ﺳﮍﮐﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﯾﺎ ﻗﺘﻞ ﮔﺎﮨﯿﮟ؟
ﺍﺑﮭﯽ ﮐﭽﮫ ﺭﻭﺯ ﮨﻮﺋﮯ، ﺳﻨﺪﮪ ﮐﮯ ﺷﮩﺮ ﺧﯿﺮﭘﻮﺭ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﺍﯾﮏ ﺗﯿﺰ ﺭﻓﺘﺎﺭ ﻭﯾﻦ ﻧﮯ ﻗﺎﺑﻮ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﮨﻮﮐﺮ ﺍﺳﮑﻮﻝ ﮐﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﻤﺴﻦ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﺭﻭﻧﺪ ﮈﺍﻻ۔ﺗﯿﺎﺭ ﮨﻮﮐﺮ ،ﯾﻮﻧﯽ ﻓﺎﺭﻡ ﭘﮩﻦ ﮐﺮ ﺟﻮ ﺑﭽّﮯ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﻧﮑﻠﮯ ﺗﮭﮯ، ﺗﮭﻮﮌﯼ ﮨﯽ ﺩﯾﺮ ﺑﻌﺪ ﺧﻮﻥ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﺎﺋﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮔﮭﺮ ﻭﺍﭘﺲ ﺍٓﮔﺌﮯ،ﭘﮭﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﺳﮑﻮﻝ ﻧﮧ ﺟﺎﻧﮯ…
زرداری نے نواز شریف کے ساتھ ہاتھ کیا ہے یا ان کے ہاتھوں استعمال ہونے سے انکار؟
تازہ صورتحال یہ ہے نوﻥ ﻟﯿﮓ ﮐﯽ ﻧﺎﺋﺐ ﺻﺪﺭ ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﭘﮩﻠﯽ ﺩﻓﻌﮧ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺳﯿﻨﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﻟﯿﮉﺭ ﺍٓﻑ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﺍﺭﮐﺎﻥ ﺳﮯ مل کر ﺑﻨﺎ، ﺳﻠﯿﮑﭧ ﺑﻨﻨﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﯽ ﭘﯿﺮﻭﯼ ﮐﺮﯾﮟ، ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﺳﺐ ﭘﺮ ﺑﮭﺎﺭﯼ ﻭﺍﻟﯽ ﺑﺎﺕ ﺷﺮﻣﻨﺪﮔﯽ ﮨﮯ، ﻟﮑﯿﺮ ﮐﮭﻨﭻ ﮔﺌﯽ، ﺻﻒ ﺑﻨﺪﯼ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻋﻮﺍﻡ…
پاؤں تلے سے نکلتی زرخیز زمین
پاکستان میں تحفظِ ماحولیات کی وزارت نوے کے عشرے میں بے نظیر بھٹو کی دوسری وزارتِ عظمیٰ میں قائم ہوئی۔ یہ قلمدان اتنا حساس سمجھا گیا کہ آصف علی زرداری کے سپرد کیا گیا۔ جنوبی ایشیا کے کسی بھی ملک میں یہ اپنی نوعیت کی پہلی وزارت تھی پاکستان پچھلے کم از کم…
بلوچستان میں خشک سالی کا عفریت
’’کئی ماہ کی خشک سالی سے گندم برباد ہوچکی ہے۔ اب ہم نے مویشیوں کو کھیتوں میں چھوڑدیا ہے تاکہ اس تباہ شدہ فصل سے ہمارا نہیں تو کم از کم ان بے زبان جانوروں کا پیٹ ہی بھرجائے۔‘‘ پیاس سے چٹختے کھیتوں کے مالک، حمل رودنی نے مجھے فون پر بتایا اس وقت بلوچستان…
ایم نائن کراچی ٹول پلازہ پر ٹیکس کے نام پر بھتہ وصولی
آج مجھے چند پروفیسر دوستوں کے ساتھ کاٹھور میں واقع ایک فارم ہاٶس میں ایک ظہرانے میں شریک ہونے کا موقع ملا دنبہ گوٹھ بائی پاس سے کاٹھور کی طرف جاتے ہوٸے ہم نے رسید وصول کی ظہرانے سے واپس آتے ہوئے طویل قطار میں انتظار کا عذاب سہنے کے بعد باری آنے پر جب…
کیا ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ”اسے نکالو، ہمیں لاؤ“ کے لیے ﺑﻨﺎﺋﯽ گئی تھی؟
ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻣﺤﺘﺮﻡ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ ﻧﮯ ﺑﺠﺎ ﺳﻮﺍﻝ ﺍُﭨﮭﺎﯾﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ: ’’ﺗﺤﺮﯾﮏ ﮐﮯ ﺳﻮﺍ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﻧﮩﯿﮟ، ﺍﯾﻮﺍﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻟﮍﻧﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﮐﯿﻮﮞ ﺑﻨﺎﺋﯽ؟‘‘ ﺟﯽ ﮨﺎﮞ! ﺑﻨﺎﺋﯽ ﺗﻮ ﮔﺌﯽ ﺗﮭﯽ 26 ﻧﮑﺎﺗﯽ ﺍﯾﺠﻨﮉﮮ ﭘﺮ، ﺟﺲ ﮐﺎ ﻣﺮﮐﺰﯼ ﮨﺪﻑ ﻣﻘﺘﺪﺭﮦ ﮐﯽ ﺳﯿﺎﺳﺖ ﺳﮯ ﻣﮑﻤﻞ ﺑﯿﺪﺧﻠﯽ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﺭﻟﯿﻤﺎﻥ ﮐﯽ ﺣﮑﻤﺮﺍﻧﯽ ﮐﻮ ﯾﻘﯿﻨﯽ…
ایک تصویر ، ایک کہانی (١٥)
وہ محبتیں بانٹنے والا ایک شخص اس تصویر میں ھم تین لوگ ہیں، یہ مول ندی کی تصویر ہے۔ میرے اور ذوالفقار کلھوڑو کے ساتھ یہ جو تیسرا شخص ہے، کل (2018-09-19) ھم سب کو خاموشی سے چھوڑ کر ایسے دیس چلا گیا، جہاں سے کوئی واپس نہیں آتا.. اس کی اچانک جدائی اور بن…
اب کی بار منچ سندھ کا ہوگا اور صدا ماہ رنگ بلوچ کی!
ایس ایل ایف میں ”بلوچ تاریخ اور سیاست“ کے ایونٹ کی منسوخی کو ایس ایل ایف کے آرگنائزروں سے نہ جوڑا جائے، ایس ایل ایف کے آرگنائزر تو پہلے ایونٹ سے ہی یہی چاہ رہے ہیں کہ بلوچوں کی بات، بلوچ دھرتی کی بات اتنی زور سے کہی جائے کہ وہاں تک سنائی دے جہاں…