یہ تو ہونا ہی تھا
جب دو ہزار چودہ میں کچھ لوگ چلا رہے تھے کہ فسطائیت کے سبب ہونے والی دوسری عالمی جنگ کے ڈسے کروڑوں لوگوں کی جمہوریت اور کھلے پن کی جانب مراجعت کے ستر سالہ سفر کو دوبارہ فسطائی قوتوں سے شدید خطرہ لاحق ہو چکا ہے تو اسے انڈیا، پاکستان اور بنگلہ دیش سمیت ہر…
ایک تصویر ایک کہانی (14) ﺍﯾﮏ ﻓﻨﮑﺎﺭ ﮐﺎ ﺁﺧﺮﯼ ﺳﻔﺮ
ﺗﺼﻮﯾﺮ ﻣﯿﮟ، ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ 70 ﺳﺎلہ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺷﺨﺺ ﮐﻮ ﺍﯾﻮﺍﺭﮈ ﺩﮮ ﺭﮨﺎ ہوں، 2016ع ﻣﯿﮟ ﻣﻨﻌﻘﺪ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﯾﮧ ﺍپنی ﻧﻮﻋﯿﺖ کا ﺍﯾﮏ ﻣﻨﻔﺮﺩ ﭘﺮﻭﮔﺮﺍﻡ ﺗﮭﺎ ،ﺟﺲ میں ﮐﺮﺍﭼﯽ ﺳﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ہر ﺯﺑﺎﻥ ﮐﮯ ﻓﻠﻢ، ﭨﯽ،ﻭﯼ، ﺍﺳﭩﯿﺞ ﺍﻭﺭ ﺗﮭﯿﭩﺮ ﮐﮯ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﻓﻨﮑﺎﺭﻭﮞ، ﻗﻠﻤﮑﺎﺭﻭﮞ ﺍﻭﺭ ﮔﺎﺋﯿﮑﻮﮞ ﻧﮯ ﺷﺮﮐﺖ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ۔ ﯾﮧ…
عورت مارچ، جس نے دو انتہاؤں کو بے نقاب کر دیا!
انتہاؤں میں بٹے ہوئے اس معاشرے میں، اعتدال کسی کونے میں اداس بیٹھا سب کو اداس آنکھوں سے تک رہا ہے. جی ہاں، ایک طرف معاشرے کی روایتی انتہا پسندی ہے، جہاں عورت کو پاؤں کی جوتی سمجھا جاتا ہے… اور دوسری طرف "روشن خیال” انتہا پسندی ہے، جو…
مبین انصاری.. ایک فوٹوگرافر، جو کیمرہ کی آنکھ سے کہانیاں لکھتا ہے
مبین انصاری ایک ہمہ جہت اور محنت کش آرٹسٹ ہے جو کہ بیک وقت ایک پیشہ ور فوٹو جرنلسٹ، پرنٹ میکر، مصور، گٹارسٹ، فوٹو گرافر، وڈیو پروڈیوسر، مجسمہ ساز ، دو شاندار کتابوں کا مصنف اور بہت کچھ ہوتے ہوئے بین الاقوامی سطح پر مشہور، معروف اور اپنے کام میں قابل…
کیمیائی اور ماحولیاتی آلودگی کے خطرناک اثرات کے بارے میں جدید تحقیق
گڈاپ کے رہائشی اور زرعی علاقے میں مکمل طور پر غیر قانونی نظیر کنکریٹ فیکٹری کے خلاف علاقہ مکینوں نے جمعے کو احتجاج کی کال دی ہے. اس مختصر مضمون میں ہم وہ آٹھ وجوہات بیان کر رہے ہیں جو ایک جدید تحقیق میں ایسی فیکٹریوں سے ماحول میں جنم لینے والی زہریلی…
سینیٹ انتخابات میں اپ سیٹ: کیا پی ٹی آئی کوئی سبق سیکھے گی؟
سینیٹ کے انتخابات بھی ہوگئے اور اسلام آباد کا دلچسپ ترین الیکشن کانٹے کے مقابلے کے بعد سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے جیت لیا ہے۔ اسلام آباد کا الیکشن اس لیے بھی اہم ترین تھا کیونکہ اس میں قومی اسمبلی کے اراکین دو سینیٹ کی نشتوں کےلیے اپنی رائے کا…
ایک تصویر ایک کہانی(13) ہاں ہم مجرم ہیں
کل(2018 -02-09) جب کراچی پریس کلب کے سامنے انڈیجینس رائیٹس الائینس کراچی کا بحریا ٹاؤن کے خلاف مظاھرہ ھو رھا تھا، تو اسی دن ھمارے ایک دوست محمد خان داؤد، جو کالمسٹ ھیں، نے ایک ایسی پوسٹ رکھی، جو پڑھنے کے بعد سوچتا رھا کہ ایک طرف ھر سو بحریا ٹاؤن جیسے…
میں اور میری ماں
کہتے ہیں دنیا میں انسان کی دو مائیں ہوتی ہیں.. ایک وہ، جس کی کوکھ سے انسان جنم لیتا ہے اور دوسری ماں وہ جو اپنے وجود سے انسان کے لیے آب و دانہ اُگا کر اسے تندرست اور توانا رکھتی ہے.. ایک ماں انسان کو جنم دے کر اسے زندگی عطا کرتی ہے اور…