میں بہتری کس طرح لائی جائے؟
کسی بھی معاشرے کی ترقی کا راز تعلیم میں پوشیدہ ہے۔ تعلیم سے ایک فرد کی شخصیت نکھرنے کے ساتھ ساتھ معاشرے پر بھی مثبت سیاسی، معاشی اور معاشرتی اثرات پڑتے ہیں اور یوں ایک خوش حال اور باشعور معاشرہ تشکیل پاتا ہے پاکستان کے آئین میں اس بات کا عہد کیا گیا ہے…
پُشپا نام سُن کر ’پشاور‘ سمجھے کیا؟
سوچا تھا اُس سے دور کہیں جا بسیں گے ہم لیکن سروش ہم سے پشاور نہ چُھٹ سکا محبوب کو چھوڑنے والا شاعر پشاور چھوڑنے پر آمادہ نہیں کہ اُسے زلفِ یار سے زیادہ پشاور کے در و دیوار اور قصہ خوانی بازار عزیز ہیں۔ کہتے ہیں ’دلی‘ جتنی زمین کے اوپر ہے، اُس سے…
آخری پاجامہ اور داتا صاحب کا لنگر!
جون ایلیا نے مشتاق یوسفی سے کہا ’مرشد فقیری کا یہ عالم ہو گیا ہے کہ کرتے بائیس ہیں مگر پاجامہ ایک ہی بچا ہے۔‘ یوسفی صاحب نے برجستہ کہا ’اس سے بھی نجات پا لیجیے تاکہ کسی طرف سے تو یکسوئی ہو۔‘ اوروں کا تو پتہ نہیں البتہ ہمیں ذاتی طور پر خوشی ہے…
سب چاہیے کچھ بھی کیے بغیر
جو عام آدمی چالیس گز کا مکان ہڑپنے کے چکر میں سگی بہن اور بھائی کو عدالت میں گھسیٹ لیتا ہے، کھیت پر قبضے کی جعلی فرد بنوانے اور اس پر بضد ہونے سے نہیں چُوکتا ، قاتل بیٹے کو بچانے کے لیے جعلی برتھ سرٹیفکیٹ کے حصول کے لیے ہر بااثر کے قدموں میں…
بہاولپور کے نوابوں کے حرم، جہاں آنے کا راستہ تھا جانے کا نہیں
ریاست بہاولپور ہندوستان کی 565 نیم خودمختار ریاستوں میں ساتویں نمبر پر تھی، جس کا رقبہ 45588 مربع کلومیٹر تھا۔ اس کی بنیاد عباسی داؤد پوتروں کے ایک سردار نواب صادق خان اوّل نے 1733 میں قلعہ دراوڑ، راول اکھی سنگھ سے چھین کر رکھی بہاولپور وہ پہلی ریاست…
حیدرآباد سے ٹھنڈی ہواؤں کا کُوچ
مجھے آج بھی اچھی طرح یاد ہے کہ بچپن میں گرمیوں کے دنوں میں جب رات کے وقت بجلی جایا کرتی تھی تو ہم لوگ جاکر چھت پر سویا کرتے تھے اور اس وقت حیدرآباد کی ہواؤں کی کیا ہی بات تھی، پر لطف، تیز اور ٹھنڈی ہوائیں کسی ائر کنڈیشنر سے کم نہ تھیں،…
بلوچستان کے بلدیاتی انتخابات: برسوں سے جلتے سلگتے صوبے میں امید کی کرن
26 اپریل کو کراچی میں پہلی بلوچ خاتون خودکش حملہ آور نے کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے اساتذہ پر خودکش حملہ کیا۔ دھماکے سے پہلے حملہ آور کی وکٹری کا نشان بناتی تصویر وائرل ہوئی تو میں اسی شام میں ایک سینیئر بلوچ نیشنلسٹ کے ساتھ شام کا پہلا پہر گزار رہا تھا اس وقت…
کچھ شاہکار ناولوں اور فلموں کے بارے میں
پچھلی نشست میں فکشن کے چند عظیم ناولوں اور ان پر بنی فلموں کا ذکر کیا۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ فکشن سے فلم اور فلم سے فکشن کا سفر ایک دوسرے میں یوں گتھا ہوا ہے کہ کوئی باذوق شخص کسی بڑے ناول کوپڑھنے کے بعد اس پر بنی فلم دیکھنا چاہتا ہے۔…