ﭘﻨﺸﻨﺮ ﻗﺮﺑﺎﻧﯽ ﺩﯾﻨﮯ کے لیے ﺗﯿﺎﺭ ﺭﮨﯿﮟ
ﺍﯾﮏ ﺑﯿﻦ ﺍﻻﻗﻮﺍﻣﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮨﮯ، ﺍٓﺋﯽ ﺍﯾﻢ ﺍﯾﻒ۔ ﯾﻌﻨﯽ ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﺸﻨﻞ ﻣﺎﻧﯿﭩﺮﯼ ﻓﻨﮉ۔ ﺳﻠﯿﺲ ﺍﺭﺩﻭ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﮐﻮ ﺍٓﭖ ﺑﯿﻦ ﺍﻻﻗﻮﺍﻣﯽ ﻣﺎﻟﯿﺎﺗﯽ ﺍﺩﺍﺭﮦ ﮐﮩﮧ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﯾﮧ ﺍﺩﺍﺭﮦ ﻏﺮﯾﺐ ﺍﻭﺭ ﻧﺎﺩﺍﺭ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﮐﯽ ﻣﺎﻟﯿﺎﺗﯽ ﺩﯾﮑﮫ ﺑﮭﺎﻝ ﺍﻭﺭ ﺍﻣﺪﺍﺩ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ۔ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﺳﺨﯽ ﺑﺎﺑﺎ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﺍﺱ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﮐﻮ ﭼﻼﺗﮯ…
ﭘﮩﺎﮌﻭﮞ ﮐﺎ ﺑﯿﭩﺎ ﭘﮩﺎﮌﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﻮ ﮔﯿﺎ..
ﯾﮧ 26 ﻓﺮﻭﺭﯼ 2016ع ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﮭﺎ، ﺟﺐ ﺩﻧﯿﺎ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﻤﺪ ﻋﻠﯽ سدپارہ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮔﻮﻧﺠﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺭکاﺭﮈ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﺳﮯ ﻣﻨﺴﻮﺏ ﮨﻮﺍ۔ ﺍﺱ ﺭﻭﺯ ﻧﺎﻧﮕﺎ ﭘﺮﺑﺖ ﭘﺮ ﺩﺭﺟﮧٔ ﺣﺮﺍﺭﺕ ﻣﻨﻔﯽ 52 ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺗﯿﺰ ﺑﺮﻓﯿﻠﯽ ﺍٓﻧﺪﮬﯽ ﺑﮭﯽ چل رہی ﺗﮭﯽ قاتل پہاڑ کے نام سے جانا جانے والا ﻧﺎﻧﮕﺎ ﭘﺮﺑﺖ……
سینیٹ الیکشن میں صورتحال کیا ہوگی؟
سینیٹ کے انتخابات سر پر آچکے ہیں۔ یہ بات تو کنفرم ہی کہہ لیجیے کہ بولیاں لگ رہی ہوں گی، ضمیر خریدے جا رہے ہوں گے۔ حکمران جماعت کا یہ کہنا ہے کہ ہم اس بازار کے سوداگر نہیں ہیں۔ یہ بھی جھوٹ ہے۔ دادا جی کا تو قول ہے کہ جو جرم یہ لمحہ…
سینیٹ الیکشن، ارکانِ اسمبلی کو پیسے دینے کی وڈیو کا دھماکہ
2018ع میں سینیٹ انتخابات سے قبل بننے والی ایک ویڈیو سے سیاسی حلقوں میں بھونچال آگیا ہے، جس میں مبینہ طور پر ووٹوں کی خرید و فروخت کرتے دکھایا گیا ہے۔ یہ معاملہ کیا ہے؟ حکومت نے اس کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ اور خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر قانون سلطان خان…
چوہتر سالہ گریٹ احتساب سرکس (حصہ پنجم)
اکتوبر انیس سو نوے کے انتخابات کے نتیجے میں نواز شریف پہلی بار وزیرِ اعظم بنے۔جس طرح آج کہا جاتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور عمران حکومت ایک صفحے پر ہیں۔بعینہ نواز شریف اور اسٹیبلشمنٹ کے بارے میں تیس برس پہلے یہی خیال تھا۔اور کیوں نہ ہوتا۔ سیاسی افق پر شریف…
نجی میڈیکل کالجوں میں داخلے اور تعلیمی مافیا
امریکہ اور یورپی ملکوں کے علاوہ بہت سے دیگر ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ملکوں میں تعلیم اور صحت سے متعلق نجی ادارے وجود رکھتے ہیں۔ ادارے چاہے نجی ہوں یا سرکاری وہ عمومی معاشرے کے رجحانات کے عکاس ہوتے ہیں۔ اگر حکومتیں مضبوط ہوں تو ادارے بھی مضبوط ہوتے ہیں۔…
چوہتر سالہ گریٹ احتساب سرکس (حصہ چہارم)
بیس اپریل انیس سو چورانوے کو قومی اسمبلی میں وزیرِ داخلہ نصیرﷲ بابر نے بم پھوڑا کہ اگست انیس سو نوے میں بے نظیر بھٹو کی پہلی حکومت کی برطرفی کے بعد انتیس اکتوبر 1990ع کو جو عام انتخابات منعقد ہوئے۔اس میں حسبِ منشا نتائج حاصل کرنے اور پیپلز پارٹی کو باندھ…
ایک تصویر ایک کہانی(12)
یہ تصویر، جس میں قبر پر انڈیجینس رائٹس الائنس کراچی کا وفد جس میں سید خدا ڈنو شاھ، راقم، غلام رسول بلوچ، حمزہ پنھور، حیدر شاہ، امانﷲ جوکھیو کے علاوہ ﷲ بخش گبول اور رشید گبول پھول چڑھا رہے ہیں اور اس قبر کو سلامی دے رہے ہیں، یہ قبر اس بہادر انسان کی…