بارشوں میں کراچی کیوں ڈوبتا ہے؟
مجموعی طور پر ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم صرف ’’حالاتِ حاضرہ‘‘ پر نگاہ رکھتے ہیں۔ ماضی بعید تو دور کی بات ہے ’’ماضی قریب‘‘ بھی ہماری یاداشت سے محو ہو جاتا ہے۔ آج جو حالت کراچی شہر کی ہے اس حوالے سے ہر ایک کی زبان پر بارش، سیلابی کیفیت اور اس کی تباہ…
ایک تصویر، ایک کہانی (6)
یہ تصویر ، جس میں آپ کا یہ جپسی کھڑا ہے، اپنے دور کی منگھو پیر کی مشہور برفت چوکنڈی ہے ، جس پر انگریز تاریخ دانوں کے علاوہ ڈاکٹر کلیم لاشاری ، شیخ خورشید حسن ، علی احمد بروھی ، بدر ابڑو اور اس ناچیز نے بھی لکھا ھے. آج 30 جنوری 2018ع کو…
پروفیسر عبد العزیز بلوچ، ملیر کا ایک روشن باب
پروفیسر حاجی عبدالعزیز بلوچ مرحوم سے میرا تعلق پچاس برس سے زائد عرصے پر محیط رہا ہے۔ وہ میرے استاد اور عزیز ہونے کے ساتھ میرے محسن اور دوست بھی تھے۔ پروفیسر صاحب انتہائی ملنسار،خوش اخلاق اور باکردار انسان تھے۔ صبر، شکر، عفو و درگذر، سچائی، اخلاص، ہمدردی،…
اس کارزارِ حیات میں حیاتِ حیات کتنی سستی ہے!
کراچی یونیورسٹی کا طالبِ علم، بدنصیب بلوچستان کا بدقسمت بیٹا، حیات بلوچ ایف سی کے ہاتھوں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا… اب ایف سی کے، خون سے رنگے ہوئے ہاتھ دھلوانے کا انتظام کیا جائے گا، سخت نوٹس لے کر اور چند مذمتی بیانات کے ساتھ! کیس داخل ہوگا اور…
ملیر کا کامریڈ محمد علی بلوچ
ملیر کراچی کی سرسبزی و شادابی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، اسی لئے یہ کراچی جیسے بین الاقوامی شہر میں اپنا ایک منفرد مقام رکھتا آیا ہے. یہ خطہ مردم خیز بھی رہا ہے، جہاں ایسی نامور شخصیات کا جنم بھی ہوا، جنہوں نے تعلیم، زراعت ،کھیل کود اور سیاست کے شعبے میں…
اسرائیل-امارات معاہدہ: پاکستان اور بھارت پر اثرات
اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان گزشتہ دنوں ہونے والے معاہدے کے بعد ایک ہلچل سی مچی ہوئی ہے. معاہدے میں طے پایا تھا کہ دونوں ممالک سفارتی تعلقات قائم کریں گے، عرب امارات دوسرے مسلم ممالک کو بھی اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کے لئے قائل کرے گا،…
سمی بلوچ کیوں رو تی ہے؟!!!
"ادی کا ایندی، چھپر مُوں سنگ تھیو لائیندیس لگن کھے، ملیراں مہندی وِندر آؤں ویندی، آریءَ جام اجھو کرے!،، اگر لطیف کی اس بات کو دیکھتا ہوں، تو یہ بات سمی بلوچ پر سو فیصد صادق آتی ہے۔ وہ سمی بلوچ، جو ڈاکٹر دین محمد کی بیٹی ہے وہ سمی بلوچ، جو بیمار ہوئی…
شہزاد رائے! واسو کی خبر لو!!!
مجھے نہیں معلوم کہ واسو سے ملنے سے پہلے شہزاد رائے کتنا پاپولر تھا؟ اگر وہ پاپولر بھی ہوگا, تو وہاں جو لوگ اس دنیا کے نہیں ہوتے, جن لوگوں کی تمام صبحیں اور تمام شامیں ان لوگوں جیسی نہیں ہوتیں, جن لوگوں کی دوستیاں عام لوگوں سے نہیں ہو تیں۔ جو لوگ عام…