بال مونڈھ کے مردے کا وزن گھٹانے کی کوشش
موجودہ وفاقی حکومت اقتصادی ابتری کے رسے سے جھول رہی ہے اور جب تک پاؤں ہوا میں ہیں، کوئی بھی بیانیہ یا دعویٰ اس کی سیاسی مدد نہیں کر سکتا۔ کثیر جماعتی حکومت نے یہ طوقِ حکمرانی اپنی مرضی سے پہنا یاکسی نے آسرا دے کر منڈھ دیا اور اب آسرے کی سیڑھی کھینچ…
زباں فہمی: ڈائن اور ڈائنوسار، سچ کیا ہے؟
ایک بے نام سا ڈر سینے میں آ بیٹھا ہے جیسے اک بھیڑیا ہر در سے لگا بیٹھا ہے شعر راولپنڈی کے حسن عباس رضا کا ہے، جس میں ایک بے نام ڈر کو بھیڑیے کے دھڑکے سے تعبیر کیا گیا ہے۔ بھیڑیے کا حوالہ دراصل خوف کی انتہائی کیفیت کا اظہار ہے۔ غالباً پہلے…
کیا کمپیوٹر انسان سے بھی ’افضل‘ ہو جائے گا؟
فلموں والا خوف اس وقت اصل میں سائنس دانوں کو لاحق ہے کہ اگر خود سے کمپیوٹر سب کچھ کرنے لگا تو وہ انسان سے بھی زیادہ افضل مخلوق بن جائے گا، سوپر انٹیلیجنٹ ۔۔۔ تب کیا ہو گا؟ کیا دنیا پہ اب کمپیوٹر کی حکومت ہو گی؟ ایک منٹ، پورا قصہ سناتا ہوں۔ ’نوکریاں…
کیا آپ نے 80 ارب روپے کا پیزا کھایا ہے؟
22 مئی 2010ء امریکی شہر فلوریڈا میں ایک خوشگوار دن تھا۔ دھوپ نکلی ہوئی تھی لیکن ہوا بھی چل رہی تھی۔ موسم انتہائی مناسب تھا۔ بچے خوش تھے اور اچھل کود کر رہے تھے۔ لازلو ہینیز (Laszlo Hanyecz) نے بچوں کو خوشخبری سنائی کہ آج انہیں گھر کا پکا کھانا نہیں…
سیاست دان ہی نہیں، ہر کوئی سیاست کر رہا ہے
پاکستان کی سیاست کا عوام کی خوشیوں اور غموں سے بھی کوئی تعلق ہے یا یہ محض مالِ غنیمت کا جھگڑا ہے اور جنگجو کمانوں میں زبان چڑھائے پھرتے ہیں؟ سنتے تھے: سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا، اب سوچتے ہیں سینے میں دل بھلے نہ ہو، آنکھ میں کچھ حیا تو ہوتی۔ بدزبانی…
حکمران اتحاد اور ہابسنز چوائس!
کیا آپ ہابسنز چوائس (Hobson,s Choice) کے بارے میں جانتے ہیں۔ یہ انگریزی کا مزے کا ایکسپریشن یا حکایت ہے۔ آج کی پاکستانی سیاست سے اس کا گہرا تعلق بنتا ہے، یہ مگر بعد میں بتاؤں گا۔ جو سیاسی اتحاد آج کل ملک میں حکمران ہے، اس میں گیارہ جماعتیں شامل ہیں۔ اس…
بچوں کو جینے دیجئے
دن بدن نوجوان نسل میں خودکشی کا رجحان بڑھتا چلا جارہا ہے۔ ہر تیسرا فرد پژمردگی اور ذہنی دباؤ کا شکار ہے۔ ہمارے ہاں نفسیاتی مسائل کو زیادہ اہمیت نہیں دی جاتی۔ ہم وہ لوگ ہیں جو سر درد اور پیٹ درد ہو تو اپنا علاج خود کرتے ہیں۔ ڈاکٹر کے پاس تب جاتے ہیں…
گرمیوں میں جیکب آباد کی زندگی کیسی ہوتی ہے؟
شمالی سندھ میں بلوچستان کی سرحد سے متصل تاریخی شہر جیکب آباد سے باہر شکارپور روڈ پر نواں آباد گاؤں کے مرد آج کل شام کو گھروں سے چارپائیاں نکال کر سڑک کے درمیان دس فٹ چوڑی فٹ پاتھ جیسی جگہ پر رکھ کر بیٹھ جاتے ہیں سڑک کے کنارے مٹیالے پانی کے ایک بڑے…