گاڑیوں پر اَون مَنی کا مطالبہ اور بابر کے مسائل
نیم حکیم خطرہ جان.. اس کہاوت کا اطلاق صرف افراد پر نہیں، بلکہ ملکوں پر بھی ہوتا ہے اور تحریک انصاف کی معاشی پالیسیاں اس کہاوت کی عملی مثال ہیں آپ گاڑیوں پر اَون مَنی کم کرنے کے لیے سرکار کے لیے گئے فیصلوں پر ایک نظر ڈالیں، تو یہ سمجھنے میں زیادہ دیر نہیں…
کوئی ہے جو کارونجھر کو بچائے؟
پہاڑ صرف نظارہ کرنے کے لیے ایک منظر نہیں، بلکہ وہ سیارے کی زمینی سطح کا 22 فیصد احاطہ کرتے ہیں اور پودوں، جانوروں اور تقریباً ایک ارب انسانوں کے لیے مسکن فراہم کرتے ہیں۔ یہ پہاڑ اہم وسائل جیسے تازہ پانی، خوراک اور یہاں تک کہ قابل تجدید توانائی بھی فراہم…
ڈرون لے لو ڈرونز…
ڈرون اب ہماری روزمرہ لغت اور ضرورت میں شامل ہو گیا ہے۔ اڑان بھرنے والی ایسی مشین جسے اس کا پائلٹ یا ہینڈلر دور بیٹھا ریموٹ سے کنٹرول کرتا ہے۔ اب تو ہر سائز کے لاکھوں ڈرون تیار ہو چکے ہیں جو میڈیا کی تقریباتی و حادثاتی کوریج کے علاوہ کتابیں ، کھانا اور…
قومی ٹیم کے لیے سندھی بولنے والا پہلا کھلاڑی کون تھا؟
تقسیمِ ہند اور پاکستان کے قیام کے بعد کرکٹ کا کھیل پنجاب اور کراچی کے علاقوں تک ہی محدود ہوکر رہ گیا۔ 50ء اور 60ء سے 70ء کی دہائی تک صرف پنجاب اور شہرِ کراچی سے تعلق رکھنے والے انٹرنیشنل کھلاڑی قومی ٹیم کا حصہ بنتے رہے اور اس طرح یہ کھیل دیگر صوبوں کے…
غیرسرکاری قائداعظم کی تلاش
سوال بڑا سادہ لیکن مشکل تھا۔ کیا آج کا پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا پاکستان ہے؟ سینکڑوں طلبا و طالبات نے فوری طور پر جواب میں کہا کہ نہیں نہیں نہیں۔ یہ وہ نوجوان تھے، جنہوں نے بچپن سے یہی سنا ہے کہ پاکستان قائداعظم نے بنایا تھا۔ یہ نوجوان اسکول سے…
چین پاکستان تعلقات: سی پیک کے بدلتی ہوئے محرکات
1950 میں عوامی جمہوریہ چین کو پاکستان کے سرکاری طور پر تسلیم کیے جانے کے بعد سے ہر دہائی کے ساتھ پاکستان اور چین کے تعلقات مضبوط تر ہوئے ہیں۔ چین میں ان تعلقات کو ”لوہے سے مضبوط برادرانہ تعلقات“ کہا جاتا ہے. یہ تعلقات 2015 میں، ایک خاص مرحلے میں داخل…
کتاب پر تبصرہ : ”فریگرینس آف تھری فوک سانگس“
کتاب Fragrance of Thari Folk Songs پاکستانی لوک ثقافت کے خزینے کا مختصر مگر جامع تعارف ہے۔ اس کتاب میں خطہ تھرپارکر کے مقبول عام ڈیڑھ درجن سے زائد گیتوں کو ترجموں اور تبصروں کے ساتھ پیش کیا گیا ہے، تاکہ قاری ہماری صحرائی ثقافت کی شان و شوکت اور تنوع سے…
ریسرچ پیپرز: پاکستان اور دیگر ملکوں کے مصنفین کے مقالے مسترد ہونے کی وجوہات کیا ہوتی ہیں؟
جنرل پرویز مشرف کے زمانے میں سیاست کی دنیا میں تو تغیر آ ہی رہا تھا، مگر تعلیمی دنیا میں بھی ایک بڑی تبدیلی رونما ہوئی۔ قیامِ پاکستان کے زمانے سے اعلیٰ تعلیم کے معاملات کے ذمہ دار ادارے ”یونیورسٹی گرانٹس کمیشن“ کو ”ہائیر ایجوکیشن کمیشن“ (ایچ ای سی) میں…