چنکارا ہرن معدومی کی جانب دھکیلے جا رہے ہیں؟
”مار رہا ہے“ جواب آتا ہے”یس“ ، ”گرا؟“ جواب آتا ہے ’یس‘، ”گِر گیا، گِر گیا“ ۔ پھر آواز آتی ہے”واٹ اے شاٹ، ڈیڈ شاٹ!“ ”ادھر ہی ہے، وہ پڑا ہوا ہے، چیخ رہا ہے“ یہ کسی فلم کے ڈائیلاگ نہیں ہیں بلکہ ایک وڈیو میں کی جانے والی بات چیت کے چند حصے ہیں۔…
رل تے گئے آں پر چس بڑی آئی اے
عاشق کو محبوب سے اور سیاست باز کو ووٹر سے اتنے ہی وعدے کرنے چاہیے جتنے وہ نبھا سکے، وگرنہ محبوب اور ووٹر طعنے دے دے کر مار دیتے ہیں اور پھر بوٹی کے بدلے بکرا مانگ بیٹھتے ہیں مگر یہ بات کہنا جتنا آسان، نبھانا اتنا ہی مشکل ہے۔ عاشق ہر قیمت پر محبوب…
بلقیس ایدھی, جو چہرے پڑھ کر دل کا حال بتا دیتی تھیں
2015 میں ایک فرانسیسی رپورٹر نے ایک دستاویزی فلم کے سلسلے میں جب بلقیس ایدھی سے ملاقات کی تو انہوں نے الٹا اس سے سوال کر ڈالا کہ ’کیا آپ کو غصہ بہت آتا ہے؟‘ اور جب اس صحافی نے اعتراف کیا تو بلقیس ایدھی نے چھوٹتے ہی پوچھا: ’پھر تو اپنی بیوی کو بھی…
کیا عمران خان واقعی خطرناک ثابت ہوں گے؟
”حکومت میں نہ رہا اور سڑکوں پر آیا تو زیادہ خطرناک ثابت ہوں گا“ عمران خان نے یہ الفاظ اُن دنوں کہے تھے، جب پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن اور جمعیت علمائے اسلام کے مابین پی ٹی آئی کی حکومت گرانے کے معاملات طے پا چکے تھے تاہم عمران خان کو حکومت سے کیسے نکالا…
فطرت کو آپ کے خاندان کی روزمرہ کی زندگی کا حصہ کیوں ہونا چاہیے
تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ بچے گھر کے اندر بہت زیادہ وقت گزارتے ہیں۔ دی نیشنل ٹرسٹ (یو کے) کی طرف سے کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اپنے والدین کی نسل کے مقابلے میں آج کل بچے صرف آدھا وقت باہر گزارتے ہیں۔ بہت سے محققین اس بات کی نشاندہی…
خان عبدالغفار خان: ایک پر امن پٹھان
میں 1972 کی وہ سہ پہر کبھی نہیں بھول سکتا جب میں پشاور کے باغ جناح میں ہزاروں لوگوں کے ساتھ مل کر خان عبدالغفار خان کا انتظار کر رہا تھا جو افغانستان کی طویل ملک بدری کے بعد واپس لوٹ رہے تھے۔ انتظار بسیار کے بعد جب ان کا ٹرک باغ میں داخل ہوا…
نئی حکومت کے لیے ’آگے کنواں، پیچھے کھائی‘
ایک ہفتے سے زائد جاری رہنے والی غیر یقینی کی صورتحال کے بعد بلآخر قومی اسمبلی نے پاکستان کے نئے وزیرِاعظم کا انتخاب کرلیا ہے۔ اس مضمون کی اشاعت کے وقت تک نئی کابینہ کے انتخاب کا عمل بھی شروع ہوچکا ہوگا۔ تناؤ تو اب آہستہ آہستہ ختم ہورہا ہے لیکن غیر…
ایک ڈرا، سہما ہوا کالم
فون کے دوسرے سِرے پر سارہ تھی۔ دنیا کے دوسرے سِرے پر موجود میری یہ بیٹی عمران خان کی صرف سو فی صد پکی سپورٹر ہی نہیں، اس کی پروموٹر بھی ہے۔ خاندان کے سارے بچوں کو پی ٹی آئی کی جاگ اسی نے لگائی تھی۔ میرے چاروں بچوں میں ایک وہی ہے جو سیاسی…