جو اشرافیہ جانتی ہے بس وہی جانتی ہے
لوگ شکوہ کرتے ہیں کہ ہمارے ہر چھوٹے بڑے ’’ہو از ہو‘‘ کو بلوچستان کے دو سے زائد شہروں کے نام بھلے ماتھے پر ہاتھ مار مار کے یاد کرنا پڑیں البتہ اسلام آباد میں متعین ہوئے اور ہونے والے امریکی سفیرکا برتھ ڈے اور وائٹ ہاؤس کے کمروں کی گنتی تک ازبر رہتی ہے…
پاکستان میں ایرانی مداخلت؟
ہمارے حکام کی خوش فہمی پر مبنی گفتگو میں کسی ’پڑوسی ملک‘ پر پاکستان میں دہشت گردی کی سرپرستی کا الزام لگایا جاتا ہے تو اس میں چھپا ہوا حوالہ بھارت یا شاید افغانستان کا ہوتا ہے کبھی کبھار ہی، اگر کبھی اٹھے تو انگلی پاکستان کے جنوب مغربی پڑوسی ایران کی طرف…
بابا، بچہ اور ڈرائیونگ لائسنس
ممتحنہ پھر کمرے میں داخل ہوئی اور تحریری ٹیسٹ کی خوش خبری سنائی۔ کمپیوٹر آن ہوا اور اس پر ایک گول بڑے دیواری کلاک کا فوٹو ابھر آیا۔ اسے غور سے دیکھنے کے لئے دو منٹ کا وقت دیا گیا۔ سوائے اس کے کہ دس بج کر دس منٹ کا وقت دکھا رہا تھا اور…
علم لسانیات کیا ہے
میں نے گزشتہ دنوں دو کالم ایک بہ عنوان ’’ادب کیا ہے‘‘ اور دوسرا کالم بہ عنوان ’’ فن صحافت کیا ہے‘‘ تحریر کیے تھے جس کو علمی طبقہ کی جانب سے پسند کیا گیا جس کا میں ممنون ہوں۔ میری ذاتی رائے میں ادب اور صحافت کا تعلق زبان سے ہے۔ اس لیے ادب…
لالا حضرت شاہ اور بھٹو
کے ٹی این نیوز پر گلوکارہ شبانہ نوشی کا نشر ہونے والا دو تین سولات پر مبنی مختصر انٹرویو سوشل میڈیا پر سننے کا موقعہ ملا۔ فنکارہ شبانہ نوشی کی پہچان پاکستان پیپلز پارٹی کو عوام میں مقبول بنانے اور جیالوں کو جوش اور جذبہ دلانے والی ”دلءَ تیر بجاں“ جیسے…
’رائے‘ کے پیچھے دلیل کو ڈھونڈنا سیکھیے
ہمارے معاشرے کا عمومی رویہ ایسا ہوگیا ہے کہ کسی کے بارے میں بہت جلد کوئی بھی رائے (مثبت یا منفی) بنا تحقیق کے قائم کرلی جاتی ہے۔ کبھی کبھار تو ایسا ہوتا ہے کہ کسی شخص کے بارے میں دوسرے لوگوں سے سن کر بھی فوراً رائے قائم کرلی جاتی ہے۔ علم و تحقیق…
پاکستانی بچوں میں موبائل فون کا بڑھتا ہوا خطرناک رجحان
میں جب بھی پاکستان جاتا ہوں تو یہ دو چیزیں مجھے بہت دکھ دیتی ہیں۔ ایک یہ کہ چھوٹے چھوٹے بچوں پر پڑھائی کا بوجھ بہت ہی بڑھا دیا گیا ہے، ان کی زندگیاں اسکول، ٹیوشن سینٹرز اور کمروں تک محدود ہو کر رہ گئی ہیں نمبروں کی نہ ختم ہونے والی ایک دوڑ ہے،…
کوہِ سلیمان کے جنگلات قیامت خیز شعلوں کی لپیٹ میں… آخر وجہ کیا ہے؟
کوہِ سلیمان مقامی پشتون قبائل میں ‘قیسا غر’ کے نام سے معروف ہے۔ یہ دراصل کوہِ ہندوکش کے جنوب سے شروع ہونے والا وہ طویل پہاڑی سلسلہ ہے جو خیبرپختونخوا کے جنوبی علاقوں وزیرستان، ڈیرہ اسماعیل خان اور بلوچستان کے نوزائیدہ ضلع شیرانی، ژوب اور…