چوہتر سالہ گریٹ احتساب سرکس (حصہ دوم)
قیامِ پاکستان کے بعد شروع کے تئیس برس تک احتساب کے نام پر صفائی میں ہر اسٹیبلشمنٹ مخالف گھوڑا گدھا ہدف ٹھہرا۔حاکمِ وقت کی انا اور خوِ انتقام کی تسلی تو بخوبی ہو گئی مگر جسے لغوی و معنوی احتساب کہتے ہیں اس کی غیر جانبدارانہ تکمیل ادھوری ہی رہی۔ لیاقت دور…
چوہتر سالہ گریٹ احتساب سرکس (حصہ سوم)
جب پانچ جولائی انیس سو ستتر کو جنرل ضیا الحق نے آئین معطل کر کے قومی تاریخ کا تیسرا مارشل لا نافذ کیا تو پہلی تقریر میں ہی یہ تاثر دیا کہ یہ اقدام انتہائی مجبوری میں اٹھایا گیا ہے۔ مقصد نوے دن کے اندر اندر انتخابات کروا کے ملک کو دوبارہ جمہوریت کی پٹڑی…
زرعی ملک میں زرعی خطے ملیر کی تباہی کی داستان
ماحولیاتی تبدیلیوں کو دنیا بھر میں ایک بہت بڑے چیلنج کی حیثیت سے دیکھا جارہا ہے اور اس چیلنج سے نبرد آزما ہونے اور ماحول کے تحفظ کے لیے خطیر سرماٸے کے ساتھ وسیع پیمانے پر اقدامات کیے جارہے ہیں۔ ہمارے یہاں مگر اجتماعی سوچ کے فقدان اور وژن نہ ہونے کے باعث…
میرج لکی سرکس
پاکستانی معاشرے کی حالت اب یہ ہوگئی ہے کہ مل بیٹھنے کا ہر موقع خوشیوں کو ترسے ہوئے لوگوں کے لیے ”ایونٹ‘‘ کی شکل اختیار کرنے میں دیر نہیں لگاتا۔ سچ تو یہ ہے کہ لوگ اس معاملے میں غیر معمولی حد تک موقع فہم اور موقع شناس ہوچکے ہیں۔ جیسے ہی انہیں یہ محسوس…
بلوچستان میں نیا بحران
بلوچستان کا مکران ڈویژن کئی لحاظ سے منفرد ہے، اس میں سرداری نظام نہیں ہے، زیادہ لوگوں کا تعلق نچلے طبقہ سے ہے مگر متوسط طبقہ بھی موجود ہے، امراء کا طبقہ محدود ہے۔ مکران محل وقوع کے اعتبار سے اہم ہے۔ مکران ڈویژن کا شہر گوادر ، جیونی اور پسنی بحرئہ عرب کے…
کیا عمران حکومت رخصت ہونے والی ہے؟
حکم لگانے کی بجائے ابھی شاید انتظار کرنا چاہئیے۔ کوئی دن اور، کوئی دن اور۔ دیکھیے اس بحر کی تہہ سے اچھلتا ہے کیا گنبدِ نیلوفری رنگ بدلتا ہے کیا آنے والا کل کیا لائے گا؟ عمران خان کا اقتدار باقی رہے گا یا نہیں؟ اگر نہیں تو اس کی جگہ ٹیکنو کریٹس لیں گے…
چوہتر سالہ گریٹ احتساب سرکس (حصہ اول)
جس طرح ہر کسی کو بچپن میں شوق ہوتا ہے کہ وہ بڑا ہو کر ڈاکٹر، انجینئر، پائلٹ یا سرکاری افسر بنے گا اسی طرح ہر شوق زدہ حکمرانی کی کرسی پر بیٹھنے سے پہلے خواب دیکھتا ہے کہ وہ سب کو لائن میں کھڑا کر کے کڑا احتساب کرے گا تاکہ اس ملک کو…
گودھرا سے ممبئی اور پلوامہ تک… (قسط2)
بات ہو رہی تھی بھارتی سپریم کورٹ کی، جو مودی کے تحفظِ اقتدار کا ایک ذریعہ بن چکی ہے۔ زیادہ دور نہ جائیے، جسٹس اشوک بھوشن کو ہی دیکھ لیجئے، جس نے بابری مسجد اور صابری کیس کے بدنامِ زمانہ مذہبی عصبیت پر مبنی فیصلے دیے۔ جسٹس ایم آر شاہ، جس نے بیس سال مودی…