پاکستان کیسے ٹوٹا؟ ناقابل تردید حقائق
جب بھی 16 دسمبر قریب آتا ہے تو پاکستان میں یہ بحث شروع ہو جاتی ہے کہ 1971ء میں پاکستان کیوں ٹوٹ گیا تھا؟ کیا پاکستان کے حکمران طبقے نے اپنی ماضی کی غلطیوں سے کوئی سبق نہیں سیکھا؟ دوسری طرف دسمبر کے آتے ہی بنگلہ دیش میں بھی یہ بحث شروع ہو جاتی ہے…
المیہ در المیہ، سانحہ در سانحہ ہے… اے پی ایس پشاور
کہتے ہیں کہ انسان خود پر آنے والی تکلیف تو برداشت کر لیتاہے لیکن اولاد کی تکلیف برداشت نہیں ہو پاتی اپنی فطرت اور جبلت کے مطابق ہر ذی روح چاہتا یہی ہے کہ وہ دنیا کی تمام تر خوشیاں کامیا بیاں اور آسائشیں لا کر اپنی اولاد کے دامن میں ڈال دے ۔ لیکن…
سمندر کے ساتھ انسانوں کا سمندر (گوادر کو حق دو تحریک کا جائزہ)
مزاحمت اور بلوچستان کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ نواب نوروز خان، سردار اکبر بگٹی، نواب خیر بخش مری، سردار عطاء اللہ مینگل، صبا دشتیاری، ماما قدیر، بانک کریمہ.. یہ کچھ نام ہیں، اور بھی بہت سارے نام ہیں، جن کا تعلق مزاحمتی جنگ اور حقوق بلوچستان سے جڑا ہے…
پن چکیوں کا شہر اور ایک بے خبر بلوچ
ایران کا صوبہ ”خراسان رضوی“ شیعہ مسلمانوں کے آٹھویں امام جناب امام رضا اور فارسی زبان کے شہرہِ آفاق شعرا عمر خیام اور ابوالقاسم فردوسی کے مزاروں کی وجہ سے معروف ہے، لیکن یہاں ایسی اور بھی چیزیں ہیں، جن کا دیکھنا وقت کا ضیاع ہرگز نہیں ہے. تایباد کے جنوب…
دستورِ زباں بندی کی تازہ حلال حرام رپورٹ
سال دو ہزار اکیس کے گیارہ ماہ کے دوران ایک سو آٹھ نئی گرفتاریوں کے بعد دنیا کی جیلوں میں پڑے صحافیوں کی تعداد دو سو ترانوے تک پہنچ گئی ہے۔کم ازکم چوبیس صحافی اس عرصے میں اپنے پیشہ ورانہ فرائض ادا کرتے ہوئے قتل ہوئے دیگر اٹھارہ صحافیوں کی موت ایسے حالات…
کیا یوکرین کے معاملے پر امریکا اور روس میں جنگ ہوسکتی ہے؟
اگرچہ 7 دسمبر کو امریکی صدر جو بائیڈن اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ورچوئل ملاقات ہونا خوش آئند بات ہے۔ تاہم معاملات کو معمول پر لانے کے لیے ابھی بہت کچھ کرنا ہوگا اس وقت دونوں ممالک کے درمیان تعلقات 1999ء میں سویت یونین کے ٹوٹنے کے بعد سے پست…
ایک تصویر ایک کہانی – 23
کہانی ایک سرکاری لاوارث عمارت کی آج کہانی ہے ایک پرانی پتھر کی عمارت کی، جسے قائم ہوئے 122 سال ہو چکے ہیں اور جو لاوارثی کے باجود آج بھی جاذبِ نظر ہے. تین کمروں پر مشتمل یہ عمارت لیاری میں لیمارکیٹ کے قریب شیدی ولیج روڈ اور فٹبالر علی نواز روڈ کے…
زباں فہمی: شکارپور…اور…شکارپور
دنیا بھر میں خطے اور علاقے کے فرق سے، ایسے بہت سے لطائف رائج ہیں جنھیں کہیں محض اَزراہِ تمسخر سن کر نظراَنداز کیا جاتا ہے تو کہیں وہ لطیفے اُسی قوم کے مجموعی مزاج یا عمومی سوچ کے عکاس بھی سمجھے جاتے ہیں، نیز کوئی کوئی لطیفہ کسی قوم کی کسی خصوصیت سے یوں…