جام ساقی، کمیونسٹ سازش کیس (آخری حصہ)
مصنف روداد جام ساقی کے عنوان سے لکھتے ہیں کہ جام ساقی کیس کے بڑے ملزم کامریڈ جام ساقی 10دسمبر 1978 کو حیدرآباد کے رہائشی علاقہ پیر آباد کے داؤد منشن کی سیڑھیوں سے گرفتار ہوئے جہاں وہ اپنے ایک دوست سے روپوشی کی حالت میں ملنے آئے تھے۔ جام ساقی کو ایک گھنٹہ…
موبائل فون سے پہلے کی کچھ باتیں، کچھ یادیں!
ہم عمروں تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو اور نوجوانوں تم یقین کرو یا نہ کرو لیکن کوئی تیس سال پہلے تک ہمارے ملک میں موبائل فون نہیں تھا۔ یہ ان دنوں کا ذکر ہے جب انٹرنیٹ بھی نہیں تھا۔ چنانچہ خبروں اور معلومات کے حصول کے لیے اخبارات اور کتابوں کا مطالعہ کرنا…
جام ساقی، کمیونسٹ سازش کیس (حصہ اول)
متحدہ ہندوستان کی کمیونسٹ پارٹی نے پاکستان کے قیام کی حمایت کی تھی مگر برطانوی ہند کی تربیت یافتہ بیوروکریسی اور خفیہ ایجنسیوں نے کمیونسٹ پارٹی اور اس سے ملحقہ تنظیموں کے خلاف کارروائیاں شروع کردی تھیں۔ کمیونسٹ پارٹی کے پہلے سیکریٹری جنرل سید سجاد ظہیر ،…
بُک ریویو: جب نگرپارکر سے ٹھٹہ جاتے ایک انگریز تاجر کو لٹیروں نے پوشاک سے بھی محروم کردیا
1990ء کی دہائی کے اوائل تک پاکستانی حدود میں موجود صحرائے تھر پختہ تارکولی سڑکوں سے تقریباً محروم تھا۔ پختہ سڑک صحرا کی مغربی سرحد پر واقع نوکوٹ تک آکر ختم ہوجاتی تھی۔ وہاں سے آگے کا صحرائی سفر اونٹ یا دوسری جنگِ عظیم کے ونٹیج ریو ٹرکوں، جسے مقامی لوگ…
کیا آپ نے حادثے سے پہلے وہ سب کچھ خواب میں دیکھا تھا؟
قتل ہونے سے پہلے ابراہم لنکن نے خواب دیکھا کہ وائٹ ہاؤس کے ایک کمرے میں چادر سے ڈھکی کوئی لاش پڑی ہے اور لوگوں کے رونے کی دبی دبی آوازیں آ رہی ہیں اپنے ہسٹری چینل والے ہسٹری ڈاٹ کام کے مطابق وہ دن 4 اپریل 1865ع تھا ابراہم لنکن خواب میں ہی لاش…
شیریں ابو عاقلہ کا جنازہ
فلسطین میں الجزیرہ چینل کی سب سے سینیر نامہ نگار شیریں ابوعاقلہ سات دن پہلے (گیارہ مئی) فرائضِ منصبی نبھاتے ہوئے اس وقت ایک اسرائیلی فوجی نشانچی کی گولی کا نشانہ بن گئیں، جب وہ غربِ اردن میں تلاشی اور تشدد کی ایک اسرائیلی کارروائی کی دیگر صحافیوں کے…
زباں فہمی: راولپنڈی کا ہیرو ’راول‘ کون تھا؟
دکھ کسی ایک کا نہیں ہوتا، یہ میرے گاؤں کی روایت ہے. کبھی گاؤں کی سادہ و بے ریا زندگی میں دُکھ سُکھ سانجھے ہوتے تھے، مگر اب یہ روایت ایک بُھولی بسری یاد میں ڈھل گئی ہے۔ پردیس میں کُھلنے والے روزگار کے دروازوں سے در آنے والی ’خوشحالی‘ نے محبت، مُرَوَّت اور…
پاکستان کی پہلی خاتون پائلٹ، جنہیں جہاز اڑانے کی اجازت نہیں تھی
14 مئی 2017ع کو اخبارات میں ایک چھوٹی سی خبر شائع ہوئی کہ پاکستان کی پہلی خاتون پائلٹ شکریہ خانم ایک روز قبل سرطان کے مرض میں لاہور میں وفات پاگئی ہیں اور انہیں اسی شہر میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے یہ شکریہ خانم کون تھیں؟ اس سوال کا جواب حاصل کرنے کے…