آرٹیکل 63 اے، جس کے ’تحفظ‘ کی خاطر سپریم کورٹ پر حملہ ہوا
1973 کے آئین میں ہارس ٹریڈنگ کو روکنے کے لیے کوئی آئینی شق موجود نہ تھی اور آئین سازی کے بعد تقریباً دو عشروں سے زیادہ ایسی کسی ترمیم کی ضرورت بھی محسوس نہ کی گئی۔ یہاں تک 1997 میں اس وقت کی حکمران جماعت مسلم لیگ ن نے، جسے پارلیمان میں دستور میں ترمیم…
سگمنڈ فرائڈ کے زمانے میں ویانا کے حالات
جب ہم فرائیڈ کے زمانے کا جائزہ لیں تو ہمیں ویانا (ویئنا) کی سوسائٹی میں عام طور پر ریاکاری اور کافی حد تک منافقت نظر آتی ہے۔ اس کا سبب کچھ تو زمانے کے عام حالات اور کچھ حالات کا نتیجہ جو ویانا اور آسٹریا کی سر زمین سے خاص تھے اس وقت ویانا کی…
سندھ کے پہاڑوں پر قدیم تحریروں کی نقش نگاری
پاکستان سمیت دنیا بھر سے پتھروں پر نقش نگاری دریافت ہوئی ہے۔ پاکستان کا صوبہ سندھ بھی اس نقش نگاری میں مالا مال ہے۔ سندھ میں پتھروں پر نقش نگاری میں دوسری نقش نگاری کے ساتھ ساتھ قدیم تحریریں بھی ملی ہیں۔ یہ تحریریں ضلع دادو میں کیرتھر پہاڑی سلسلے اور…
نوابوں کی سازشیں اور ریاستوں کی ساز باز: خاران، لسبیلہ اور مکران کی پاکستان کے ساتھ الحاق کی کہانی
یہ دو رشتے داروں کی لڑائی تھی۔ اس لڑائی میں پہلے علاقے کے مقتدر حلقے شامل ہوئے، پھر خطے کی سیاسی طاقتیں کود پڑیں، آخرکار عالمی طاقتیں بھی متحرک ہو گئیں اس واقعے کی ابتدا ایک خواہش سے ہوتی ہے۔ بلوچستان کی تاریخ کے ماہر اور ممتاز قانون دان ڈاکٹر صلاح الدین…
موڈرنا کی سیاست
کورونا کی وبا دو برس سے دنیا کو لاحق ہے۔ مگر پولیو وائرس تو ہزاروں برس سے انسان کے ساتھ جی رہا ہے۔انیس سو پچپن میں جب امریکی ماہرِ جراثیمیات (وائرولوجسٹ) جوناس سالک نے پولیو ویکسین کو عام استعمال کے لیے تیار کر کے پیش کیا تو پچھلے سات ہزار برس کی معلوم…
چیزیں ٹوٹنے کے لیے ہوتی ہیں، بلڈ پریشر قابو رکھیں!
ایک ابو تھے، وہ جب بھی اپنے بچوں کو کھیلنے کے لیے کوئی چیز دلاتے تو کہتے کہ ٹوٹنے پر بتا دینا، جوڑنے کی کوشش کریں گے، نہ جڑی تو رونا مت، میں بالکل نہیں ڈانٹوں گا نہ تمہاری ماں ڈانٹے گی۔ ہاں، وہی چیز دوبارہ تب ملے گی، جب پیسے ہوں گے ورنہ شاید…
یونانی اور رومی تاریخ نویس
یونان کی تاریخ کی ابتداء ہومر کی Iliad سے ہوتی ہے۔ ہومر کی ایلیڈ آنے والی نسلوں کے لیے ایک اہم کتاب رہی ہے۔ کہتے ہیں سکندر اعظم بھی اسے بار بار پڑھتا تھا اور اپنے سرہانے رکھتا تھا یونان کی تاریخ کی دوسری اہم کتاب (d.c.425BC) ہیرو ڈوٹس کی ہسٹری ہے، جس نے…
ملیر ایکسپریس وے کی تعمیر کے لیے انوائرمینٹل امپیکٹ اسسمنٹ (EIA) پر اعتراضات
ملیر ایکسپریس وے کی تعمیر کے لیے کیا گیا انوائرمینٹل امپیکٹ اسسمنٹ (EIA) کئی اہم ماحولیاتی اثرات کو حل کرنے میں ناکام رہا، جن میں سب سے اہم ملیر ایکسپریس وے منصوبے سے متاثرہ علاقوں کے رہائشیوں پر اس منصوبے کی ذاتی، سماجی اور اقتصادی لاگت ہے۔ مقامی آبادی،…