رومن بادشاہوں کا عظیم تماشا
نیا سرکس سج چکا ہے۔ بازی گر اپنی اپنی جگہ سنبھال چکے ہیں۔ نقرئی بھونپو رنگ ماسٹر کے ہاتھ میں ہے۔ سیاست بازوں کے قدم اور جنتا کی نظریں راجدھانی کی جانب اور منہ آسمان کی طرف۔لیجیے ایک اور جشنِ مرگِ حسرت شروع ہوا چاہتا ہے رومن بادشاہوں نے دو ہزار برس پہلے…
کیا آئینی خلا عمران خان کو بچا سکتا ہے؟
پاکستان میں تحریک عدم اعتماد کے ذریعے موجودہ وزیراعظم کو آئینی طریقے سے ہٹا کر نئے وزیراعظم کے انتخاب کی باتیں زبان زد عام ہیں لیکن اسی آئینی طریقے میں نئے وزیراعظم کے انتخاب کی کوئی مدت طے نہیں کی گئی ہے، جسے آئین میں ایک خلا اور موجودہ وزیراعظم کے…
ملیر ایکسپریس وے کے متعلق خدشات
کراچی میں ملیر ایکسپریس وے ملیر ندی کے مغربی کنارے پر بنایا جا رہا ہے۔ میرے ذہن میں کوئی شک نہیں کہ ایکسپریس وے مکمل ہو جائے گی الا یہ کہ جب تک کوئی بڑی عوامی تحریک شروع نہیں ہو جاتی، ہاؤسنگ سوسائیٹیاں اس کے کناروں پر کھمبیوں کی طرح اگ کر پھیل جائیں گی…
فقیر محمد پردیسی اور سانڈے کا تیل
میرے محلے میں جب پہلی بار سانڈے کا تیل بیچنے والا آیا تو کیا بچے، بوڑھے، جوان۔ ایک ٹھٹھ لگ گیا۔ تیل والے کے ساتھ ایک چھوٹا بھی تھا جس نے پہلے چادر بچھائی، پھر اس پر کچھ یورپی خواتین کی رنگین تصاویر سجائیں، کچھ تصاویر تاریخی عمارات کی اور کچھ متبرک مقامات…
پوجا
روہڑی اور سکھر کے درمیان دریا ہے ، دو کنارے ہیں ، سندھو جو نہ جانے کتنے لاکھوں برسوں سے بہہ رہا ہے یہ تب سے رواں دواں ہے جب اس سندھو ماتھری پر انسان بھی نہ تھا۔ نہ جانے کتنے حملہ آور آئے، کتنے مذاہب آئے ، ثقافتیں ،زبانیں آئیں، شہر اجڑے، تہذیبیں آئیں…
کتابوں اور بابا یحییٰ خاں کے ساتھ
بچپن سے یہی سمجھتا تھا کہ ادب کا مطلب بزرگوں کا ادب کرنا ہے مگر کالج میں فرسٹ ایئر تک پہنچتے پہنچتے اس صنف کی کچھ کچھ سمجھ آنے لگی تھی بلکہ نثر اور ٹوٹے پھوٹے شعر بھی کہنا شروع کردیئے تھے۔ بی اے تک میں نے ابا جی کی لائبریری جو دینی کتب پر…
’چھانگا مانگا‘ کلچر کب اور کیسے شروع ہوا؟
پاکستانی سیاست میں ہارس ٹریڈنگ کے وسیع پیمانے پر رائج ہونے کا ایک سبب شاید یہ ہے کہ ہمارے یہاں جیتنے والے امیدوار سیاسی وابستگی کی وجہ سے کم اور اپنی مالی حیثیت، سماجی قوت اور مذہبی اثرات کی وجہ سے زیادہ کامیاب ہوتے ہیں اور انہیں اپنے اسی حلقہ انتخاب پر…
خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں
سب باتیں ایک طرف رکھ کر یہ سوچیں کہ تین سال پہلے تک جو پارٹیاں اور لیڈرز منہ چھپائے پھرتے تھے وہ آج عمران خان کی جگہ لینے کے لیے تیار ہیں۔ ماحول بن چکا۔ جو اندر کے حالات جانتے ہیں وہ دعویٰ کرتے ہیں کہ حکومت شدید خطرے کا سامنا کر رہی ہے۔ جو…