سندھ میں ڈاکو راج کی کہانی (تیسری قسط)
انیس سو نواسی ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کا سال تھا جب سندھ اور ملک کے دوسرے شہری علاقوں میں ایک سول وار کی سے کیفیت تھی، لیکن سنسر اتنا تھا کہ ایک صوبے میں ہونے والے واقعات، احتجاج اور کاروائیوں کا دوسرے صوبے والوں کو پتہ نہیں پڑتا تھا۔ کئی خودرو لیکن…
گولڈ سمتھ لائن کی بندش بلوچوں کا معاشی قتل ہے!
درحقیقت 1870 میں عالمی استعماری قوت برطانیہ نے یہ سمجھا کہ اب بہترین موقع ہے کہ بلوچستان کو تقسیم کیا جائے۔ کیونکہ ایران نے بلوچستان کی سرحدی حدبندی کی درخواست برطانوی حکومت سے کی تھی۔ چنانچہ برطانوی حکومت نے 1870 میں سرحدی کمیشن تشکیل دیا۔ 1871 میں میجر…
سندھ میں ڈاکو راج کی کہانی (دوسری قسط)
ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت کے انہی دنوں میں اسی کندھ کوٹ کے قریب ایک ڈاکو وزیر نامی تھ، ا جس نے پولیس انسپکٹر غلام مصطفیٰ شیخ کو ہلاک کیا تھا۔ اسی مقتول انسپکٹر کے بیٹے نثار احمد شیخ کو حکومت نے اے ایس آئی بھرتی کیا، جو بعدازاں ایس پی کی رینک تک پہنچا.…
سندھ میں ڈاکو راج کی کہانی (پہلی قسط)
ویسے تو سندھ کی تاریخ میں ڈاکو کلہوڑا دور سے بھی پہلے کے ہیں کہ سندہ کی عربوں کے ہاتھوں نام نہاد فتح کے پیچھے بھی غلط طور پر کہانی سندھی قزاق ڈاکوئوں کے ہاتھوں عرب تجارتی فیملی کے لوٹے جانے خاص طور “عورت کی فریاد” کی کہانی گھڑی گئی تھی۔ شاید سولہویں…
بحریہ ٹاؤن کی بدمعاشیاں، سرکاری سرپرستی ہماری عدلیہ اور نئی چالیں
کچھ عرصہ قبل "ایک دن جیو کے ساتھ” میں سہیل وڑائچ کو انٹرویو میں آصف علی زرداری نے اپنے بزنس کے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا تھا "زمین ہم دیتے ہیں، کنسٹرکشن کوئی اور کرتا ہے” راز تو خیر یہ معاملہ تب بھی نہیں تھا، لیکن اب "یہ…
بلوچستان کا ایک ایسا علاقہ جسے 70 سال بعد سڑک مل گئی
نصیب ﷲ ایک پک اپ ڈرائیور ہیں۔ وہ نوکنڈی اور چاغی کے مرکزی شہر دالبندین سے مسافروں کو ایرانی سرحد سے متصل علاقے ماشکیل پہنچانے کا کام کرتے ہیں۔ ماشکیل بلوچستان کا ایک دورافتادہ پسماندہ علاقہ ہے، جہاں تک پہنچنے کے لیے کبھی کوئی باقاعدہ سڑک نہیں بنی۔ نصیب…
فریدہ مہر، لاڑکانہ کی ریشم گلی کی پہلی خاتون دکاندار
’مجھ پر ہتھیار اٹھائے گئے اور یہ کہا گیا کہ اگر یہ ریشم گلی میں بیٹھے گی تو ہماری عزت کو نیلام کر دے گی، لیکن میں ان سب باتوں کو پیچھے چھوڑ کر آگے بڑھی۔‘ یہ ہیں فریدہ مہر جو لاڑکانہ کی ریشم گلی کی پہلی خاتون دکاندار ہیں۔ انھوں نے سنہ 2019 میں…
ایک نئی سیاسی جماعت کی گونج
پاکستان کے سیاسی منظر نامے میں گزشتہ کئی ہفتوں سے ایک نئی سیاسی پارٹی بننے کی گونج سنائی دے رہی ہے۔ الیکٹیبلز کے ڈرائنگ رومز میں یہ بات عام ہو رہی ہے کہ ایک نئی سیاسی جماعت بننے جا رہی ہے۔ ویسے نئی سیاسی جماعت کا منظر عام پر آنا کوئی نئی بات نہیں ہے۔…