مکالمے کو زندہ کرنا ہوگا
تمام زندہ معاشروں میں ایک خوبی نمایاں طور پر دکھائی دے گی‘ یہ کہ اُن میں لوگ اپنی بات کہنا ہی نہیں‘ سننا بھی جانتے ہیں۔ اِسی کا نام مکالمہ ہے۔ یونان کے فلاسفہ نے بھی علم کے فروغ کے لیے مکالمے ہی پر زیادہ زور دیا۔ سوچنا ہر انسان کا حق ہے اور جو…
میں نے طلبہ کو نمبرز دینا بند کیوں کر دیے!
کالج میں انگریزی پڑھاتے ہوئے مجھے تیس سال سے زائد وقت ہو چکا ہے۔ چار سال قبل میں نے طلبہ کے تحریری کام پر گریڈ دینا ترک کر دیا، جس سے میرے سکھانے اور ان کے سیکھنے کا عمل بدل کر رہ گیا۔ مجھے بس ایک چیز کا افسوس ہے کہ ایسا کرنے میں اتنی…
افغانیوں کو یوکرین کا کوئی احساس نہیں
رمضان المبارک میں پڑوسیوں کی خبرگیری کسی بھی دیگر قمری مہینے سے زیادہ رکھنے کی روایت ہے پر کتنوں کو خبر ہے کہ اس رمضان میں آپ کے ایک دو تین نہیں، لگ بھگ ڈھائی کروڑ پڑوسی سحری کاٹ رہے ہیں اور افطار گذار رہے ہیں۔ اور جن گھرانوں میں کوئی مرد کمانے والا…
چٹھی ہندوستان سے انگلستان پہنچ کر ‘CHIT’ کیسے بن گئی؟
کیوں نہ آجائے مہکنے کا ہنر لفظوں کو، تیری چِٹھی جو کتابوں میں چُھپا رکھی ہے.. کتابوں میں چِٹھی چُھپانا، پھر اُسے چُھپ چُھپ کر پڑھنا عُشّاق کا پرانا مشغلہ ہے، مگر یار لوگ اب چِٹھی نہیں لکھتے ’واٹس اپ‘ کرتے ہیں کہ ’یہ خط لکھنا تو دقیانوس کی پیڑھی کا قصہ…
بھٹو : ’پاکستانی کیسی قوم ہیں، انہوں نے اپنے راجہ کو مار دیا‘
ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے دن قرۃ العین حیدر لکھنؤ میں تھیں، جہاں لوگ سوگ میں ڈوبے ہوئے تھے۔ اردو کی ممتاز فکشن نگار نے اس دن کا احوال برسوں بعد معروف شاعرہ کشور ناہید کو سنایا، جنہوں نے اسے اپنی کتاب ’شناسائیاں رسوائیاں‘ میں محفوظ کر دیا ہے وہ قرۃ…
ہم جو کریں وہ آلودگی، آپ جو کریں وہ ٹیکنالوجی؟
ہمارا شاپر آلودگی، ہماری گاڑی گندی، ہمارے کاغذ درخت کھائیں، ہمارے جوتے اور پرس غیر انسانی، آپ جو کریں وہ ٹھیک ہے! بیس سال پہلے تک کوئی بھی شریف آدمی سودا خریدنے جاتا تو اس کے ہاتھ میں پلاسٹک کی باسکٹ ہوتی تھی یا گھر میں سِلا ہوا کپڑے کا تھیلا۔ جو چیز…
امریکا، بھٹو اور اسٹیبلشمنٹ: عمران کے ساتھ جو ہو رہا ہے، کیا یہ وہی بھٹو والا اسکرپٹ ہے؟
عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد، پاکستان میں حزبِ اختلاف کی ’مشترکہ‘ کوششوں کی ایک ایسی داستان ہے جو کئی اُتار چڑھاؤ دیکھ کر اب اپنے منطقی انجام کو پہنچنے والی ہے۔ مگر یہ پہلی بار نہیں ہے کہ ملک میں حزبِ اختلاف کی کم و بیش تمام سیاسی جماعتیں مل کر…
کیا چھٹی عظیم عالمی معدومیت شروع ہو گئی ہے؟
کرہ ارض پر کروڑوں سال سے جاندار جی رہے ہیں، ان میں اضافہ ہو رہا ہے اور یہ ہمارے ایکو سسٹم یعنی ماحولیاتی نظام میں موجود ہیں، لیکن دوسری جانب ان جانداروں کا معدوم ہونا یعنی Extinction ارتقائی لائف سائیکل کا حصہ ہے، لیکن کئی بار معدومیت ان کے پھیلاؤ کے…